Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 826

825 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل ثنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا أبو سعيد الأشج ثنا المحاربي قال : كان ضرار و محمد بن سوقة إذا كان يوم الجمعة طلب كل واحد منهما صاحبه فإذا اجتمعا جلسا يبكيان

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن فضل نے ، ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ، ان کو ابو سعید شج نے ، ان کو محاربی نے ، وہ فرماتے ہیں کہ ضرار اور محمد بن سوقہ جمعہ کے دن ایک دوسرے کو تلاش کرتے ، جب اکٹھے ہوجاتے تو دونوں بیٹھ جاتے اور دونوں مل کر روتے ۔

الْمُحَارِبِيُّ2 ← أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 826

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 827

826 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو أحمد محمد بن عيسى الجلودي ثنا أبو بكر بن زنجويه بن الهيثم بن عيسى بن عبد الله القشيري ثنا عبد الأعلى بن حماد النرسي ثنا حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس : عن النبي صلى الله عليه و سلم مر بقوم يضحكون و يمزحون فقال : أكثروا ذكر هاذم اللذات

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو ابو احمد محمد بن عیسیٰ جلودی نے ، ان کو ابو بکر محمد بن زنجویہ بن ھثیم بن عیسیٰ بن عبداللہ قیشری نے ، ان کو عبدالاعلیٰ بن حماد نرسی نے ، ان کو حماد بن سلمہ نے ، ان کو حضرت ثابت نے ، ان کو حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قوم کے پاس سے گذرے جو باہم ہنسی مذاق کر رہے تھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا : اکثر و ذکر حاذم اللذات ۔ تمام لذتوں اور مزوں کو توڑدینے والی چیز ( یعنی موت کو) کثرت سے یادکر و ۔

هاذم اللذات" ← أَكْثِرُوا ← النبي صلى الله عليه و سلم مر بقوم يضحكون و يمزحون ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ، ← أبو بكر بن زنجويه بن الهيثم بن عيسى بن عبد الله القشيري ← أبو أحمد محمد بن عيسى الجلودي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 827

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 828

827 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ حدثنا أبو أحمد الجلودي ثنا محمد بن إسحاق بن خزيمة و أحمد بن إبراهيم بن عبد الله و محمد بن شادل الأعمى قالوا ثنا محمد بن أسلم ثنا مؤمل بن إسماعيل ثنا حماد بن سلمة : فذكره بإسناده مثله حرفا بحرف و هو بهذا الإسناد غريب و قد

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو ابو احمد جلودی نے ، ان کو محمد بن اسحاق بن خزیمہ اور احمد بن ابراہیم بن عبداللہ اور محمد بن شادل اعمٰی نے ، ان کو محمد بن اسلم نے ، ان کو مؤمل بن اسماعئل نے ، ان کو حماد بن سلمہ نے ، پھر اس کو ذکر کیا اسی کی اسناد کے ساتھ حرف بحرف اسی مذکور کی مثل ۔ مگریہ اس اسناد کے ساتھ غریب ہے ۔

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 828

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 829

828 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا علي بن محمد بن سختويه ثنا محمد بن المغيرة السكري ثنا القاسم بن الحكم العرني ثنا عبيد الله بن الوليد الوصافي عن عطية عن أبي سعيد الخدري قال : دخل رسول الله صلى الله عليه و سلم المسجد فرأى ناسا يكشرون فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لو أكثرتم ذكر هاذم اللذات فإنه يشغلكم عن ما أرى أكثروا ذكر هاذم اللذات الموت فإنه لم يأت على القبر يوم إلا و هو يقول : أنا بيت الوحدة و الغربة أنا بيت التراب أنا بيت الدود

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو علی بن محمد سخوریہ نے ، ان کو محمد بن مغیرہ سکری نے ، ان کو قاسم بن حکم عزنی نے ، ان کو عبید اللہ بن ولید وصافی نے ، ان کو عطیہ نے ، ان کو ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے اور دیکھا کہ کچھ لوگ کثرت کے ساتھ ہنسی مذاق کر رہے ہیں ۔ لہذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اگر تم لوگ لذتوں کو توڑ دینے والی چیز کی یاد کو زیادہ کر دو تو وہ تمہیں اس حالت سے مصروف کر دے گی جو میں دیکھ رہاہوں۔ لذتوں کو توڑدینے والی چیز کا ذکر کثرت سے کرو۔ یعنی موت کا ۔ بے شک حقیقت یہ ہے کہ ہر روز قبریہ کہتی ہے کہ میں تنہائی کا گھر ہوں ۔ میں مسافر ت کو گھر ہوں ۔ میں مٹی کا گھر ہوں ، میں کیٹروں کا گھر ہوں ۔

بَيت الدُّود ← بَيتُ التُّرَابِ ← بيت الوحدة و الغربة ← هاذم اللذات الموت فإنه لم يأت على القبر يوم إلا و هو ← ما أرى أكثروا ← هاذم اللذات فإنه يشغلكم ← رسول الله صلى الله عليه و سلم لو أكثرتم ← دخل رسول الله صلى الله عليه و سلم المسجد فرأى ناسا يكشرون ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِيَّةَ، ← عبيد الله بن الوليد الوصافي ← الْقَاسِمُ بْنُ الْحَكَمِ الْعُرَنِيُّ، ← محمد بن المغيرة السكري ← علي بن محمد بن سختويه، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 829

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 830

829 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو الحسن السليطي ثنا محمد بن إسحاق السراج قال : سمعت أبا إسحاق الباهلي يقول سمعت يوسف بن يوسف الباهلي يقول : سمعت عبد الله بن ثعلبة يقول : تضحك و لعل كفنك قد خرج من عند القصار و أنت لا تدري

ہمیں خبر دی ہے ابو نصر بن قتادہ نے ، ان کو ابو الحسن سلیطی نے ، ان کو محمد اسحٰق سراج نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو اسحٰق باھلی سے ، وہ کہتے تھے میں نے عبداللہ بن ثعلبہ سے ، وہ کہتے تھے : آپ ہنس رہے ہیں ، شاید کہ آ پ کاکفن دکاندار کے ہاں سے نکل چکا ہے اور تمہیں معلوم نہیں ہے ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ ← يُوسُفَ بْنَ يُوسُفَ الْبَاهِلِيَّ ← أَبَا إِسْحَاقَ الْبَاهِلِيَّ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ السَّرَّاجُ، ← أَبُو الْحَسَنِ السَّلِيطِيُّ، ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 830

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 831

830 - أخبرنا أبو الفتح هلال بن محمد بن جعفر ثنا الحسين بن يحيى بن عياش القطان ثنا إبراهيم بن مجشر ثنا عبد الله بن المبارك عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير قال : قال سليمان بن داود عليهما السلام لابنه : يا بني لا تكثر الغيرة على أهلك و لم تر منها سوءا فترمي بالشر من أهلك و إن كانت بريئة و لا تكثر الضحك فإن كثرة الضحك تستخف فؤاد الرجل الحكيم قال : و عليك بخشية الله عز و جل فإنها غاية لكل شيء

ہمیں خبر دی ہے ابو الفتح ھلال بن محمد بن جعفر نے ، ان کو حسن بن یحییٰ بن عیاش قطان نے ان کو ابراہیم بن مجشر نے ، نا کو حضرت عبداللہ بن مبرک نے ، ان کو ازاعی نے ، ان کو یحییٰ بن ابو کثیر نے ، وہ کہتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن داؤد علیہ السلام نے اپنے بیٹے سے کہا: اے بیٹے ، اپنی گھر والی کے خلاف زیادہ غیرت نہ کرنا کہ کوئی بھی اس کی ذراسی برائی بھی دیکھے تو تو اپنی گھر والی کو خرابی کی تہمت لگادے ، اگر چہ وہ اس بری بھی ہو گی اور ہنسنے کی کثرت نہ کر ، اس لئے کہ کثرت کےسا تھ ہنسنا عقلمندآدمی کے دل کو ہلکا کر دیا ۔ ( یعنی حکمت ودانائی سے خالی کر دیتا ہے ) ۔ اور فرمایا کہ اللہ کے خوف کو لازم پکڑ ، اس لئے کہ بے شک وہ ہر شے کی آخری حد ہے ۔

يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُجَشِّرٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ الْقَطَّانُ، ← أبو الفتح هلال بن محمد بن جعفر

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 831

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 832

831 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف ثنا أبو الطيب المظفر بن سهيل الخليلي قال سمعت محمد بن نصر الخزاعي الصائغ يقول : سمعت بشر بن الحارث الحافي ـ و قد ضحك عنده رجل ـ فقال : احذر يا ابن الأخ لا يؤاخذك الله على هذا

ہمیں خبر دی ہے ابو محمد بن یوسف نے ، ان کو ابو الطیب مظفر بن سہیل خلیلی نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا محمد بن نصر خزاعی صائع سے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا بشر بن حارث حافی سے کہ ان کے سامنے کوئی آدمی ہنس پڑا تو انہوں نے فرمایا ، اے بھتیجے تو اللہ سے ڈر کہ اللہ کہیں تمہیں اسی پر بھی پکڑ نہ لے ۔

بشر بن الحارث الحافي و قد ضحك عنده رجل ← محمد بن نصر الخزاعي الصائغ ← أبو الطيب المظفر بن سهيل الخليلي ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 832

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 833

832 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل أنا أبو الحسين بن ماتي الكوفي ثنا أحمد بن حازم بن أبي غرزة قال : أخبرني أبي حازم قال : سمعت أمي حمادة بنت محمد يعني ابن عبد الرحمن بن أبي ليلى تقول عن أبيها : في قول الله عز و جل : { مال هذا الكتاب لا يغادر صغيرة و لا كبيرة إلا أحصاها } قال : الصغيرة : الضحك

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن فضل نے ، ان کو ابو الحسین بن ماتی کو فی نے ، ان کو احمد بن حازم بن ابی غزرہ نے ، کہتے ہیں کہ مجھے ابو ھازم نے خبر دی ہے ، انہوں نے اپنی امی حمادہ بنت محمد یعنی ابن عبدالرحمٰن بن ابو لیلیٰ سے وہ اپنے والد سے بیان کرتی تھیں اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بارےمیں : مال ھذا لکتاب لا یغادر صغیرۃ ولا کبیر ۃ الا احصاھا(الکہف 59) کیا ہو اا کتاب کو کہ نہ کوئی چھوٹی غلطی کو چھوڑتی ہے نہ ہی بڑی کو مگر سب کو اس نے محفوظ کر رکھا ہے ۔ فرما یا کہ اس آیت میں چھوٹی غلطی سے مراد ہنسنا ہے ۔

الصغيرة الضحك ← أبيها في قول الله عز و جل ← أمي حمادة بنت محمد يعني ابن عبد الرحمن بن أبي ليلى تقول ← أَبِي حَازِمٍ ← أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ مَاتِي الْكُوفِيُّ، ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 833

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 834

833 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو بكر العثماني الأخميمي أنا أبو بكر بن أبي موسى قال : سمعت القاسم الجوعي يقول سمعت منبه بن عثمان الخمي يقول : قال آدم عليه السلام : كنا سبيا من سبي الجنة فسبانا إبليس بالخطيئة فليس ينبغي لنا إلا البكاء و الحزن حتى نرجع إلى الدار الذي منها سبينا

ہمیں خبر دی ہے ابو محمد بن یوسف نے ، ان کو ابو بکر عثمانی خمیمی نے ، ان کو ابو بکر بن ابو موسیٰ نے ، وہ کہتے ہیں میں سنا قاسم جوعی سے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا منیہ بن عثمان خمی سے وہ کہتے تھے کہ آدم علیہ السلام نے فرمایا : ہم لو گ جنت کے قیدیوں میں سے قیدی ہیں ہمیں ابلیس نے غلطی کر وا کر قید کر لیا ہے۔ اب ہمارے لئے رونے اور غم کھانے کے سوا کچھ بھی مناسب نہیں ہے ۔ یہاں تک کہ ہم اسی گھر کی طرف واپس لو ٹ جائیں جس گھر سے ہمیں قید کیا گیا تھا ۔

منبه بن عثمان الخمي ← القاسم الجوعي ← أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي مُوسَی ← أبو بكر العثماني الأخميمي ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 834

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 835

834 - أخبرنا أبو سعد الماليني و أبو منصور أحمد بن علي الدامغاني قالا : أنا أبو أحمد بن عدي الحافظ ثنا أبو طاهر محمد بن أحمد بن عثمان المديني بمصر ثنا يحيى بن سليمان الجعفي ثنا أحمد بن بشير ثنا مسعر عن علقمة بن مرثد عن ابن بريدة عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لو وزن دموع آدم بجميع دموع ولده لرجح دموعه على دموع ولده قال لنا أبو سعد : قال أبو أحمد : لم يأت به عن مسعر موصولا غير أحمد بن بشير و أكبر ظني أن الوهم منه

ہمیں خبر دی ہے ابو سعید مالینی نے اور ابو منصور احمد بن علی دامغانی نے ، وہ دونوں کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ہے ابو احمد بن عدی حافظ نے ، ان کو ابو طاہر محمد بن احمد بن عثمان مدینی نے مصر میں ، ان کویحییٰ بن سلیمان جعفی نے ، ان کو احمد بن بشر نے ، ان کو مسعر نے ، ان کو علقمہ بن مرثد نے ، ان کو ابن ابی بریدہ نے اپنے والد سے ، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: (آدم علیہ السلام اتنا روئے تھے اتنا روئے تھے کہ ) اگر ان کے آنسو ان کی تمام اولاد کے آنسوؤں سے تولی جائیں تو ان کے آنسو پھر بھی ان کی اولاد کے آنسوؤں سے زیادہ وزنی اور بھاری ہو جائیں گے ۔ ہم سے ابو سعید نے کہ ابو احمد نے کہا تھا ۔ یہ روایت وہ منصور سے موصول اور ملی ہوئی نہیں لائے ہیں ، سوائے احمد بن بشیر کے ، میرا زیادہ گمان یہی ہے کہ یہ وہم اسی کی طرف سے ہے ۔

أَبِيهِ ← ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ← مِسْعَرٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ ← أبو طاهر محمد بن أحمد بن عثمان المديني بمصر ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ← أبو سعد الماليني و أبو منصور أحمد بن علي الدامغاني

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 835

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 836

835 - و أخبرنا أبو سعد ثنا أبو أحمد ثنا جعفر بن محمد الفريابي ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ـ ح قال : و حدثنا محمد بن علي الحفار ثنا أبو همام الوليد بن شجاع قالا : ثنا محمد بن بشر ثنا مسعر حدثني علقمة بن مرثد عن ابن بريدة قال : لو عدل بكاء أهل الأرض ببكاء داود ما عدله و لو عدل بكاء أهل الأرض ببكاء آدم حين أهبط إلى الأرض ما عدله قال : أبو أحمد لم يذكر فيه بريدة و لا النبي صلى الله عليه و سلم و هذه الرواية أصح قال الإمام أحمد رحمه الله : و روينا عن أبي علي الحافظ النيسابوري أنه أنكره و قال : الصحيح من حديث مسعر عن علقمة بن مرثد عن عبد الرحمن بن سابط قوله ليس من كلام النبي صلى الله عليه و سلم

ہمیں خبر دی ہے ابو سعد نے ، ان کو ابو احمد نے ، ان کو جعفر بن محمد فریابی نے ، ان کو ابو بکر ابن ابو شیبہ نے ، کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے محمد بن علی حفار نے ، ان کو ابو ھمام ولید بن شجاع نے ، و ہ دونوں کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی محمد بن بشر نے ، ان کو مسعر نے ، ان کو علقمہ بن مرثد نے ، ان کو ابن ابو بریدہ نے ، وہ کہتے ہیں کہ اگر پورے اہل زمین کا رونا داؤد علیہ السلام کے رونے کے برابر کیا جائے تو برابر نہیں ہو سکے گا۔ اسی طرح اگر پوری اہل زمین کا رونا حضرت آدم علیہ السلام کے رونے کے برابر کیا جائے تو برابر نہیں ہو سکے گا ۔ جب آدم علیہ السلام زمین پر اتارے گئے تھے اور روتے رہے ۔ کہا ابو احمد نے اس میں بریدہ کا ذکر نہیں کیا اور نہ ہی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اور یہ روایت زیادہ صحیح ہے ۔ امام احمد رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ ہم نے ابو علی حافظ ینساپوری سے روایت کی ہے کہ انہوں نے اس کا انکار کیا ہے اورفرمایا کہ صحیح جو ہے وہ مسعر کی روایت ہے جو کہ علقمہ بن مرثد سے عبدالرحمٰن بن سابط ہے ، ان کا قول ہے کہ یہ کلام نبی میں سے نہیں ہے ۔

أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ ← أَبُو أَحْمَدَ ← أَبُو سَعْدٍ ← و،

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 836

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 837

836 - أخبرناه أبو عبد الرحمن السلمي عن أبو علي الحافظ : فذكره

ہمیں اس کی خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ابو علی حافظ سے ، پھر اس کو ذکر کیا ( جو پیچھے مذکور ہے)۔

أبو علي الحافظ فذكره ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 837

chevron_left Previous
1…111213…23
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood