شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4779
4779 - أخبرنا مجالد بن عبد الله بن مجالد البجلي بالكوفة نا مسلم بن محمد التميمي نا الحضرمي نا سعيد الأشعثي أنا سفيان عن هشام بن حسان قال : كنت مع ابن سيرين في السوق فجاءه رجل فقال : إني رأيت في المنام كأن عنقي ضربت فقال : أنت عبد تعتق قال : ثم أعدته قال : يموت مولاك قال : فبلغ ذلك مولاه فقال : يا عجبا لابن سيرين هذا يتكلف علم الغيب قال فلم يلبث أن عتق العبد و مات المولى قال : و جاءه رجل فقال إني رأيت في المنام كأن على رأسي تاجا من الذهب فقال : أبوك في أرض غربة قد ذهب بصره قال : فما افترقنا حتى أخرج كتابا من أبيه أنه قد ذهب بصره قال الشيخ : الأخبار و الحكايات في المنام كثيرة فاقتصرنا على ذكر ما يبين به المقصود بالباب
ہمیں خبر دی مجالد بن عبداللہ بن مجالد بجلی نے کوفہ میں ان کو خبر دی مسلم بن محمد تمیمی نے ان کو حضرمی نے ان کو سعید اشعثی نے ان کو سفیان ٍنے ان کو ہشام بن حسان نے وہ کہتے ہیں کہ میں ابن سیرین کے ساتھ بازار میں تھا ایک آدمی ان کے پاس آ کر بولا میں نے خواب دیکھا ہے کہ میری گردن کاٹ دی گئی ہے۔ انہوں نے فرمایا شاید آپ غلام ہیں آپ آزاد ہو جائیں گے۔ اس نے کہا کہ میں نے یہی دوبارہ بھی دیکھا ہے آپ نے فرمایا کہ تیرا مالک بھی مر جائے گا یہ بات اس غلام کے مالک تک پہنچی تو اس نے کہا تعجب ہے ابن سیرین اسی طرح علم غیب کے بارے میں تکلف کرتے ہیں اور غیب کی خبر میں دیتے ہیں لوگوں نے دیکھا کہ بہت جلدی وہ غلام آزادبھی ہوگیا اور مالک بھی فوت ہو گیا۔ کہتے ہیں کہ ابن سیرین کے پاس ایک آدمی آ کر بولا کہ میں نے خواب دیکھا ہے کہ میرے سر پر ستون کا تاج ہے آپ نے فرمایا کہ تیرے والد سفر میں ہیں اور ان کی بصارت ختم ہوگئی ہے کہتے کہ تھوڑی دیر کے اندر اس شخص نے اپنے والد کا خط نکال کر دیکھا جس میں لکھا تھا کہ میری بینائی ختم ہوگئی ہے۔ شیخ فرماتے ہیں کہ اخبار اور حکایات نیند کے بارے میں بہت ہیں ہم نے اتنی ذکر کرنے پر اکتفا کیا ہے جس کے ساتھ اس باب میں مقصودواضح ہوجائے۔
ما يبين به المقصود بالباب ← الشيخ الأخبار و الحكايات في المنام كثيرة فاقتصرنا على ← فما افترقنا حتى أخرج كتابا من أبيه أنه قد ذهب بصره ← أبوك في أرض غربة قد ذهب بصره ← إني رأيت في المنام كأن على رأسي تاجا من الذهب ← و جاءه رجل ← فلم يلبث أن عتق العبد و مات المولى ← يا عجبا لابن سيرين هذا يتكلف علم الغيب ← فبلغ ذلك مولاه ← يموت مولاك ← ثم أعدته ← أنت عبد تعتق ← إني رأيت في المنام كأن عنقي ضربت ← كنت مع ابن سيرين في السوق فجاءه رجل ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← سُفْيَانَ، ← سعيد الأشعثي ← الْحَضْرَمِيِّ ← مُسْلِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمِيمِيُّ ← مجالد بن عبد الله بن مجالد البجلي بالكوفة،
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4779
