شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 850
849 - أخبرنا أبو سعد سعيد بن محمد الشعيبي قال : سمعت أبا نصر الزعفراني البخاري يقول : سمعت جعفر بن نمير القزويني يقول : سمعت يحيى بن معاذ الرازي يقول : كيف يفرح المؤمن في دار الدنيا ؟ إن عمل سيئة خاف أن يؤخذ بها و إن عمل حسنة خاف أن لا تقبل منه و هو إما مسيء و إما محسن
ہمیں خبر دی ہےابو سعد سعید بن محمد شعیبی نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو نصر احمد بن نصر زعفرانی بخاری سے ، وہ کہتے تھے کہ میں نے جعفر بن نمیر قزو ینی سے سنا ، وہ کہتے تھے کہ میں نے یحییٰ بن معاذ رازی سےسنا ، وہ کہتے تھے کہ : لوگ دار دنیا میں کیسے خوش رہتے ہیں ؟ اگربراعمل کرے تو خوف ہے کہ اس کے بدلے میں پکڑا جائے اور نیک عمل کرے تو یہ ڈر ہے کہ کہیں اس سے یہ قبول نہ کیاجئے اور وہ یا تو برائی کرنے والا یا اچھائی کرنے والا ہوتا ہے۔
يحيى بن معاذ الرازي ← جعفر بن نمير القزويني ← أبا نصر الزعفراني البخاري ← أبو سعد سعيد بن محمد الشعيبي
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 850
