Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 790

789 - و في حديث شعبة عن عاصم بن عبيد الله عن عبد الله بن عامر بن ربيعة قال : رأيت عمر بن الخطاب أخذ تبنة من الأرض فقال : يا ليني هذه التبنة ليتني لم أكن شيئا ليت أمي لم تلدني ! ليتني كنت منسيا ! و هو مخرج في كتاب فضائل عمر

اور شعبہ حدیث میں ہے کہ ان کو عاصم بن عبداللہ نے ، ان کو عبداللہ بن عامر بن ربیعہ نے ، فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا ، زمین کے اوپر سے تنکا اٹھایا اور فرمایا کہ کاش کہ یہ تنکا ( یعنی میں ہوتا) کاش کہ میں کوئی شے نہ ہوتا ، کا ش کہ میری ماں مجھے جنم نہ دیتی ۔ کاش کہ میں بھولا بسر ا ہو جاتا ۔ یہ قول کتاب فضائل عمر میں منقول ہے۔

رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَخَذَ تَبِنَةً مِنَ الأَرْضِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ← عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ← و في حديث شعبة

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 790

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 791

790 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله الصنعاني ثنا إسحاق بن إبراهيم ثنا عبد الرزاق عن معمر عن قتادة قال : قال أبو عبيدة بن الجراح : لوددت أني كنت كبشا فيذبحني أهل فيأكلون لحمي و يشربون مرقي قال : و قال عمران بن حصين وددت أني رماد على أكمة تنسفني الرياح في يوم عاصف

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو عبداللہ صنعانی نے ، ان کو اسحٰق بن ابراہیم نے ، ان کو عبدالرزاق نے معمر سے ، انہوں نے قتادہ سے ، فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : میں پسند کرتا ہوں کہ میں مینڈھا ہوتا ، میرے گھر والے مجھے ذبح کر دیتے اور میرا گوشت کھا جاتے اور میر ا شوربہ پی جاتے ۔ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر ان بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں یہ پسند کرتا ہوں کہ میں کسی ٹیلے پر پڑی ہوئی راکھ ہو تا ، مجھے تیز و تند ہوائیں اڑا کر لے جاتیں ۔

قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 791

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 792

791 - قال : و أخبرنا معمر عن الزهري عن عروة قال : قالت عائشة رضي الله عنه : يا ليتني كنت نسيا منسيا أي حيضة

فرماتے ہیں کہ ہمیں خبر دی معمر نے ، ان کو عروہ نے ، فرماتے ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا : کاش کہ میں نسیاً یعنی بھولی بھولائی ہو ئی ہوتی ۔

عائشة يا ليتني كنت نسيا منسيا أي حيضة ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← و،

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 792

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 793

792 - اخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق ثنا أبو عبد الله بن يعقوب أنا محمد بن عبد الوهاب انا جعفر بن عون ثنا مسعر عن زياد بن علاقة قال : قال عبد الله : لوددت أني هذه الشجرة

فرماتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابو اسحاق نے ان کو ابو عبداللہ بن یعقوب نے ، ان کو محمد بن عبدالوھاب نے ، ان کو جعفر بن عون نے ، ان کو مسعر نے زیاد بن علاقہ سے ، فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا: میں پسند کرتا ہوں کہ میں بیری کا درخت ہوتا ۔

عبد الله لوددت أني هذه الشجرة ← زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ← مِسْعَرٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْقُوبَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 793

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 794

793 - أخبرنا أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر الأصبهاني ثنا عبد الله بن محمد ثنا مسلم بن إبراهيم ـ ح وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو النضر الفقيه ثنا علي بن عبد العزيز ثنا مسلم بن إبراهيم ثنا شعبة عن يزيد بن خمير عن سلميان بن مرثد عن أبي الدرداء قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا و لبكيتم كثيرا و لخرجتم إلى الصعدات تجأرون إلى الله لا تدرون أتنجون أم لا تنجون قال : الإمام أحمد رحمه الله : فكل ذلك يدل على أن كل من كان بالله عز و جل أعرف كان منه أخوف و بشارة من بشر منهم بالمغفرة و دخول الجنة لا يمنع من الخوف عند ذكر الآيات فقد ينسيه الله تعالى تلك البشارة في ذلك الوقت لتكميل أحواله في العبودية و قد يطمئن لها في العاقبة بخبر الصادق به ثم لا يأمن حدوث ما يستحق عليه العقاب إلى أن يدرك بالرحمة و المغفرة في العاقبة و قد يكون خوف النبي صلى الله عليه و سلم بعد أن أومن على أمته و بالله التوفيق

ہمیں خبر دی ہے ابو بکر بن فورک نے ، ان کو عبداللہ بن جعفر اصفہانی نے ، ان کو عبداللہ بن محمد نے ، ان کو مسلم بن ابراہیم نے اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو النضر فیقہ نے علی بن عبدالعزیز نے ، ان کو مسلم بن ابراہیم نے ، ان کو شعبہ نے ، ان کو یزید بن خمیر نے ، ان کو سلیمان بن مرثد نے ، ان کو ابو درداء نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم وہ جان لو جو کچھ میں جانتا ہوں البتہ تم بہت کم ہنسو گے اور تم بہت زیادہ روؤ گے اور پہاڑ اور وادیوں میں نکل جاؤ گے ۔ اللہ کی بار گاہ میں تم زاری کرو گے ۔ تم نہیں جانتے کہ تم نجات پاؤ گے یا نہیں ۔

أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← سلميان بن مرثد ← يَزِيدُ بْنُ خُمَيْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ ← وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 794

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 795

794 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو الفوارس شجاع بن جعفر الأنصاري ببغداد ثنا العباس بن محمد الدوري ثنا أبو نعيم الفضل بن دكين ثنا عبد الله بن عامر الأسلمي عن سهيل بن أبي صالح عن أبيه عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : سبعة يظلهم الله تحت ظله يوم لا ظل إلا ظله : إمام مقسط و رجل لقيته امرأة ذات جمال و منصب فعرضت نفسها عليه فقال : إني أخاف الله رب العالمين و رجل قلبه معلق بالمساجد و رجل تعلم القرآن في صغره فهو يتلوه في كبره و رجل تصدق بصدقة بيمينه فأخفاها عن شماله و رجل ذكر الله في برية ففاضت عيناه خشية من الله عز و جل و رجل لقي رجلا فقال : إني أحبك في الله فقال له الرجل و أنا أحبك في الله هذا حديث صحيح من حديث حفص بن عاصم عن أبي هريرة فأما من هذا الوجه فهو غريب

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو ابو الفوارس شجاع بن جعفر انصاری نے بغداد میں ، ان کو عباس بن محمد دوری نے ، ان کو ابو نعیم فضل دکین نے ، ان کو عبداللہ بن عامر اسلمی نے ، ان کو سہیل بن ابو صالح نے ، ان کو ان کے والد نے ، ان کو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سات شخص ایسے ہیں ، اللہ ان کو اپنے سائے میں جگہ دے گا ۔ جس دن ان کے سائے کے سوا کوئی سایہ نہیں ہوگا ۔ عادل باد شاہ اور وہ آدمی جس کو کوئی صاحب حسن جما صاحب عز و منصب عورت ملتی ہے اور اپنے آپ کو اس پر پیش کرتی اور وہ کہتا ہے کہ میں اللہ رب العاالمین سے ڈرتا ہوں اور وہ آدمی جس کا دل مساجد کے ساتھ لٹکا ہوا ہے اور وہ آدمی جس نے اپنے بچپن میں قرآن مجید سیکھا ہو اوروہ اس کو اپنے بڑھاپے میں تلاوت کرتاہو اور وہ آدمی جو کوئی صدقہ کرتا ہے سیدھے ہاتھ کے ساتھ اور اس کے اپنے بائیں ہاتھ سے بھی چھپاتا ہے اور وہ آدمی جو اللہ تعالیٰ کو یاد کرتا ہے بری ہونے کی حالت میں اور اس کی آنکھیں بہنے لگتی ہیں اللہ کے خوف سے اور وہ آدمی جو دوسرے آدمی سے ملتا ہے اور اس سے کہتا ہے کہ میں تجھے اللہ کے واسطے محبوب رکھتا ہوں اور جواب میں وہ آدمی کہتا ہے کہ میں تجھے اللہ کی رضا کے لئے محبت کرتاہوں ۔ یہ حدیث صحیح ہے ۔ حضرت حفص بن عاصم کی روایت سے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے باقی اس مذکورہ طریقہ سے یہ حدیث غریب ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عَامِرٍ الأَسْلَمِيِّ ← أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ← أبو الفوارس شجاع بن جعفر الأنصاري ببغداد ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 795

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 796

795 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب إملاء ثنا إبراهيم بن عبد الله السعدي ثنا محمد بن القاسم الأسدي ثنا عمر بن راشد اليمامي عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة بن عبد الرحمن عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ثلاثة أعين لا تمسها النار : عين فقئت في سبيل الله و عين حرست في سبيل الله و عين بكت من خشية الله

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو ابو عبداللہ محمد بن یعقوب نے ، بطور املاء کے ، ان کو ابراہیم بن عبداللہ سعدی نے ، ان کو محمد بن قاسم اسدی نے ، ان کو عمر بن راشد یمامی نے ،ا ن کو یحییٰ بن ابو کثیر نے ، ان کو ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن نے ، ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین آنکھیں ایسی ہیں جن کو جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی ۔ وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں چھوڑ گئی اور وہ آنکھ جو اللہ کی راہ یعنی جہاد میں چوکیدار کرتی رہی اور وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روتی رہی ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عُمَرَ بْنِ رَاشِدٍ الْيَمَامِيِّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْأَسَدِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ السَّعْدِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ إِمْلاَءً ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 796

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 797

796 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا الكديمي ثنا بشر بن عمر ـ ح و أخبرني أبو الحسين بن بشران أنا دعلج بن أحمد ثنا محمد بن أحمد بن البراء عن بشر بن عمر نا شعيب بن رزيق ثنا عطاء الخراساني عن عطاء بن أبي رباح عن عبد الله بن عباس قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : عينان لا تمسها النار : عين بكت في جوف الليل من خشية الله و عين باتت تحرس في سبيل الله

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ، ان کو احمد بن عبید مفار نے ، ان کو کمل کدیمی نے ، ان کو بشربن عمر نے اور مجھے خبردی ہے ابو الحسین بن بشران نے ، ان کو دعلج بن احمد نے ، ان کو محمد بن احمد بن براء نے ، ان کو بشربن عمر نے ، ان کو شعیب بن رزیق نے ، ان کو عطاخراسانی نے ، ان کو عطا بن ابی رباح نے ، ان کو عبداللہ عباس ن ، کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے : دوآنکھیں ایسی ہیں جنہیں آگ نہیں جلائے گی ، وہ آنکھ جورات کے درمیانی حصہ میں اللہ کے خوف سے روتی ہے اور وہ آنکھ جو رات اس طرح گذرتی ہے کہ اللہ کی راہ میں حفاظ اور چوکیداری کرتی ہے ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ ← شُعَيْبُ بْنُ رُزَيْقٍ، ← بِشْرُ بْنُ عُمَرَ؛ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْبَرَاءِ ← دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ← و، ← بِشْرُ بْنُ عُمَرَ؛ ← الكديمي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 797

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 798

797 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا ابن ملحان ثنا وثيمة عن سلمة ثنا موسى بن كثير و سفيان الثوري و عباد بن كثير عن سهيل بن أبي صالح عن أبيه عن أبي هريرة قال : سمعت أبا القاسم صلى الله عليه و سلم يقول : حرم الله عينا بكت من خشية الله على النار و حرم الله عينا سهرت في طاعة الله على النار و حرم الله عينا بكت في الدنيا على الفردوس ويل لمن استطال على مسلم و انتقصه حقه ويل له ثم ويل له ثم ويل له

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ، ان کو احمد بن عبید نے ، ان کو ابن ملحان نے ، ان کو وثمیہ نے سلمہ سے ، ان کو موسیٰ بن کثیر نے ، ان کو سفیان ثوری نے اور عیاد بن کثیر نے ، ان کو سہیل بن ابو صالح نے ، ان کو ان کے والد ن ے ، ان کو ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، فرماتے ہیں کہ میں ابو القاسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے : اللہ نے اس آنکھ کو آگ پر حرام کر دیا ہے جو اللہ کے خوف سے روپڑی اور وہ آنکھ جو دنیا میں رہ کر جنت الفردوس کے لئے روپڑی اور ہلاکت ہے اس کے لئے جو تکبر اور غرور کرتا ہے مسلمان پراور اس کے حق میں کوتاہی کرتا ہے پھر ہلاکت ہے ۔۔۔۔ پھر ہلاکت ہے ۔۔۔۔۔ پھر ہلاکت ہے ۔

أبا القاسم صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← موسى بن كثير و سفيان الثوري و عباد بن كثير ← سَلَمَةَ، ← وثيمة ← ابْنُ مِلْحَانَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 798

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 799

798 - أخبرنا علي بن أحمد الأهوازي أنا أحمد بن عبيد الصفار حدثنا الكديمي ثنا عبد الله بن الربيع الباهلي ثنا محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال : لما نزلت : { أفمن هذا الحديث تعجبون * وتضحكون ولا تبكون } ؟ بكى أصحاب الصفة حتى جرت دموعهم على خدودهم فلما سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم حنينهم بكى معهم فبكينا ببكائه فقال صلى الله عليه و سلم : لا يلج النار من بكى من خشية الله و لا يدخل الجنة مصر على معصية و لو لم تذنبوا لجاء الله بقوم يذنبون فيغفر لهم

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد اھوازن نے ، ان کو احمد بن عبید صفار نے ، ان کو کولمی نے ، ان کو عبداللہ بن ربیع باھلی نے ، ان کو محمد بن عمرو نے ، ان کو ابو سلمہ نے ، ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی : افمن ہذا الحدیث تعجبون و تضحکون و لا تبکون ؟ (انجم59)۔ کیا تم اس بات (یعنی قرآن سے) تعجب کرتے ہو اور ہنستے ہو، روتے نہیں ہو۔ تو اصحاب صفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روپڑے ۔ یہاں تک کہ ان کے آنسو ان کے چہرے پر بہنے لگے ۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے رونےکے بارے میں سنا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ان کے ساتھ رو پڑے ۔ لہذا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رونے پر ہم سب لو گ بھی رو پڑے ۔ لہذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ : وہ شخص جہنم میں داخل نہیں ہو گا جو اللہ کے خوف سے روپڑے اور جنت میں گناہ پر اصرار کرنے والا داخل نہیں ہوگا۔ اگر تم لوگ گناہ نہیں کروگے تو اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو لے آئے گا جو گناہ کریں گے اور وہ ان کو معاف فرمائے گا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← عبد الله بن الربيع الباهلي ← الكديمي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← علي بن أحمد الأهوازي

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 799

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 800

799 - أخبرنا أبو الحسن بن أبي بكر بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا الكديمي ثنا سهل بن حماد ثنا مبارك بن فضالة ثنا ثابت البناني عن أنس قال : قرأ رسول الله صلى الله عليه و سلم هذه الآية : { وقودها الناس و الحجارة } فقال : أوقد عليها ألف سنة حتى احمرت و ألف عام حتى ابيضت و ألف عام حتى اسودت فهي سوداء مظلمة لا يطفأ لهبها قال : و بين يدي رسول الله صلى الله عليه و سلم رجل أسود يهتف بالبكاء فنزل جبريل عليه السلام فقال : يا محمد ! من هذا الباكي بين يديك ؟ قال : رجل من الحبشة و أثنى عليه معروفا قال : فإن الله عز و جل يقول : و عزتي و جلالي و ارتفاعي فوق عرشي لا تبكي عين عبد في الدنيا من مخافتي إلا أكثرت ضحكه معي في الجنة و بمعناه رواه سهيل بن أبي حزم عن ثابت في الحبشي و بكائه

ہمیں خبر دی ہے ابو ابو الحسن بن ابی بکر بن عبدان نے ، ان کو احمد بن عبید صفار نے ، ان کو کدیمی نے ، ان کو سہیل بن حماد نے ، ان کو مبارک بن فضالہ نے ، ان کو ثابت بنانی نے ، ان کو حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت پڑھی : وقود ھاالناس والحجارۃ ۔ اس آگ کا ایندھن لو گ او رپتھر ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ جہنم کی آگ ہزار سال تک دھو نکی گئی تھی یہاں تک کہ سرخ ہوگئی تھی اور پھر مزید ایک ہزار سال سلگائی گئی تو وہ سفید ہوگئی تھی ۔ اس کے بعد پھر وہ مزید ہزار سال تک سلگائی گئی ، یہاں تک کہ وہ سیاہ ہوگئی تھی ۔ اب یہ سیاہ ہے اور اندھرا کرنے والی ہے ۔ جس کا شعلہ بجھتا نہیں ہے ۔فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے ایک آدمی تھا جس کا رنگ خوب سیاہ تھا ، زورزور سے رونے لگا۔ اتنے میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نازل ہوئے اور فرمایا: اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ کون روتا ہے آپ کے سامنے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حبشہ کا ایک آدمی ہے ۔ آپ نے اس کی مثبت تعریف فرمائی ۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کہا: بے شک اللہ عزوجل فرماتے ہیں مجھے میری عزت کی قسم ، مجھے میرے جلال کی قسم ، مجھے میری رفعت کی قسم ہے میرے عرش پر، دنیا میں میرے خوف سے جو بھی آنکھ روتی ہے میں جنت میں اپنے ساتھ اس کے ہنسنے کو زیادہ کردوں گا ۔ اور اس حدیث کے مفہوم کو سہیل ابن ابی حزم نے ثابت سے حبشی کے بارے میں اور اس کے رونے کے بارے میں روایت کیا ہے ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ، ← الكديمي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أبو الحسن بن أبي بكر بن عبدان

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 800

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 801

800 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا : ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا إبراهيم بن منقذ ثنا المقرئ عن المسعودي عن محمد بن عبد الرحمن عن عيسى بن طلحة عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يلج النار من بكى من خشية الله حتى يعود اللبن في الضرع و لا يجتمع غبار في سبيل الله و دخان نار جهنم في منخري عبد مسلم أبدا رفعه المسعودي و وقفه مسعر كما :

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے ، دونوں کہتے ہیں حدیث بیان کی ہے ابو العباس محمد بن یعقوب نے ، ان کو ابراہیم بن منقذنے ، ان کو المقری نے ، ان کو مسعود ی نے ، ان کو محمد بن عبدالرحمٰن نے ، ان کو عیسیٰ بن ابو طلحہ نے ، ان کو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ کے خوف سے روتا ہے ، وہ جہنم میں داخل نہیں ہوگا ، یہاں تک کہ دودھ واپس اپنے تھنوں میں چلا جائے (یعنی جیسے یہ ناممکن ہے ، اسی طرح وہ بھی ناممکن ہے ) ۔ کسی مسلمان بندے کی ناک میں جہاد فی سبیل اللہ میں اڑنے والا غبار اور جہنم کو دھواں ایک ساتھ اکٹھے نہیں ہو سکیں گے ۔ مسعودی نے اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک مرفوع کیا ہے ، جبکہ مسعر نے اس کو موقوف رکھا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← الْمَسْعُودِيِّ ← الْمُقْرِئُ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُنْقِذٍ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 801

chevron_left Previous
1…8910…23
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood