شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 958
957 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل أنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان حدثني سعيد بن أسد ثنا ضمرة عن رجاء بن أبي سلمى عن رشدين بن خباب قال : مرض حازم بن الوليد بن بجير الأزدي فدعوت له طبيبا فنظر إليه فلما خرج تبعته فقال : ما بصاحبكم هذا إلا الحزن فلما عدت أخبرته أن الطبيب قال لي : ما بصاحبكم إلا الحزن قال : صدق إني ذكرت مواقف يوم القيامة ففزع لذلك قلبي
ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن فضل نے ، ان کو عبداللہ بن جعفر نے، ان کو یعقوب بن سفیان نے، ان کو سعید بن اسد نے، ان کو ضمرہ نے ، ان کو رجاء بن ابی سلمہ نے ، انکو رشید بن خباب نے، وہ فرماتے ہیں کہ: حازم بن ولید بن بجیرا زدی بیمار ہوگئے تھے ، میں ان کے لئے طبیب کو بلا کر لے آیا ۔ اس کو دیکھ جب وہ نکلا تو میں اس کے پیچھے پیچھے چلا گیا ۔ اس نے بتایا کہ تمہارے اس مریض کو کچھ بھی نہیں ہے، سوائے حزن و غم کے، جب میں واپس آیا تو میں نے اس سے کہا کہ طبیب نے کہا ہے کہ تمہارے آدمی کو کوئی مرض نہیں ہے، صرف غم ہے ۔ حام نے فرمایا کہ طبیب نے سچ کہا ہے ، میں نے قیامت کے کئی مؤقف یاد کئے تھے ، لہذا میرا دل گھبرایا گیا ہے۔
رشدين بن خباب ← رجاء بن أبي سلمى ← ضَمْرَةُ ← سَعِيدُ بْنُ أَسَدٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 958
