شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ أثار و حكايات في فضل الصدق و ذم الكذب سوى ما مضى · حديث 4901
4901 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا مكرم بن أحمد القاضي نا إبراهيم بن الهيثم البلدي نا الحسن بن أبان عن عبد العزيز بن أبي رواد قال : أبرار الدنيا الكذب و قلة الحياء من طلب الدنيا بغيرهما فقد أخطأ الطريق و المطلب و أبرار الآخرة الحياء و الصدق فمن طلب الآخرة بغيرهما قد أخطأ الطريق و المطلب
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو مکرم بن احمد قاضی نے ان کو ابراہیم بن ہیثم بلدی نے ان کو حسن بن رباب نے ان کو عبدالعزیز بن ابورواد نے وہ کہتے ہیں کہ دنیا کا غلبہ یا کامیابی جھوٹ اور قلت حیاء میں ہے جو شخص دنیا کو ان دونوں کے بغیر طلب کرتا ہے اس نے راستہ اختیار کرنے و مقصد میں غلطی کی ہے۔ اور آخرت کی کامیابی حیاء اور سچ گوئی ہے جو شخص آخرت کو ان دونوں کے بغیر طلب کرے اس نے راستہ اختیار کرنے میں غلطی کی ہے۔
عَبْد الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ ← الْحَسَنُ بْنُ أَبَانَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْبَلَدِيُّ، ← مكرم بن أحمد القاضي، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › Stirred up and stories about the virtue of honesty and denouncing lies, except for what was previously mentioned · Hadith 4901
