شعب الإيمان · الثاني عشر من شعب الإيمان ـ ‹ فصل · حديث 1099
1098 - سمعت أبا عبد الرحمن السلمي يقول : سمعت أبا بكر الرازي يقول : سمعت أبا عمرو البيكندي يقول : سمعت محمد بن حامد يقول : قلت لأبي بكر الوراق : علمني شيئا يقربني من الناس فقال : أما الذي يقربك إلى الله فمسئلته و أما الذي يقربك من الناس فترك مسئلتهم
میں نے سنا ابو عبدالرحمٰن سلمی سے کہتے تھے کہ میں نے سنا ابو بکر رزای سے کہتے تھے میں نے سنا ابو عمر و بیکندی سے کہتے تھے کہ میں نے سنا محمد بن حامد سے وہ کہتے کہ میں نے ابو بکر وراق سے کہا مجھے کوئی ایسی چیز سکھلائیے جو مجھ لوگوں کے قریب کردے انہوں نے فرمایا کہ جو چیز آپ کو اللہ کے قریب کردے ، وہ ہے اللہ سے سوال کرنا اور مانگنا اور جو چیز آپ کو لوگوں کے قریب کر دے وہ ہے لوگوں سے سوال نہ کرنا نہ مانگنا۔
قلت لأبي بكر الوراق علمني شيئا يقربني من الناس ← محمد بن حامد ← أبا عمرو البيكندي ← أبا بكر الرازي ← أبا عبد الرحمن السلمي
Hadith 1099
