شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 838
837 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو بكر محمد بن الحسين القطان ثنا إبراهيم بن الحارث البغدادي ثنا يحيى بن أبي بكير ثنا إسرائيل عن أبي يحيى عن مجاهد عن ابن عباس قال : نزل آدم عليه السلام بالحجر الأسود من الجنة يمسح به دموعه و لم يرقا دمع آدم من حين خرج من الجنة حتى رجع إليها
ہمیں خبر دی ہے ابو محمد بن یوسف نے ، ان کو ابو بکر محمد بن حسین قطان نے ، ان کو ابراہیم بن حارث بغداد ی نے ، ان کو یحییٰ بن بکیر نے ، ان کو اسرائیل نے ، ان کو ابو یحییٰ نے ، ان کو مجاہد نے ، ان کو حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، فرماتے ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام جنت سے حجرا سود سمیت اترے تھے ، اس کے ساتھ اپنے آنسو صاف کر تے تھے اور آدم علیہ السلام کے آنسوخشک نہیں ہوئے تھے جب سے جنت سے نکلے تھے ، یہاں تک کہ واپس جنت میں لوٹ گئے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُجَاهِدٍ ← أَبِي يَحْيَى، ← اِسْرَائِیْلُ ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَارِثِ الْبَغْدَادِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 838
