Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4755

4755 - قال : و حدثنا محمد بن يحيى نا عبد الرحمن بن مهدي نا شعبة عن قتادة عن أنس عن عبادة بن الصامت : عن النبي صلى الله عليه و سلم بمثله قال الشيخ أحمد : حديث ثابت أخرجه مسلم من حديث معاذ بن معاذ عن شعبة و حديث قتادة أخرجه البخاري و مسلم من حديث غندر عن شعبة و أخرجه مسلم أيضا من حديث عبد الرحمن بن مهدي

کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے محمد بن یحییٰ نے ان کو عبدالرحمٰن بن مہدی نے ان کو شعبہ نے ان کو قتادہ نے حضرت انس سے اس نے عبادہ بن صامت سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ کی مثل۔ شیخ احمد نے کہا کہ حدیث ثابت کو مسلم نے نقل کیا ہے حدیث معاذ بن معاذ سے اس نے شعبہ سے اور حدیث قتادہ کو نقل کیا ہے بخاری نے اور مسلم نے حدیث غندر سے اس نے شعبہ سے اور اس کو مسلم نے نقل کیا ہے حدیث عبدالرحمٰن بن مہدی سے۔

شعبة و أخرجه مسلم أيضا من حديث عبد الرحمن بن مهدي ← شعبة و حديث قتادة أخرجه البخاري و مسلم من حديث غندر ← الشيخ أحمد حديث ثابت أخرجه مسلم من حديث معاذ بن معاذ ← النبي صلى الله عليه و سلم بمثله ← عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4755

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4756

4756 - حدثنا أبو الحسين محمد بن الحسين العلوي املاء أنا أبو القاسم عبيد الله بن إبراهيم بن بالويه ح و أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر محمد بن الحسين القطان نا أحمد بن يوسف السلمي نا عبد الرزاق أنا معمر عن همام بن منبه قال : هذا ما حدثنا أبو هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : رؤيا الرجل الصالح جزء من ستة و أربعين جزءا من النبوة رواه مسلم في الصحيح عن محمد بن رافع عن عبد الرزاق و كذلك رواه ابن المسيب و أبو صالح و أبو سلمة في أصح الروايتين عنه عن أبي هريرة

ہمیں حدیث بیان کی ہے ابوالحسین محمد بن حسین علوی نے بطور املاء کے ان کو خبر دی ابوالقاسم عبداللہ بن ابراہیم بن بالویہ نے ’’ح“ اور ہمیں خبر دی ہے ابوطاہر فقیہ نے ان کو ابوبکر محمد بن حسین قطان نے ان کو احمد بن یوسف سلمی نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو حمام بن منبہ نے وہ کہتے ہیں کہ یہ وہ حدیث ہے جو ہمیں ابوہریرہ نے بیان کی ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا۔ کہ نیک آدمی کا خواب ایک جز ہوتا ہے نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے۔ اس کو مسلم نے صحیح میں روایت کیا ہے محمد بن رافع سے اس نے عبدالرزاق سے اور اسی طرح اس کو روایت کیا ہے ابن مسیّب نے اور ابوصالح نے اور ابوسلمہ نے صحیح ترین روایت میں ان سے انہوں نے ابوہریرہ سے۔

أَبُو هُرَيْرَةَ ← ھٰذَا مَا ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← اَحْمَدُ بْنُ یُوْسُفَ السُّلَمِیُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ← و، ← أبو القاسم عبيد الله بن إبراهيم بن بالويه ← أبو الحسين محمد بن الحسين العلوي إملاء

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4756

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4757

4757 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب نا محمد بن شاذان و أحمد بن سلمة نا قتيبة بن سعيد نا الليث عن نافع عن ابن عمر : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن الرؤيا الصالحة قال نافع : حسبت ابن عمر قال : جزء من سبعين جزءا من النبوة رواه مسلم في الصحيح عن قتيبة و هكذا روي في احدى الروايتين عن أبي سلمة عن أبي هريرة و الرواية الأولى عن أبي هريرة أصح و روي ذلك عن ابن مسعود من قوله و روي عنه مرفوعا

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوعبداللہ محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن شاذان نے اور احمد بن سلمہ نے ان کو قتیبہ بن سعید نے ان کو لیث نے ان کو نافع نے ان کو ابن عمران کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ نے فرمایا۔ بے شک رؤیا صالحہ۔ نافع نے کہا کہ میں نے گمان کیا کہ ابن عمر نے فرمایا۔ کہ وہ جز ہے نبوت کے ستر اجزاء میں سے اس کو روایت کیا مسلمہ نے صحیح میں قتیبہ سے اور اسی طرح روایت کیا گیا ہے دو میں سے ایک روایت میں ابوسلمہ سے اس نے ابوہریرہ سے اور پہلی روایت ابوہریرہ سے زیادہ صحیح ہے اور یہ روایت کی گئی ہے ابن مسعود سے اسی کے قول سے اور روایت کیا گیا ہے ان سے بطور مرفوع روایت ہے۔

ابن مسعود من قوله و روي عنه مرفوعا ← أبي هريرة أصح و روي ذلك ← أبي هريرة و الرواية الأولى ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← قتيبة و هكذا روي في احدى الروايتين ← جزء من سبعين جزءا من النبوة رواه مسلم في الصحيح ← نافع حسبت ابن عمر ← إن الرؤيا الصالحة ← النبي صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← اللَّيْثُ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← محمد بن شاذان و أحمد بن سلمة ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4757

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4758

4758 - أخبرنا أبو الحسين علي بن محمد بن عبيد الله بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا أحمد بن منصور الرمادي نا عبد الرزاق أنا معمر عن الزهري عن أبي سلمة بن عبد الرحمن قال : كنت ألقي من الرؤيا شدة غير إني لا أزمل حتى حدثني أبو قتادة أنه سمع النبي صلى الله عليه و سلم يقول : و الرؤيا من الله و الحلم من الشيطان فإذا حلم أحدكم حلما يكرهه فليبصق عن يساره ثلاث بصقات و يستعيذ من الشيطان فإنه لا يضره رواه مسلم في الصحيح عن إسحاق و عبد بن حميد عن عبد الرزاق و أخرجاه من أوجه آخر و رواه يونس بن زيد عن الزهري و زاد فيه و لا يخبر بها أحدا فإن رأى رؤيا حسنة فليستبشر و لا يخبر بها إلا من يحب و رواه يحيى بن سعيد عن أبي سلمة و قال فيه ليتحول عن جنبه الذي كان عليه

ہمیں خبر دی ابوالحسین علی بن محمد بن عبداللہ بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد منصور رمادی نے ان کو عبدالرزق نے ان کو معمر نے ان کو زہری نے ان کو ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے وہ کہتے کہ میں خواب دیکھنے سے بہت ہی شدت پاتا تھا سوائے اس کے کہ میں کپڑے نہیں اوڑھتا تھا حتیٰ کہ مجھے ابوقتادہ نے حدیث بیان کی۔ کہ انہوں نے نبی کریم سے سنا تھا وہ فرماتے تھے۔ اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور برا خواب شیطان سے جب تم میں سے کوئی آدمی برا خواب دیکھے جس کو وہ ناپسند کرتا ہے اسے چاہئے کہ اپنے بائیں طرف تین بار تھوک دے اور اعوذ باللّٰه من الشيطان الرجیم۔ پڑھ لے بے شک ان کو وہ نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے صحیح میں اسحاق سے اور عبد بن حمید سے اس نے عبدالرزاق سے اور تجار بن مسلم نے اس کو روایت کیا ہے دیگر کئی وجوہ سے اور اس کو روایت کیا ہے یونس بن زید نے زہری سے اور انہوں نے اس میں یہ اضافہ کیا ہے کہ ناپسندیدہ خواب دیکھنے والا اس خواب کو کسی سے بیان نہ کرے اگر اچھا خواب دیکھے تو خوش ہو جائے مگر اسے بیان نہ کرے سوائے اس آدمی کے جو اس کو پسند کرے۔ اس کو روایت کیا ہے یحییٰ بن سعید نے ابوسلمہ سے انہوں نے اس میں کہا ہے اسے چاہئے کہ وہ اس پہلو سے دوسرے پہلو پر پھر جائے جس پر پہلے تھا۔

أَبُو قَتَادَةَ ← كُنْتُ أَلْقَى مِنَ الرُّؤْيَا شِدَّةً غَيْرَ أَنِّي لَا أُزَمِّلُ حَتَّى ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أبو الحسين علي بن محمد بن عبيد الله بن بشران

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4758

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4759

4759 - و أخبرنا أبو بكر محمد بن الحسن بن فورك أنا عبد الله بن جعفر نا يونس بن حبيب نا أبو داود نا شعبة عن عبد ربه بن سعيد الأنصاري قال : سمعت أبا سلمة بن عبد الرحمن يقول : إن كنت لأرى الرؤيا فتمرضني فذكرت ذلك لأبي قتادة فقال : و أنا إن كنت لأرى الرؤيا تمرضني حتى سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : الرؤيا الصالحة من الله فإذا رأى أحدكم ما يحب فلا يحدث به إلا من يحب فإذا رأى ما يكره فاستيقظ فليتفل عن يساره ثلاثا و يتعوذ بالله من شرها و من الشيطان و لا يخبر بها أحدا فإنها لن تضره أخرجاه في الصحيح من حديث شعبة

اور ہمیں خبر دی ہے ابوبکر محمد بن حسن بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو ابوداؤد نے ان کو شعبہ نے ان کو عبداللہ بن سعید انصاری نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن سے وہ کہتے ہیں کہ بے شک میں ایسے خواب دیکھا کرتا تھا جو مجھے بیمار کر دیتے تھے چنانچہ میں نے اس کا ذکر حضرت ابوقتادہ سے کہا تو انہوں نے فرمایا کہ میں بھی خواب دیکھتا تھا جو مجھے بیمار کر دیتے تھے حتیٰ کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے۔ نیک خواب اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں۔ جب تم میں سے کوئی آدمی ایسا خواب دیکھے جس کو وہ پسند کرتا ہے تو اس کے بارے میں کسی کو نہ بتائے مگر صرف اسی کو جس کو یہ پسند کرتا ہے اور جب ایسا خواب دیکھے جو ناپسند ہو (یا برا خواب دیکھے) تو بیدار ہو جائے اور اپنے بائیں جانب تین بار تھوک دے اور اعوذ باللّٰه من الشيطان الرجیم۔ پڑھے اور خواب کسی کو نہ بتائے بے شک وہ اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا۔ بخاری مسلم نے اس کو تخریج کی ہے حدیث شعبہ سے۔

به إلا من يحب فإذا رأى ما يكره فاستيقظ فليتفل ← الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ مِنْ اللَّهِ فَإِذَا رَأَی أَحَدُکُمْ مَا يُحِبُّ فَلَا ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← إن كنت لأرى الرؤيا تمرضني حتى ← و، ← إن كنت لأرى الرؤيا فتمرضني فذكرت ذلك لأبي قتادة ← أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4759

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4760

4760 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد بن أبي عمرو نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا أبو أمية الطرسوسي نا ابن نفيل و أبو الأصبغ قالا جميعا نا محمد بن سلمة عن محمد بن إسحاق عن محمد بن إبراهيم عن أبي سلمة بن عبد الرحمن عن أبي قتادة قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : الرؤيا على ثلاث منازل فمنها ما يحدث به الرجل نفسه و ليس ذلك بشيء و منها ما يكون من الشيطان فإذا رأى أحدكم ما يكره فليتفل عن يساره ثلاثا ثم ليتعوذ بالله من شرها فإنها لن تضره و منها رؤيا من الله فإذا رأى أحدكم الشيء يعجبه فليقصها على ذي رأى ناصح و ليقل خيرا أو ليتأول خيرا فإن رؤيا العبد الصالح جزء من ستة و أربعين جزءا من النبوة قال : فقال عوف بن مالك الأشجعي : يا رسول الله لو كانت حصاه من عدد من الخصال كان كثيرا

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور ابوسعید بن عمر نے اور ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو ابوامیہ طرسوسی نے ان کو ابن نفیل نے اور ابوالاصبغ نے دونوں نے متفقہ طور پر کہا ہمیں خبر دی ہے محمد بن سلمہ نے محمد بن اسحٰق سے اس نے محمد بن ابراہیم سے اس نے ابوسلمہ عبدالرحمٰن سے اس نے ابوقتادہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ فرما رہے تھے کہ خواب تین مراتب پر ہوتے ہیں ان میں سے بعض وہ ہوتے ہیں جن میں انسان اپنے آپ سے باتیں کرتا ہے (یعنی نیند میں باتیں کرتا ہے) یہ کوئی چیز نہیں ہوتے (بس نیند میں انسان بڑ بڑاتا رہتا ہے اس کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی) بعض اس سے وہ ہوتے ہیں جو شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں جب تم میں سے کوئی آدمی ایسا خواب دیکھے جسے وہ ناپسند کرتا ہے تو اس کو چاہئے کہ وہ اپنے بائیں طرف تین بار تھوک دے پھر اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم پڑھے۔ اور اس خواب کے شر سے پناہ مانگے۔ بیشک وہ اس کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا۔ بعض ان میں سے وہ ہیں جو خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے جب تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جو اس کو پسند آئے تو اسے چاہئے کہ وہ اس کو کسی نصیبحت اور خیر خواہی کی رائے رکھنے والے سے بیان کرے اور اسے چاہئے کہ وہ خیر کی بات کہے یا بھلائی کی تعبیر بے شک نبوت کی نیک بندے کا خواب یا اچھا خواب چھیالیس اجزاء میں سے ایک جز ہے۔ کہتے ہیں کہ کہا عوف بن مالک اشجعی نے یا رسول اللہ اگر وہ شمار کرے اس کو کنکریوں کی تعداد سے ہوگا کثیر۔

ابن نفيل و أبو الأصبغ ← أَبُو أُمَيَّةَ الطَّرَسُوسِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد بن أبي عمرو

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4760

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4761

4761 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أبو زكريا بن أبي إسحاق نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا بحر بن نصر نا ابن وهب قال : أخبرني ابن لهيعة و الليث عن أبي الزبير عن جابر : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : إذا رأى أحدكم الرؤيا يكرهها فليبصق عن يساره ثلاثا و ليستعذ بالله من الشيطان ثلاثا و ليتحول عن جنبه الذي كان عليه هذا حديث أبي زكريا و لم يذكر أبو عبد الله بن لهيعة في إسناده أخرجه مسلم في الصحيح من حديث الليث

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوزکریا بن ابواسحٰق نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو بحر بن نصر نے ان کو ابن وھب نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ابن لھیعہ نے اور لیث نے ان کو ابوالزبیر نے ان کو جابر نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ انہوں نے فرمایا جب تم میں سے کوئی آدمی ایسا خواب دیکھے جو ناپسندیدہ ہو تو اسے چاہئے کہ وہ اپنے بائیں جانب تین بار تھوک دے اور تین بار اعوذ باللّٰه من الشيطان الرجیم۔ پڑھے اور جس پہلو پر سو رہا تھا وہ پہلو بدل لے۔ یہ حدیث ہے ابوزکریا کی اور ابوعبداللہ نے اس کے اسناد میں ابن لھیعہ کا ذکر نہیں کیا اس کو مسلم نے تخریج کی صحیح میں حدیث لیث سے۔

يساره ثلاثا و ليستعذ بالله من الشيطان ثلاثا و ليتحول ← «إِذَا رَأَى أَحَدُكُمُ الرُّؤْيَا يَكْرَهُهَا، فَلْيَبْصُقْ ← رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← ابن لهيعة و الليث ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ أبو زكريا بن أبي إسحاق

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4761

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4762

4762 - أخبرنا أبو الحسن علي بن عبد الله بن إبراهيم الهاشمي ببغداد نا أبو عمرو عثمان بن أحمد السماك نا أبو بكر يحيى بن أبي طالب أنا علي بن عاصم أنا خلد و هشام عن محمد عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا قرب أو قال : اقترب الزمان لم تكد رؤيا المسلمين تكذب و أصدقهم رؤيا أصدقهم حديثا و رؤيا المسلم جزء من ستة و أربعين جزئا من النبوة و الرؤيا ثلاثة فرؤيا بشرى من الله و رؤيا من الشيء يحدث به الإنسان نفسه و رؤيا من تحزين الشيطان فإذا رأى أحدكم ما يكره فلا يذكرنه و ليقم فليصل و أحب القيد في النوم و أكره الغل و القيد ثبات في الدين أخرجه البخاري و مسلم في الصحيح من أوجه عن محمد بن سيرين و أدرج بعضهم من الحديث ما في آخره من أمر القيد و الغل و وصله معمر عن أيوب عن ابن سيرين فجعله من قول أبي هريرة

ہمیں خبر دی ابوالحسن علی بن عبداللہ بن ابراہیم ہاشمی نے بغداد میں ان کو ابو عمرو عثمان نے احمد سماک نے ان کو ابوبکر یحییٰ بن ابوطالب نے ان کو علی بن عاصم نے ان کو خالد اور ہشام نے محمد سے اس نے ابوہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جب (قیامت کا) زمانہ قریب آ جائے گا۔ تو مسلمانوں کے خواب جھوٹے نہیں ہوں گے جو بندہ بات کے اعتبار سے زیادہ سچا ہوگا اس کا خواب بھی زیادہ سچا ہوگا۔ اور مسلمان کا خواب نبوت کے چھیالیس اجزا میں سے ایک جز ہے اور خواب تین قسم کے ہوتے ہیں۔ایک خواب تو اللہ کی طرف سے بشارت و خوشخبری ہوتے ہیں۔ اور بعض خواب وہ ہوتے ہیں کہ انسان اپنے آپ سے باتیں کرتا رہتا ہے۔اور بعض خواب شیطان کی طرف سے حزن و غم دینے کے لئے ہوتے ہیں جب تم میں سے کوئی آدمی ایسا خواب دیکھے جو ناپسندیدہ ہو تو اس کا تذکرہ کسی سے نہ کرے بلکہ اسے چاہئے کہ وہ کھڑا ہو جائے اور نماز پڑھے اور نیند میں میں قید بیڑیوں کو ناپسند کرتا ہوں وہ بیڑیاں دین میں پائیداری اور ثابت قدمی ہیں۔اور اس کو بخاری اور مسلم نے صحیح میں نقل کیا ہے کئی طریقوں سے محمد بن سیرین سے اور ن میں سے بعض نے درج کیا ہے حدیث سے وہ جس کے آخر میں ہے قید اور عمل بیڑیوں اور طوق کا معاملہ مذکور ہے۔ اور موصول بیان کیا ہے اس کو معمر نے ایوب سے اس نے ابن سیرین سے اور انہوں نے اس کو ابوہریرہ کا قول بتایا ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدٍ ← خلد و هشام ← عَلِي بْنُ عَاصِمٍ، ← أَبُو بَكْرٍ يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أبو عمرو عثمان بن أحمد السماك ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْهَاشِمِيُّ بِبَغْدَادَ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4762

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4763

4763 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا أحمد بن منصور الرمادي نا عبد الرزاق أنا معمر عن أيوب عن ابن سيرين عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : في آخر الزمان لا تكاد رؤيا المؤمن تكذب و أصدقهم رؤيا أصدقهم حديثا و الرؤيا ثلاث الرؤيا الحسنة بشرى من الله عز و جل و الرؤيا يحدث بها الرجل نفسه و الرؤيا تحزين من الشيطان فإذا رأى أحدكم رؤيا يكرهها فلا يحدث بها أحدا و ليقم فليصل قال أبو هريرة : يعجبني القيد و أكره الغل القيد ثبات في الدين قال : و قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : رؤيا المؤمن جزء من ستة و أربعين جزءا من النبوة رواه مسلم في الصحيح عن محمد بن رافع عن عبد الرزاق

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور رمادی نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ایوب نے ان کو ابن سیرین نے ان کو ابوہریرہ نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آخر زمانے میں مؤمن کے خواب جھوٹے نہیں ہوں گے اور زیادہ سچے خوابوں والا زیادہ سچی بات والا ہوگا خواب تین طرح پر ہیں اچھے خواب اللہ کی طرف سے خوش خبری ہوتے ہیں۔ اور کچھ خواب ایسے ہوتے ہیں جن میں انسان اپنے آپ سے باتیں کرتا ہے۔ اور بعض خواب شیطان کی طرف سے دکھا دینا ہوتا ہے جب تم میں سے کوئی آدمی ناپسندیدہ خواب دیکھے تو وہ کسی کو بیان نہ کرے بلکہ کھڑا ہو جائے اور نماز پڑھے۔ ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ مجھے قید پسند ہے بیڑی ناپسند ہے اور خواب کے بارے میں جھوٹ اور غلط بیان کو ناپسند کرتا ہوں۔ قید سے مراد ثبات فی الدین ہے ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمن کا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جز ہے۔ اس کو مسلم نے روایت کیا محمد بن رافع سے اس نے عبدالرزاق سے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4763

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4764

4764 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا بحر بن نصر نا ابن وهب أخبرني عمرو بن الحارث أن دراجا أبا السمح حدثه عن عبد الرحمن بن جبير عن عبد الله بن عمرو بن العاص : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : لهم البشرى في الحياة الدنيا الرؤيا الصالحة يبشر بها المؤمن من جزء من ستة و أربعين جزءا من النبوة فمن رأى ذلك فليخبر بها وادا و من رأى سوى ذلك فإنما هو من الشيطان ليحزنه فلينفث عن يساره ثلاثا و ليسكت و لا يخبر بها أحدا

ہمیں خبر دی ابوزکریا بن ابواسحٰق نے ان کو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو بحر بن نصر نے ان کو ابن وہب نے ان کو خبر دی عمرو بن حارث نے کہ درج ابوالسمع نے اس کو حدیث بیان کی ہے عبدالرحمٰن بن جبیر نے اس نے عبداللہ بن عمرو بن العاص سے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ نے فرمایا۔ لهم البشريٰ في الحيات الدنيا. سے مراد سچے خواب ہیں جن کے ذریعے مؤمن کو بشارت ملتی ہے۔ اور وہ نبوت کے چھیالیس اجزا میں سے ایک جز ہے۔ تم میں سے جو کوئی ویسا خواب دیکھے تو اسے چاہئے کہ اپنے خیر خواہ کو بتائے اور جو ناپسندہ خواب دیکھے تو بس وہ شیطان کی طرف ہے۔ وہ اس کو ٖغم دینا چاہتا ہے لہذا وہ اپنے بائیں طرف تین بار تھوک دے اور خاموش ہو جائے اور کسی کو اس کے بارے میں خبر نہ دے۔

عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ دَرَّاجًا أَبَا السمح ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4764

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4765

4765 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو زكريا بن أبي إسحاق نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا بحر بن نصر نا ابن وهب أخبرني ابن لهيعة و الليث عن أبي الزبير عن جابر : أن أعرابيا قال : يا نبي الله إني حلمت البارحة أن رأسي قطع و أنا أتبعه فزجزه النبي صلى الله عليه و سلم و قال : لا تخبر بتلعب الشيطان بك في المنام لم يذكر أبو عبد الله في إسناده ابن لهيعة و رواه مسلم في الصحيح عن قتيبة عن الليث

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور ابوزکریا بن ابواسحٰق نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو بحر بن نصر نے ان کو ابن وہب نے ان کو خبر دی ابن لھعہ نے اور لیث نے ان کو ابوزبیر نے ان کو جابر نے کہ ایک اعرابی نے کہا اے اللہ کے نبی بے شک میں نے گذشتہ رات ایک غلط خواب دیکھا ہے کہ میرا سر کاٹ دیا گیا ہے اور میں اس کے پیچھے پیچھے جا رہا ہوں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو ڈانٹا اور فرمایا کہ مت خبر دے تو نیند میں اپنے ساتھ شیطان کا کھیل کرنا۔ ابوعبداللہ نے اس اسناد میں ابن لھیعہ کو ذکر نہیں کیا اور مسلم نے اس کو روایت کیا قتیبہ سے اس نے لیث سے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← ابن لهيعة و الليث ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو زكريا بن أبي إسحاق

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4765

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4766

4766 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن داسة نا أبو داود نا أحمد بن حنبل نا هشيم أنا يعلى بن عطاء عن وكيع بن عدس عن عمه أبي رزين قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الرؤيا على رجل طاير ما لم تعبر فإذا عبرت وقعت قال : و أحسبه قال : و لا تقصها إلا على واد أو ذي رأي

ہمیں خبر دی ابوعلی روذباری نے ان کو ابوبکر بن داسہ نے ان کو ابوداؤد نے ان کو احمد بن حنبل نے ان کو خبر دی ہشیم نے ان کو یعلیٰ بن عطاء نے ان کو وکیع بن عدس نے ان کو ان کے چچا نے ان کو ابوزریں نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خواب انسان کے اوپر منڈلاتا رہتا ہے جب تک کہ اس کی تعبیر نہ بیان کی جائے جب تعبیر دے دی جائے واقع ہو جاتا ہے وہ کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ انہوں نے فرمایا تھا کہ انسان خواب کو یا تو کسی محبت کرنے والے پر بیان کرے یا کسی صاحب رائے پر۔

عَمِّهِ أَبِي رَزِينٍ، ← وَکِیْعِ بْنِ عُدَّسٍ ← يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← هُشَيْمٌ ← أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4766

chevron_left Previous
1…282930…35
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood