Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 898

897 - حدثنا أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي أنا والدي أنبأني صديقي أبو محمد أحمد بن محمد الصوفي قال : كنت عند الجنيد فدخل الشبلي فقال جنيد : من كان الله همه طال حزنه فقال الشبلي : لا يا أبا القاسم ! بل من كان الله همه زال حزنه قال البيهقي رحمه الله : قول الجنيد محمل على ذكر الدنيا و قال الشبلي محمول على الآخرة و قول الجنيد محمول على حزنه عند رؤية التقصير من نفسه في القيام بواجباته و قول الشبلي محمول على سروره بما أعطي من التوفيق في الوقت حتى جعل الهم هما واحدا و الله أعلم

ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو زکریا بن اسحٰق مزکی نے ، ان کو ان کے والد نے ، ان کو ان کے دوست ابو جعفر بن محمد صوفی نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت جنید بغدادی کے پاس بیٹھا تھا تو علامہ شبلی تشریف لائے ۔ حضرت جنید بغدادی نے کہا : جس شخص کی فکر اللہ بن جائے اس کا حزن و غم طویل ہو جاتا ہے ۔ حضرت شبلی نے کہا : نہیں اے ابو القاسم ، بلکہ جس شخص کی فکر اللہ بن جائے ا س کا حزن ملال ختم ہو جا تاہے ۔

الدنيا و ← البيهقي قول الجنيد محمل على ← الشبلي لا يا أبا القاسم بل من كان الله همه زال حزنه ← جنيد من كان الله همه طال حزنه ← كنت عند الجنيد فدخل الشبلي ← صديقي أبو محمد أحمد بن محمد الصوفي ← وَالِدِي ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 898

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 899

898 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سئل الأستاذ أبو سهل الصعلوكي في : قوله : { فبذلك فليفرحوا } كيف يفرح من لا يأمن ؟ فقال : إذا نظر إلى الفضل فرح و إذا رجع حزن حتى يكون فرحا في وقت محزونا في وقت كحال الخوف و الرجاء

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ، کہتے ہیں کہ استاذ ابو سہل صعلوکی سےآیت کے بارے میں پوچھا گیا تھا : فبذالک فلیفر حو ( یونس 58) ۔ اسی کے ساتھ خوش ہو نا چاہئے ۔ (سائل نے فرمایا کہ ) جو شخص محفوظ نہ ہو مامون نہ ہو وہ کیسے خوش ہو سکتا ہے ؟ ( دوسرے لفظوں میں یہ کہ جو غیر محفوظ ہو ، یعنی خطرے میں وہ کیسے خوش ہو سکتا ہے؟ ) ابو سھل نے جواب دیا کہ جس وقت فضل کی طرف دیکھتا ہے تو خوش ہو تا ہے اور جس وقت لوٹتا ہے غمگین ہوتا ہے ، یہاں تک کہ ایک وقت میں غمگین ہوتا ہے اور دوسرے میں مسرور ہوتا ہے ، یہی حال خوف اور امید کا ہوتا ہے۔

سئل الأستاذ أبو سهل الصعلوكي في قوله كيف يفرح من لا يأمن ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 899

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 900

899 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا الحسين أحمد بن محمد بن إسماعيل يقول : سمعت أبي يقول : سمعت أحمد بن أبي الحواري يقول : سمعت أبا سليمان الداراني يقول : قد أكرمهم و أذلهم من قبل أن يخلقهم و اسكنهم الجنة و النار من قبل أن يوفقهم لطاعته و يبتليهم بمعصيته عدلا منه و تفضلا على أوليائه فسبحانه من كريم ما أكرمه ! و العجب لمن وجده كيف تركه ! و العجب لمن لم يجده كيف لا يطلبه ؟ ثم قال : إن السحاب يجري بالرياح و إن العباد إنما يحزنون بالتوفيق و إن التوفيق على قدر القربة و الله المستعان

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے، ان کو ابو الحسین احمد بن اسماعیلی نے ، ان کو ان کے والد نے ، ان کو احمد بن ابو الحواری نے، انہوں نے سنا سلیمان دارانی سے، وہ فرماتے ہیں : اللہ نے ان کا اکرام اور ان کی تذلیل ان کو پیدا کرنے سے پہلے کر لی ہے او ر ان کو جنت اور جہنم میں سکونت بھی کرادی ہے اور ان کو اپنی طاعت کی توفیق دینے سے بھی پہلے اور ان کو اپنی مصیبت میں بھی مبتلا کر لیا ہے ۔ یہ بطور عدل کے اور اپنے دوستوں پر فضل و عنایت کے ہے ۔ بس اس کریم کی پاکی ہے ، وہ کتنی کریم ہے ۔ حیرانی ہے اس شخص پر جو اس کو پالیتا ہے ۔ کیسے اس کو چھوڑ دیتا ہے؟ اور حیرانی ہے اس شخص پر جو اس کونہیں پاسکتا ، کیسے اس کو طلب نہیں کرتا ہے ۔ پھر فرمایاکہ : باطل ہواؤں سے چلتے ہیں اور بندے توفیق ملنے سے غمگین ہو سکتے ہیں اور توفیق قربت کے اندازے کےمطابق ہوتی ہے۔

أَبَا سُلَيْمَانَ الدَّارَانِيُّ ← اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ← أَبِي ← أبا الحسين أحمد بن محمد بن إسماعيل ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 900

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 901

900 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المهرجاني أنا محمد بن أحمد ابن يوسف ثنا أحمد بن عثمان ثنا أحمد بن عثمان ثنا أحمد بن إبراهيم حدثنا أبو الحسن بشر بن سالم عن مسعر عن بكير عن إبراهيم قال : ينبغي لمن لم يحزن أن يخاف أن لا يكون من أهل الجنة لأنهم قالوا : { الحمد لله الذي أذهب عنا الحزن } و ينبغي لمن لم يشفق أن يخاف أن لا يكون من أهل الجنة لأنهم قالوا : { إنا كنا قبل في أهلنا مشفقين } و رواه غيره عن أحمد بن إبراهيم فقال بشر بن مسلم و قال : عن إبراهيم التيمي

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن علی بن محمدمہرجانی نے ، ان کو محمد بن احمد یوسف نے ، ان کو احمد بن عثمان نے، ان کو احمد بن ابراہیم نے ، ان کو ابو الحسن بشربن سالم نے، ان کو مسعر نے، ان کو بکیر نے ، ان کو ابراہیم نےفرمایا جو غمگین نہیں ہوتا اس کے لئے یہی مناسب ہے کہ وہ خوف رکھے اس بات کا کہ کہیں وہ اہل جنت میں سے نہ ہو اس لئے کہ اہل جنت کہیں گے : الحمد اللہ الذی اذھب عنا الحزن (فاطر 34)اس اللہ کا شکر ہے جس نے ہم سے حزن و غم دو ر کردیا ۔ اور جو شخص نہیں ڈرتا ا س کو چاہئے کہ وہ خوف کر ے کہ کہیں وہ اہل جنت ہی سےنہ ہو اس لئے کہ وہ لوگ قیامت میں کہیں گے : انا کنا قبل فی اھلنا مشفقین ( الطور 26) ۔ بے شک ہم اپنے اہل میں ڈرتے رہتے تھے ۔ ان کو دیگر لوگوں نے احمد بن ابراہیم سے روایت کیا ہے ۔ بشر بن مسلم نے کہا ہے کہ ابراہیم تیمی سے مروی ہے۔

ينبغي لمن لم يحزن ← إِبْرَاهِيمَ، ← بُكَيْرٍ، ← مِسْعَرٍ، ← أبو الحسن بشر بن سالم ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ ← محمد بن أحمد ابن يوسف ← أبو الحسن علي بن محمد المهرجاني

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 901

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 902

901 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو الحسين إسحاق بن أحمد الكاذي ثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا أبي ثنا عبد الصمد ثنا عبد الله بن بكر قال : سمعت الحسن يقول : ـ { والسابقون السابقون * أولئك المقربون } قال : أما المقربون فقد مضوا هنيئا لهم و لكن اللهم اجعلنا من أصحاب اليمين قال : و أتى على هذه الآية : { إن جهنم كانت مرصادا } قال ألا أن على الباب رصدا فمن جاء بجواز جاز و من لم يجئ بجواز حبس

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ، ان کو ابو الحسین بن اسحاق بن احمد کا ذی نے ، ان کو عبداللہ بن احمد حنبل نے ، ان کو ان کے والد نے ، ان کو عبدالصمد نے ، ان کو عبداللہ بن بکر نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں حسن بصری سے سنا ، فرماتے ہیں کہ: السابقون السابقون اولک المقربون ( الواقعہ 10)۔ سبقت کر نے وہی مقرب لو گ ہیں ۔ فرمایا : مقربون گذگئے ہیں ، مبارک ہو ان کے لئے ، لیکن اے اللہ ہمیں دائیں ہاتھ والوں میں بنادے ۔ ان جھنم کانت مرصاداً ( البناء 21)بے شک جھنم گھات لگائے ہوئے ہے ۔ اس آیت کی تشریح کرتے ہوئے انہوں نے فرمایا : خبر دار ! دروازے پر چوکیدار اور محافظ موجود ہیں جو شخص پاسپورٹ لے کر آئے گا ۔ یعنی راہداری لائے گا گذر جائے اور جو نہیں لائے گا قید کر دیا جائے گا۔

الْحَسَنِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ إِسْحَاقُ بْنُ أَحْمَدَ الْكَاذِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 902

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 903

902 - أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يوسف ثنا أبو بكر محمد بن أحمد بن إبراهيم الهروي بها قال : ثنا الحسن بن سفيان ثنا أبو ثابت مشرف بن أبان حدثني أبو بكر الموصلي قال : خرج فتح الموصلي إلى المصلى يوم الأضحى قال : خرج فنظر إلى القتار ثم رفع رأسه إلى السماء فقال : إلهي ! تقرب المتقربون إليك بقربانهم و إني متقرب إليك بحزني يا محبوب ! قال : ثم سقط مغشيا عليه فلما أفاق قال : إلى كم ترددني في أزقة الدنيا محزونا

ہمیں خبر دی ہے ابو محمد عبداللہ بن یوسف نے ، ان کو ابو بکر محمد بن احمد بن ابراہیم ھروی نے ھرات میں، ان کو حسن بن سفیان نے ، ان ابو ثابت مشرف بن ربان نے ، ان کو ابو بکر موصلی نے ، وہ کہتے ہیں : فتح موصلی عیدقربانی کے دن عید گاہ کی طر نکلا ۔ اس نے اگر کی خوشبو کی طرف دیکھا اس کے بعد اپنا سر اوپر اٹھایا اور گویا ہوئے ۔ الٰہی قرب حاصل کرنے والے قربانیاں کر کے تیرا قرب حاصل کر رہے ہیں ۔ میں اے امیرے محبوب اپنے حزن و غم کے ساتھ تیرا قرب حاصل کرتا ہوں ۔ یہ کچھ کہا اس کے بعد گر کر بے ہوش ہو گیا ۔ جب ہوش میں آیا توگویا ہو اکہ آپ کب تک اپنے دروازے سے مجھے لوٹا تے رہے گے کہ میں دنیا کی گلیوں میں غمگین پھر تا رہوں گا۔

إلى كم ترددني في أزقة الدنيا محزونا ← ثم سقط مغشيا عليه فلما أفاق ← إلهي تقرب المتقربون إليك بقربانهم و إني متقرب إليك بحزني يا محبوب ← خرج فنظر إلى القتار ثم رفع رأسه إلى السماء ← خرج فتح الموصلي إلى المصلى يوم الأضحى ← أبو بكر الموصلي ← أَبُو ثَابِتٍ مُشْرِفُ بْنُ أَبَانَ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أبو بكر محمد بن أحمد بن إبراهيم الهروي بها ← أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 903

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 904

903 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو بكر محمد بن أحمد بن يعقوب ثنا محمد بن يوسف بن عبد الله قال : سمعت أبا ثابت الخطاب يقول : سمعت إبراهيم بن موسى يقول : رأيت فتح الموصلي في يوم الأضحى و قد شم ريح القتار فدخل إلى زقاق فسمعته يقول : تقرب المتقربون إليك بقربانهم و أنا أتقرب إليك بطول حزني يا محبوب كم تتركني أتردد في أزقة الدنيا محزونا ! ثم غشى عليه و حمل فدفناه بعد ثلاث

ہمیں خبر دی ہے ابو سعد مالینی نے ، ان کو ابو بکر محمد بن احمد بن یعقوب نے ، ان کو محمد بن یوسف بن عبداللہ نے ، کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو ثابت خطاب سے ، وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے سنا ابراہیم بن موسیٰ سے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نےفتح موصلی کو عید قربان کے دن دیکھا ، اس نے اگر کی خوشبو سونگھی اور ایک گلی میں داخل ہوگئے ۔ میں نے سنا کہ وہ یوں کہہ رہے تھے ۔ تیرا قرب حاصل کرنے والے تو قربانیاں کرکے قرب حاصل کررہے ہیں اور میں نے اپنے لمبے حزن و غم کے ساتھ اے میرے محبوب تیرے قریب ہوتا ہوں ۔ آپ مجھے کب تک چھوڑے رکھیں گے کہ یں دنیا کو گلیوں میں غمگین بھٹکتا رہوں گا۔ یہ کہا اور اس کے بعد اس پر بے ہوشی طاری ہو گئی ۔ اٹھائے گئے ۔ ہم نے اسے تین دن کے بعد دفن کیا ۔

إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، ← أَبَا ثَابِتٍ الْخَطَّابَ، ← محمد بن يوسف بن عبد الله ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يَعْقُوبَ، ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 904

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 905

904 - أخبرنا أبو منصور الدامغاني نزيل بيهق أخبرنا أبو بكر الإسماعيلي ثنا محمد بن أحمد بن حكيم بجرجان ثنا إبراهيم بن الجنيد ثنا محمد بن الحسين عن شعيب بن محرز قال : حدثتني سلامة العابدة قالت : بكت عبيدة بنت أبي كلاب أربعين سنة حتى ذهب بصرها فقيل لها : ما تشتهين ؟ قالت : الموت قيل : و لم ذاك ؟ قالت إني أخشى كل يوم أصبح أن أجني على نفسي جناية يكون فيها عطبي أيام الآخرة

ہمیں خبر دی ہے ابو منصور دامغانی نے جو بیہق میں آئے ہوئے تھے ۔ ان کو ابو بکر اسماعیلی نے ، ان کو محمد بن احمد بن حکیم نے جر جان میں ، ان کو ابراہیم بن جنید نے ، ان کو محمد بن حسین نے ، ان کو شعیب بن محرز نے ، وہ کہتے ہیں کہ مجھے بی بی سلامہ عابدہ نے بات بیان کی کہ بی بی عبیدہ بنت ابو کلاب چالیس برس تک روتی رہیں ، یہاں تک کہ اس کی بینائی چلی گئی ۔ اس سے کہا گیا کہ آپ کیا چاہتی ہیں ، بولیں کہ موت چاہتی ہوں ۔ پو چھا گیا کہ وہ کیوں ؟ بولیں اس لئے کہ روز جب صبح ہوتی ہے تو مجھے یہ ڈرلگتا ہے کہ کہیں آج مجھ سے کوئی ایسا گناہ نہ ہو جائے جس سے میرےلئے آخرت میں میری ہلاکت اور تباہی ہو جائے ۔

حدثتني سلامة العابدة ← شُعَيْبُ بْنُ مُحْرِزٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْجُنَيْدِ، ← محمد بن أحمد بن حكيم ← أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ← أبو منصور الدامغاني نزيل بيهق

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 905

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 906

905 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران ثنا دعلج بن أحمد ثنا إبراهيم بن أبي طالب ثنا هدية بن عبد الوهاب ثنا الوليد بن مسلم ثنا عبد الرحمن بن يزيد بن جابر قال : قلت ليزيد بن مرثد ما لي أرى عينك لا تجف ؟ قال : و ما مسألتك ؟ قلت لعل الله تعالى ينفع به قال : أن الله عز و جل توعدني إن أنا عصيته أن يسجنني في النار و الله لو توعدني أن يسجنني في الحمام كنت حريا أن لا يجف لي دمع فقلت : هكذا في خلواتك قال : و الله إنه لتوضع القصعة بين أيدينا فيعرض لي فأبكي و يبكي أهلي و يبكي صبياننا لا يدرون ما أبكانا و الله إني لأسكن إلي أهلي فيعرض لي فيحول بيني و بين ما أريد فيقول أهلي يا ويحها ما خصت به معك من طول الحزن ما تقر لي معك عين

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ، ان کو دعلج بن احمد نے ، ان کو ابراہیم بن ابو طالب نے ، ان کو ھدیہ بن عبدالوھاب نے ، ان کو ولید بن مسلم نے ، ان کو عبدالرحمٰن بن یزید بن جابر نے ، کہتے ہیں کہ میں نے یزید بن مرثد سے کہا : کیا بات ہے میں دیکھتا ہوں کہ آپ کی آنکھیں ہمیشہ آنسوؤں سے تر رہتی ہیں ۔ کبھی آپ کے آنسو خشک نہیں ہوتے ۔ آپ کا کیا سوال ہے ؟ شاید کہ اللہ تعالیٰ ( میری وجہ سے آپ کو کوئی ( فائدہ دے ۔ ( اس نے جواب دیا ) کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے دھمکی دی ہے کہ اگر میں اس کی نافرمانی کروں گا تو وہ مجھے جہنم میں قید کردے گا اور اللہ کی قسم اگر وہ مجھے دھمکی دیتا کہ مجھے حمام میں قید کر دے تو بھی میں اسی قابل تھا کہ میرے آنسو خشک نہ ہوں ۔ میں نے کہا کہ یہی کیفیت تیری خلوتوں میں بھی ہوتی ہے ۔؟ اس نے جواب دیا کہ اللہ کی قسم حالت کچھ ایسی ہے کہ ہمارے سامنے کھانے کا پیالہ رکھا جاتا ہے او رمیرے اوپر یہی کیفیت طاری ہو جاتی ہے ۔ لہذا میں رونے بیٹھ جاتا ہے اور میرے گھر والے بھی روتے ہیں ۔ ہمارے بچے بھی روتے ہیں اور وہ نہیں جانتے ہوتے کہ کس چیز نے ہمیں رلا یا ہے ۔ اللہ کی قسم میں اپنے اہل میں ٹھہراہوں کہ مجھ پر یہی کیفیت طاری ہوتی ہے ۔ لہذا وہ میرے درمیان اور میرے ارادے کے درمیان حائل ہو جاتی ہے ۔ لہذا میری گھر والی مجھ سے کہتی ہے اے میری ہلاکت ، آپ کو کیا طویل غم لگ گیا ۔ میری تو آپ کے ساتھ آنکھ ٹھنڈی نہیں رہ سکتی ۔

قلت ليزيد بن مرثد ما لي أرى عينك لا تجف ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← هَدِيَّةُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 906

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 907

906 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل أنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان حدثني عبيد الله بن سعيد ثنا الوليد بن مسلم : فذكره بإسناده ومعناه

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن فضل نے ، ان کو عبداللہ بن جعفر نے ، ان کو یعقوب بن سفیان نے ، ان کو عبید اللہ بن سعید نے ، ان کو ولید بن مسلم نے ، پھر اس کو اس کی اسناد کے ساتھ ذکر کیا ہے اور اس کا معنی بھی ذکر کیاہے۔

الوليد بن مسلم فذكره بإسناده ومعناه ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 907

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 908

907 - أخبرنا أبو القاسم الحرفي أنا علي بن محمد بن الزبير ثنا الحسن بن علي بن عفان ثنا زيد بن الحباب عن محمد بن عاصم مولى عثمان بن عفان ثنا حوشب بن مسلم الثقفي عن الحسن : أنه كان يكره ذكر الموت عند الطعام

ہمیں خبر دی ہے ابو القاسم حنفی نے، ان کو علی بن محمد بن زبیر نے ، ان کو حسن بن علی عفان نے، ان کو یزید بن حباب نے ، ان کو مھمد بن عاصم مولیٰ عثمان بن عفان نے، ان کو حوشب بن مسلم ثقفی نے ، ان کو حسن بصری نے کہ ان کے سامنے کھانے کے وقت موت کا تذکرہ کرنا نا پسند کرتے تھے۔

الموت عند الطعام ← الحسن أنه كان يكره ← حوشب بن مسلم الثقفي ← محمد بن عاصم مولى عثمان بن عفان ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ← عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ ← أبو القاسم الحرفي

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 908

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 909

908 - أخبرنا السيد أبو الحسن محمد بن الحسين العلوي أنا أبو الفضل محمد بن أحمد السلمي ثنا عبد الله بن محمود ثنا محمد بن عبد الله بن قهزاد قال : قال حفص بن حميد : رأيت سهل بن علي في المسجد يجول كأنه أبله من الخوف و هو يقول : النار النار و ترتعد فرائضه حتى أخذني البكاء

ہمیں خبر دی ہے سید ابو الحسین محمد بن حسن علوی نے ، ان کو ابو الفضل محمد بن احمد سلیمی نے ، ان کو عبداللہ بن محمود نے ، ان کو محمد بن عبداللہ بن قھز اد نے ، فرماتے ہیں : حفص بن حمید نے کہا کہ میں نے سہیل بن علی کو دیکھا ، وہ مسجد میں پاگل کی طرح گھوم رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ بچاؤ بچاؤ ، مجھے آگ سے بچاؤ اور خوف سے اس کی گردن کی رگیں کانپ رہی تھیں ۔ یہاں تک کہ اس کو دیکھ کر مجھے بھے رونا آگیا ۔

مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قهزاد ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَحْمُودٍ ← أبو الفضل محمد بن أحمد السلمي ← السيد أبو الحسن محمد بن الحسين العلوي

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 909

chevron_left Previous
1…171819…23
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood