شعب الإيمان · الثاني عشر من شعب الإيمان ـ ‹ الفصل الثاني · حديث 1118
1117 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي ثنا عبد الله بن محمد البغوي ثنا القواريري : ثنا جعفر عن ثابت : عن النبي صلى الله عليه و سلم نحوه فقال رجل للقواريري فإن شيخا يحدث به عن جعفر عن ثابت عن أنس فقال القواريري : باطل
ہمیں خبر دی ہے ابو سعد مالینی نے ان کو ابواحمد بن عدی نے ان کو عبداللہ بن محمد بغوی نے ان کو قواریری نے ان کو جعفر نے ان کو ثابت نے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے اسی کی مثل پھر ایک آدمی نے قواریری سے کہا کہ ایک شیخ یہ حدیث جعفر سے بیان کرتے ہیں اور ثابت پھر حضرت انس سے ۔ قواریری نے کہا کہ یہ باطل ہے ۔ (یعنی غلط ہے۔)
أنس فقال القواريري باطل ← ثَابِتٍ، ← جَعْفَرٌ، ← بِهِ ← النبي صلى الله عليه و سلم نحوه فقال رجل للقواريري فإن شيخا ← ثَابِتٍ، ← جَعْفَرٌ، ← الْقَوَارِيرِيُّ ← عبد الله بن محمد البغوي، ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ
Shuab ul Iman · Twelfth of the people of faith › Chapter II · Hadith 1118
