شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 910
909 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي فيما حكى عن السري قال : الخوف على ثلاثة أوجه : خوف في الدين و هو موجود في العامة يعلمون أنه يجب الخوف من الله عز و جل و خوف عارض عند تلاوة القرآن و القصص رقة كرقة النساء لها ثبوت و خوف مزعج مقلق ينحل القلب و البدن و يذهب بالنوم و الطعم و لا يسكن خوف الخائف أبدا حتى يأمن ما يخاف
ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے اس چیز کے بارے میں جو اس نے سری سقطی سے حکایت کی ہے کہ انہوں نے کہا خوف تین وجوہ سے ہوتا ہے : (1) دین میں خوف یہ توعام لوگوں میں موجود ہوتا ہے ۔ وہ جانتے ہیں کہ اللہ سے ڈرنا واجب ہے ۔ (2) وہ خوف جو قرآن کی تلاوت کے وقت پیش آتا ہے او رواقعات پڑھ کر یہ تو رقت ہے جیسی عورتوں میں رقت ہے ۔ اس کا بھی ثبوت ہے ۔ (3) اور خوف ہے بے چین بے آرام کردینے والا اور اضطراب پیدا کرنے والا جو قلب و بدن میں منحل ہو جاتا ہے اور نیند کو ختم کر دیتا ہے اور کھانے کی خواہش کو ختم کر دیا ہے اور خوف کرنے والا یہ خوف نہیں رکتا اور اس کو سکون نہیں آیا اس وقت تک کہ اس کو اس چیز سے امن نہ ہو جائے جس چیز سے خوف کھاتا ہے ۔
السَّرِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ فِيمَا حَكَى
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 910
