شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4467
4467 - حدثني حمزة بن العباس نا عبدان بن عثمان أنا عبد الله نا يزيد بن إبراهيم عن الحسن قال : قال أبو الدرداء من لم يعرف نعمة الله عليك إلا في مطعمه و مشربه فقد قل علمه و حضر عذابه زاد فيه غيره عن الحسن اللباس
(ابن ابوالدنیا نے کہا) مجھے حدیث بیان کی ہے حمزہ بن عباس نے ان کو عبدان بن عثمان نے ان کو عبداللہ نے ان کو یزید بن ابراہیم نے ان کو حسن نے وہ کہتے ہیں کہ ابودرداء نے کہا ہے جو شخص اپنے اوپر اللہ کی نعمت کو نہ پہچانے سوائے اپنے کھانے میں اور پینے میں۔ تحقیق قلیل ہوگیا ہے اس کا علم اور حاضر ہوگیا ہے اس کا عذاب۔ دیگر نے اس میں لفظ لباس کا اضافہ بھی کیا ہے۔ یعنی نعمت لباس میں۔
الْحَسَنِ، ← يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَبْدَانُ بْنُ عُثْمَانَ، ← حَمْزَةُ بْنُ الْعَبَّاسِ،
Hadith 4467
