شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 886
885 - أخبرنا أبو الحسن علي بن الحسن بن علي الفهري بمكة ثنا الحسن بن رشيق ثنا ذو النون بن أحمد الأخميمي قال : حدثني عبيد ذي العرش عن أخيه ذي النون بن إبراهيم قال : صلاة الفرض مفتاح الخوف و النافلة مفتاح باب الرجاء و ذكر الله الدائم مفتاح باب الشوق و ليس بالخوف تنال الفرض و لكن بالفرض تنال الخوف و لا بالرحاء تنال النافلة و لكن بالنافلة تنال الرجاء و من شغل قلبه و لسانه بالذكر قذف الله في قلبه نور الاشتياق إليه و هذا سر الملكوت فاعقله و أحفظه
ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن علی بن حسن بن علی فہری نے مکہ مکرمہ میں ، ان کو حسن بن رشیق نے ، ان کو ذوالنون بن احمد اخمیمی نے ، ان کو عبید ذوالعرش نے ، ان کو ان کے بھائی ذوالنون بن ابراہیم نے ، وہ کہتے ہیں کہ : فرض نماز کوف کی کنجی ہے اور نفلی عبادت امید کے دروازے کی کنجی ہے اور دائمی ذاکر اللہ شوق کے دروازے کی کنجی ہے ۔خوف کے ساتھ فرض کو نہیں پایا جا سکتا ، لیکن ہر فرض کے ساتھ کوف پالیا جاتا ہے اور امید کے ساتھ نفل حاصل نہیں ہوتی ، لیکن نفلی عبادت کے ساتھ امید حاصل ہو سکتی ہے ۔ جو شخص اپنے دل اور زبان کو ذکر کے ساتھ مشغول رکھے اللہ تعالیٰ اس کے دل میں اشتیاق کا نور بھر دیتے ہیں ۔ یہ کائنات کا بہت بڑا راز ہے ۔ ا س کو خوب سمجھ لیجئے اور اس کو اچھی طرح یاد رکھئے ۔
صلاة الفرض مفتاح الخوف و النافلة مفتاح باب الرجاء و ← أخيه ذي النون بن إبراهيم ← عبيد ذي العرش ← ذو النون بن أحمد الأخميمي ← الحسن بن رشيق ← أبو الحسن علي بن الحسن بن علي الفهري بمكة
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 886
