Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 754

753 - أخبرنا أبو بكر القاضي أنا حاجب بن أحمد ثنا عبد الرحيم بن منيب أنا يزيد بن هارون أنا سعيد بن إياس الجريري عن غنيم بن قيس عن أبي موسى الأشعري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : مثل القلب كريشة في أرض فلاة تقلبها الرياح ظهرا لبطن

ہمیں خبر دی ہے ابو بکر قاضی نے ان کو حاجب بن احمد نے ان کو عبدالرحیم بن منیب نے ان کو یزید بن ہارون نے ان کو سعید بن ریاس جریری نے ان کو غینم بن قیس نے ان کو ابو مو سیٰ اشعر نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مثل القلب کریشۃ فی ارض فلاۃ تقلبھا الریاح ظھراً لبطن ۔ قلب کی مثال اس پر جیسی ہے جو میدانی زمین پر پڑا ہو ہوائیں اسی لٹے سیدھے الٹ کرتی رہیں ۔

أَبِي مُوسَی الأَشْعَرِيِّ ← غُنَيْمِ بْنِ قَيْسٍ ← سَعِيدِ بْنِ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيِّ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ مُنِيبٍ، ← حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبُو بَكْرٍ الْقَاضِي

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 754

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 755

754 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر القطان ثنا أحمد بن يوسف ثنا محمد بن يوسف ثنا سفيان عن ثور عن خالد بن معدان عن أبي عبيدة بن الجراح قال : قلب ابن آدم مثل العصفور يتقلب في اليوم سبع مرات هذا موقوف و قد روي مرفوعا كما :

ہمیں خبر دی ہے ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو بکر قطانی نے ان کو احمد بن یوسف نے ان کو محمد بن یوسف نے ان کو سفیان نے مقام ثور سے ان کو خالد بن معدان نے ان کو ابو عبید ہ بن جراج نے وہ کہتے ہیں کہ ابن آدم کا دل چڑیا جیسا ہے ایک دن میں سات بار دلتا ہے (یعنی خیال اور ارادہ بار بار بدلتا ہے ۔ ) یہ روایت موقوف ہے ۔ اور یہ مرفوع بھی روایت ہوئی ہے (جیسے آنے والی روایت ہے )۔

أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ ← خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← ثَوْرٍ ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ ← أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 755

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 756

755 - أخبرناه أبو عبد الرحمن السلمي أنا عبد الله بن محمد بن علي ثنا عبد الله بن شيرويه ثنا إسحاق الحنظلي ثنا بقية بن الوليد حدثنا بحير بن سعيد عن خالد بن معدان عن أبي عبيدة بن الجراح : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : قلب ابن آدم مثل العصفور بتقلب في اليوم سبع مرات

ہمیں اس کی خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو عبداللہ بن محمد بن علی نے ان کو عبداللہ بن شیرویہ نے ان کو اسحاق حنظلی نے ان کو بقیہ ولید نے ان کو بحیرہ بن سعید نے ان کو خالد بن معدان نے ان کو ابو عبیدہ بن جراح نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فرماتے ہیں ۔ وقلب ابن ادم مثل العصفور یتقلب فی الیوم سبع مرات ۔ ابن آدم کا دل چڑیا کے دل جیسا ہے ایک دین میں ساتھ بار بدلتا اور الٹ پلٹ ہو تا ہے ۔

قلب ابن آدم مثل العصفور بتقلب في اليوم سبع مرات ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ ← خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← بحير بن سعيد ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← إِسْحَاقُ الْحَنْظَلِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شِيرَوَيْهِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 756

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 757

756 - أنا أبو محمد عبد الله بن يحيى بن عبد الجبار السكري ببغداد أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا عباس بن عبد الله الترقفي ثنا محمد بن يوسف عن سفيان عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر بن عبد الله قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يكثر أن يقول : يا مقلب القلوب ثبت قلوبنا على دينك

ہمیں خبر دی ہے ابو محمد عبداللہ بن یحییٰ بن عبدالجبار سکری نےبغداد میں ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو عباس بن عبداللہ ترقفی نے ان کو محمد بن یوسف نے ان کو سفیان نے اعمش سے ان کو ابو سفیان نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرماتے ہیں کہ ۔ رسول اللہ اکثر یہ فرماتے تھے کہ : یا مقلب القلوب ثبت قلوبنا علی دینیک۔ اے دلوں کے الٹ پھیرکرنے والی ذات ہمارے دلوں کو اپنے دین پر پکار کھنا ۔

يا مقلب القلوب ثبت قلوبنا على دينك ← كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يكثر أن ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ التَّرْقُفِيُّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أبو محمد عبد الله بن يحيى بن عبد الجبار السكري ببغداد

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 757

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 758

757 - أخبرنا أبو الحسن بن أبي بكر الأهوازي أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا هشام بن علي ثنا كثير بن يحيى ثنا عبد الواحد بن زياد ذكر الأعمش عن أبي سفيان عن أنس قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يكثر أن يقول : يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك فقال له أهله و أصحابه : أتخاف علينا و قد آمنا بك و بما جئت به ؟ قال : إن القلوب بيد الله عز و جل يقلبها

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن بن ابی بکرا ھوازی نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو ہشام بن علی نے ان کو کثیر بن یحییٰ نے ان کو عبدالواحد بن زیاد نے اس نے اعمش کا ذکر کیا ۔ ان کو ابو سفیان نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر یہ دعا فرماتے تھے : یا مقلب القلوب ثبت قلبی علی دینیک۔اے دلوں کے پھیرنے والے میری دل کو اپنے دین پر پکار کھنا ۔

أَنَسٍ، ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← كَثِيرُ بْنُ يَحْيَى، ← هِشَامُ بْنُ عَلِيٍّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أبو الحسن بن أبي بكر الأهوازي

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 758

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 759

758 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن علي الجوهري ببغداد ثنا أحمد بن موسى الشطوي ثنا محمد بن سابق ثنا إبراهيم بن طهمان عن منصور عن عامر عن النعمان بن بشير أنه قال : سمع أذناي من رسول الله صلى الله عليه و سلم و هو يقول : في الإنسان مضغة إذا صلحت صلح له سائر جسده و إذا سقمت سقم له سائر جسده و هي القلب مخرج في الصحيح من أوجه أخر عن عامر الشعبي و قالوا في الحديث : إذا فسدت فسد الجسد كله

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن علی جوہری نے بغداد میں ان کو احمد بن موسیٰ شطوی نے ان کو محمد بن سابق نے ان کو ابراہیم بن طہمان نے ان کو منصور نے ان کو عامر نے ان کونعمان بن بشیر نے انہوں نے کہا کہ میرے دونوں کانوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آ پ فرمارہے تھے : فی الانسان مضغۃ اذا صلحت صلح لہ سائر جسدہ وا ذا سقمت سقم لہ سائر جسدہ وھی القلب ۔ انسان کے اندر ایک گوشت کا ٹکڑا ایسا ہے کہ وہ جس وقت درست ہوتو اس کے لئے اس کا پورا جسم درست ہو جاتا ہے اور وہ جس وقت بیمار پڑ جائے اس کے لئے اس کا سارا جسم بیمار ہو جاتا ہے اور وہ دل ہے ۔ یہ حدیث بخاری میں کئی طریقوں سے بھی نقل ہوئی ہے شعبی سے بھی اور انہوں نے حدیث میں کہا ہے ؟ اذافسدت فسد الجسد کلہ ۔ جس وقت وہ گوشت کا ٹکڑا خراب ہو جائے پورا جسم خراب ہو جاتا ہے ۔

النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← عَامِرٍ، ← مَنْصُورٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُوسَى الشَّطَوِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَوْهَرِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 759

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 760

759 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران و أبو الحسين محمد بن أحمد بن الحسن البزاز ببغداد قالا أنا عبد الله بن محمد بن إسحاق الفاكهي ثنا أبو يحيى بن أبي مسرة ثنا أبو عبد الرحمن المقرئ ثنا سعيد بن أبي أيوب أخبرني عبد الله بن الوليد عن سعيد بن المسيب عن عائشة رضي الله عنه : أن رسول الله كان إذا استيقظ من الليل قال : لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين اللهم إني استغفرك لذنبي و أسألك رحمتك اللهم زدني علما و لا تزغ قلبي بعد إذ هديتني وهب لي من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب و روينا في كتاب الدعوات عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال في دعاء المضطر : اللهم رحمتك أرجو فلا تكلني إلى نفسي طرفة عين و أصلح لي شأني كله لا إله إلا أنت و قال في حديث آخر : إنك إن تكلني إلى نفسي تكلني إلى ضعف و عورة و ذنب و خطيئة و أني لا أثق إلا برحمتك فاغفر لي ذنوبي كلها إنه لا يغفر الذنوب إلا أنت و تب علي إنك أنت التواب الرحيم

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران اور ابو الحسین محمد بن احمد بن حسن بزاز نے بغداد میں دونوں نے کہا کہ ہمیں خبر دی ہے ۔ عبداللہ بن محمد بن اسحاق فاکہی نے ان کو ابو یحییٰ بن ابو ہریرہ نے ان کو ابو عبدالرحمٰن مقری نے ان کو سعیدبن ابو ایوب نے ان کوعبداللہ بن ولید نے ان کو سعید بن مسیب نے ان کو سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہ رسول اللہ جب رات کو بیدار ہوتے تھے تو یہ دعا کرتے تھے : لاالٰہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین ۔ اللھم انی استغفرک لذنبی و اسائلک رحمتک ۔ اللھم ذدنی علماً ولا تزغ قلبی بعد اذھدیتنی وھب لی من لدنک رحمۃ انک انت الوھاب۔ کوئی الٰہ نہیں ہے مگر تو ہی الٰہ ہے ۔ تو پاک ہے ۔ بے شک میں زیادتی کرنے والوں میں سے ہو اے اللہ بے شک میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اپنے گناہ کی ، اورمیں تجھ سے تیری رحمت مانگتا ہوں۔ اے اللہ میرا علم زیادہ فرما ۔ اور بعد اس کے کہ آپ نے مجھ کو ہدایت عطا کی میرے دل کو ٹیڑھانہ کر اور مجھ کو اپنی طرف سے رحمت عطا فرما بے شک تو ہی دینے والا ہے ۔

عَائِشَةَ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ، ← أَبُو يَحْيَى بْنُ أَبِي مَسَرَّةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْفَاكِهِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 760

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 761

760 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي الحافظ ثنا ابن صاعد ثنا أبو هاشم الرفاعي ثنا زيد بن الحباب ثنا ابن موهب قال : سمعت أنس بن مالك يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا فاطمة : لا يمنعك أن تسمعي ما أوصيك به أن تقولي : يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث فلا تكلني إلى نفسي طرفة عين و أصلح لي شأني كله قال أبو أحمد : قال لنا ابن صاعد : و ابن موهب هذا هو عبيد الله بن عبد الرحمن بن موهب حدث عن أنس غير حديث هكذا قال لي ابن صاعد وقد

ہمیں خبر دی ابو سعد مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی حافظ نے ان کو احمد صاعد نے ان کو ابو ہاشم رفاعی نے ان کو زید بن حباب نے ان کو ابن موھب نے فرماتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرماتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ اے فاطمہ نہ رو کے تجھ کو اس بات سے کوئی کہ تو سنے جو کچھ تجھکو میں وصیت کروں ۔یہ دعا کیاکیجئے : یاحی یاقیوم برحمتک استغیث فلا تکلنی الیٰ نفسی طر فۃ عین و اصلح لی شانی کلہ ۔ اے زندہ جاوید ۔ اے سب کو قائم رکھنے والے میں تیری رحمت کے ساتھ فریاد کرتی ہوں مجھے پلک جھپکنے کی دیر بھی میرے نفس کے حوالے نہ کہ اور میرے ہر حال کی تو اصلاح فرما۔ ابو احمد کہتے ہیں ۔ ہمیں ابن صاعد نے کہا ۔ اور ابن موھب نے یہ وہی عبید اللہ بن عبد الرحمٰن بن موہب ہیں ۔ انہوں نے حضرت انس سے حدیث بیان کی مذکورہ حدیث کے علاوہ ۔ اور ابن صاعد نےمجھے اس طرح فرمایا ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ابْنُ مَوْهَبٍ ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← أبو هاشم الرفاعي ← ابْنُ صَاعِدٍ ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 761

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 762

761 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا عبد الرحمن بن محمد بن محبور ثنا زكريا بن يحيى ثنا الحسن بن علي الحلوني ثنا زيد بن حباب ثنا عثمان بن موهب قال : سمعت أنس بن مالك يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لفاطمة : ما يمنعك أن تسمعي ما أوصيك به أن تقولي إذا أصبحت و أمسيت : يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث أصلح لي شأني كله و لا تكلني إلى نفسي طرفة عين و قال زيد و كان مسعر يسألني عن هذا الحديث و قال غيره عن زيد عن عثمان بن عبد الله بن موهب قال الإمام أحمد البيهقي رحمه الله : يعني و كل هذا الإشفاق منه على ما وضع في قلبه من الإيمان و وفق له من أعمال الإيمان علما منه بأنه إذا سلب التوفيق و وكل إلى نفسه لم يملك لنفسه شيئا فينبغي لكل مسلم أن يكون هذا الخوف من همه و بالله التوفيق

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو عبدالرحمٰن بن محمد بن مجبور نے ان کو ذکریا بن یحییٰ نے ان کو حسن بن علی حلوائی نے ان کو زید بن حباب نے ان کو عثمان بن وھب نے کہتے ہیں کہ میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا فرماتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے فرمایا تھا کون سی چیز مانع ہو گی اس سے کہ آپ نے جو کچھ میں آپ کو وصیت کروں ؟ آپ صبح و شام یہ دعا کیاکریں ۔ یاحی یا قیوم بر حمتک اسغیث اصلح لی شانی کلہ ولا تکلنی نفسی طرفتہ عین ۔ زید کہتے ہیں مسعر مجھ سے اس حدیث کے بارے میں سوال کرتے تھے ۔ اور زید کے سوا دیگر نے کہا زید سے انہوں نے عثمان بن عبداللہ بن موھب سے (مروی ہے )۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ ← زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ ← الحسن بن علي الحلوني ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى ← عبد الرحمن بن محمد بن محبور ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 762

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 763

762 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا أحمد بن عبد الجبار ثنا وكيع عن مالك بن مغول ـ ح و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الزاهد ثنا أحمد بن مهران الأصبهاني ثنا محمد بن سابق ثنا مالك بن مغول عن عبد الرحمن بن سعيد بن وهب عن عائشة رضي الله عنها قالت : قلت يا رسول الله قول الله عز و جل : { والذين يؤتون ما آتوا وقلوبهم وجلة أنهم إلى ربهم راجعون } أهو الذي يزني و يشرب الخمر ؟ ـ و في رواية ابن سابق ـ أهو الرجل يزني و يسرق و يشرب الخمر و هو مع ذلك يخاف الله عز و جل ؟ قال : لا ـ و في رواية وكيع ـ لا يا بنت أبي بكر أو يا بنت الصديق ! و لكنه الرجل يصوم و يصلي و يتصدق و هو يخاف أن لا يقبل منه و في رواية ابن سابق : و هو مع ذلك يخاف الله عز و جل

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو احمد بن عبدالجبار نے ان کو وکیع نے ان کو مالک بن مغول نے اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن عبداللہ زاہد نے ان کو احمد بن مہران اصفہانی نے ان کو محمد بن سابق نے ان کو مالک بن مغول نے ان کو عبدالرحمٰن بن سعید بن وہب نےسیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے فرماتی ہیں کہ میں نے کہا یار سول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد : والذین یؤیون ما اتوا ا قلوبھم و جلۃ انھم الیٰ ربھم راجعون ۔ (المؤمنون 60) وہ لوگ جو کچھ دے سکتےہیں وہ دیتے ہیں اور ان کے دل کانپتے رہتے ہیں کہ وہ اپنے رب کی طرف جانے والے ہیں ۔ ( سیدہ عائشہ نے سوال کی اکہ اس آیت سے کون لوگ مراد ہیں ؟) کیا یہ وہ لوگ ہیں جو زنا کرتے ہیں ۔ اور شراب نوشی کرتے ہیں ؟ اور ابن سابق کی روایت میں یوں ہے کہ کیا یہ وہی آدمی مراد ہے جو زنا کرتا ہے اور چوری کرتا ہے اور شراب پیتا ہے اور وہ باوجود اس کے اللہ سے بھی ڈرتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ نہیں اور وکیع کی روایت میں ہے نہیں اے ابو بکر کی بیٹی ۔ یایوں فرمایا اے صدیق کی بیٹی بلکہ اس سے وہ شخص مراد ہے جو نماز بھی پڑھتا ہے اور روزہ بھی رکھتا ہے اور صدقہ بھی کرتا ہے مگر وہ ڈرتا رہتا ہے کہ شاید اس سے یہ اعمال قبول نہ کئے جائیں ۔ اور ابن سابق کی ایک روایت میں ہے : وھو مع ذالک یخاف اللہ عزوجل ۔وہ اس ( نماز روززے اور صدقہ ) کے باوجود ڈرتا رہتا ہے ۔

قُلْتُ ← عَائِشَةَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ وَهْبٍ ← مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ، ← أحمد بن مهران الاصبهاني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزَّاهِدُ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و، ← مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ← وَكِيعٌ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 763

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 764

763 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو الحسين إسحاق بن أحمد الكاذي ثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا أبي ثنا وكيع ثنا أبو الأشهب قال : سمعت الحسن يقول : ـ { والذين يؤتون ما آتوا وقلوبهم وجلة } قال : كان ما يعلمون من أعمال البر و هم مشفقون أن لا ينجيهم ذلك من عذاب الله عز و جل

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو الحسین بن اسحاق بن احمد کا ذی نے ان کو عبداللہ بن احمد حنبل نے ان کو ان کے والد نے ان کو وکیع نے ان کو ابو الاشہب نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حسن سے سنا فرماتے تھے کہ (یہ آیت) والذین یؤ تون ما اتواو قلوبھم و جلۃ ( المؤمنون 60) وہ لوگ میں جو کچھ دے سکتے ہیں دیتے ہیں ۔ ان کے دل ڈرتے رہتے ہیں ۔ فرمایا کہ وہ لو گ مراد ہیں جو نیکی کے اعمال کا عمل کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ وہ اس بات سے ڈرتے رہتے ہیں کہ شاید ان کےیہ اعمال ان کو اللہ کے عذاب سے نجات نہ دے سکیں ۔

والذين يؤتون ما آتوا وقلوبهم وجلة ← الْحَسَنِ، ← أَبُو الْأَشْهَبِ ← وَكِيعٌ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ إِسْحَاقُ بْنُ أَحْمَدَ الْكَاذِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 764

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 765

764 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا أحمد بن عبد الجبار ثنا وكيع عن أبي الأشهب عن الحسن : فذكره مثله

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو احمد بن عبدالجبار نے ان کو وکیع نے ان کو ابو الاشھب نے حسن سے ۔ پھر اس کو مذکورہ حدیث کی مثل ذکر کیا ہے ۔

الحسن فذكره مثله ← أَبِي الْأَشْهَبِ ← وَكِيعٌ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 765

chevron_left Previous
1…567…23
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood