شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل السكوت عن كل ما لا يعنيه و ترك الخوض فيه · حديث 4913
4913 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا محمد بن مومل بن حسن بن عيسى بن ماسرجسي نا الفضل بن محمد الشعراني نا الشيخ الصالح المقدمي نا عمر بن علي بن أبي حازم عن سهل بن سعد : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من يضمن لي ما بين لحييه و ما بين رجليه اضمن له الجنة رواه البخاري في الصحيح عن محمد بن أبي بكر المقدمي
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو محمد بن مؤمل بن حسن بن عیسیٰ بن ماسر حبسی نے ان کو فضل بن محمد سعرانی نے ان کو شیخ صالح مدنی نے ان کو عمر بن علی بن ابوحازم نے ان کو سہل بن سعد نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ کون ضمانت دیتا ہے میرے لئے اس کی جو کچھ اس کے دونوں جبڑوں کے درمیان ہے (یعنی زبان کی) اور جو کچھ اس کی دونوں ٹانگوں کے درمیان ہے (یعنی شرم گاہ) میں اس کے لئے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔اس کو بخاری نے روایت کیا ہے صحیح میں محمد بن ابوبکر مقدمی سے۔
سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← عمر بن علي بن أبي حازم ← الشيخ الصالح المقدمي ← الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِيُّ ← محمد بن مومل بن حسن بن عيسى بن ماسرجسي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › A chapter on the merit of being silent about everything that does not concern him and refraining from delving into it · Hadith 4913
