شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4455
4455 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا عمرو بن مطر أنا جعفر بن محمد ابن الليث نا محمد بن عبيد بن حاب نا محمد بن ثور عن معمر قال : قال أيوب إن من نعم الله عز و جل على العبد أن يكون مأمونا على ما حدث
ہمیں خبر دی ابونصر بن قتادہ نے ان کو ابوعمرو بن مطرف نے ان کو جعفر بن محمد بن لیث نے ان کو محمد بن عبید بن حاب نے ان کو محمد بن ثور نے ان کو معمر نے وہ کہتے ہیں کہ ایوب کہتے تھے۔ بے شک اللہ کی نعمتوں میں سے ہے بندے پر کہ وہ محفوظ رہے ہر اس بلاء سے جو پیدا ہو یا پیش آئے۔
مَعْمَرٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ ثَوْرٍ ← محمد بن عبيد بن حاب ← جعفر بن محمد ابن الليث ← عمرو بن مطر ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،
Hadith 4455
