شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 814
813 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا : ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا الخضر بن أبان ثنا سيار عن جعفر بن سليمان قال : سمعت عبد الصمد بن معقل بن منبه يقول : سمعت عمي وهب بن منبه يقول : لما أصاب داود الخطيئة اعتزل النساء و لزم العبادة حتى سقط ثم بكى حتى خدت الدموع وجهه
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے ، دونوں کہتے ہیں ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو العباس محمد بن یعقوب نے ، ان کو حضرت بن ابان نے ، ان کو سیارنے ، ان کو جعفر بن سلیمان نے ، کہتے ہیں کہ میں نے سنا عبدالصمد بن معقل بن منبہ سے ، کہتے ہیں میں نے سنا اپنے چچا وھب بن منبہ سے ، وہ کہتے تھے : جو داؤد علیہ السلام نے غلطی کا ارتکاب کیا تو وہ بیویوں سے علیحدہ ہو گئے اور عبادت کو اپنے اوپر لازم کر لیا ۔ یہاںتک کہ عباد ت کرتے کرتے گے گئے اور رو پڑے یہاں تک کہ آنسوؤں نے ان کے چہرے کو تر کر دیا ۔
عَمِّي وَهْبَ بْنَ مُنَبِّهٍ ← عبد الصمد بن معقل بن منبه ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← سَيَّارٍ، ← الْخَضِرُ بْنُ أَبَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 814
