Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4743

4743 - أخبرنا الحسن بن أحمد بن إبراهيم بن شاذان ببغداد نا حمزة بن محمد بن العباس نا العباس بن محمد الدوري ثنا أبو الفضل العباس بن الفضل الأزرق البصري ثنا سعيد بن زيد أخو حماد بن زيد قال : دخلنا على هشام بن حسان فقال : إن دجاجة كان من أصحاب علي بن أبي طالب و أنه قال : اتخذ أبو الدرداء ظلة يقيل فيها فقيل له في ذلك فقال : إن نفسي مطيتي فإن لم أرفق بها لم تبلغني

ہمیں خبر دی ہے حسن بن احمد بن ابراہیم بن شاذان نے بغداد میں ان کو حمزہ بن محمد بن عباس نے ان کو عباس بن محمد دوری نے ان کو ابوالفضل عباس بن فضل ازرق بصری نے ان کو سعید بن زید نے جو بھائی ہیں حماد بن زید کے وہ کہتے ہیں کہ ہم ہشام بن حسان کے پاس گئے تھے انہوں نے کہا کہ بے شک دجاجہ تھا اصحاب علی بن ابوطالب سے اس نے کہا کہ حضرت ابو درداء نے ایک سائبان بنایا تھا جہاں وہ دوپہر کی نیند سوتے تھے ان سے اس بارے میں لوگوں نے بات کی تو انہوں نے کہا کہ میرا نفس میری سواری ہے اگر میں اس کے ساتھ نرمی نہیں کروں گا تو وہ مجھے منزل پر نہیں پہنچائے گی۔

اتخذ أبو الدرداء ظلة يقيل فيها فقيل له في ذلك ← إن دجاجة كان من أصحاب علي بن أبي طالب و أنه ← دخلنا على هشام بن حسان ← سعيد بن زيد أخو حماد بن زيد ← أبو الفضل العباس بن الفضل الأزرق البصري ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ← حَمْزَةُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ، ← الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ شَاذَانَ، بِبَغْدَادَ،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4743

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4744

4744 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران ثنا دعلج بن أحمد بن دعلج نا أحمد بن عبد الله بن يوسف نا يونس بن عبد الأعلى نا ابن وهب أخبرني عبد الرحمن بن زياد بن أنعم قال : كمال المروءة أن تحرز دينك و تصل رحمك و تكرم أخوانك و تصلح مالك و تقيل هي بيتك

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو دعلج بن احمد بن دعلج نے ان کو احمد بن عبداللہ بن یوسف نے ان کو یونس بن عبدالاعلیٰ نے ان کو ابن وہب نے ان کو خبر دی عبدالرحمٰن بن زیاد بن انعم نے وہ کہتے ہیں کہ کمال مروۃ یہ ہے کہ آپ اپنے دین کو بھی بچائیں اور صلہ رحمی بھی کریں اور اپنے بھائیوں کی عزت کریں اور اپنے مال کو بھی ٹھیک کریں اور دوپہر کے وقت اپنے گھر میں آرام بھی کریں۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمٍ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْاِعْلٰی ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ ← دعلج بن أحمد بن دعلج ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4744

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذم كثرة النوم · حديث 4745

4745 - حدثنا أبو الحسن محمد بن الحسين العلوي أنا عبد الله بن محمد بن الحسن بن الشرقي نا عبد الله بن هشام نا معاذ بن معاذ العنبري نا سفيان عن محمد بن المنكدر عن جابر قال : سأل رجل رسول الله صلى الله عليه و سلم : أينام أهل الجنة ؟ قال : النوم أخو الموت و لا يموت أهل الجنة

ہمیں حدیث بیان کی ابوالحسن محمد بن حسین علوی نے ان کو عبداللہ بن محمد بن حسن بن شرقی نے ان کو عبداللہ بن ہشام نے ان کو معاذ بن معاذ عنبری نے ان کو سفیان نے ان کو محمد بن منکدر نے ان کو جابر نے وہ کہتے ہیں۔ کہ ایک آدمی نے پو چھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا اہل جنت بھی سوئیں گے؟ فرمایا کہ نیند موت کے مشابہ ہے (موت کی بہن ہے) اور اہل جنت نہیں مریں گے۔

النوم أخو الموت و لا يموت أهل الجنة ← سأل رجل رسول الله صلى الله عليه و سلم أينام أهل الجنة ← جَابِرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← سُفْيَانَ، ← مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هشام، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ الشَّرْقِيِّ ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › Separated in condemning the large number of sleep · Hadith 4745

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذم كثرة النوم · حديث 4746

4746 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس المحبوبي نا محمد بن عيسى الطرسوسي نا سنيد بن داود الطرسوسي نا يوسف بن محمد بن المنكدر عن محمد بن المنكدر عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : قالت أم سليمان بن داود لسليمان بن داود : يا بني لا تكثر النوم بالليل فإن كثرة النوم بالليل تدع صاحبه فقيرا يوم القيامة و كذلك رواه الفضل بن محمد الشعراني عن سنيد بن داود

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محبوبی نے ان کو محمد بن عیسیٰ طرسوسی نے ان کو سید بن داؤد طرسوسی نے ان کو یوسف بن محمد منکدر نے ان کو محمد بن منکدر نے ان کو حضرت جابر نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ام سلیمان بن داؤد علیہ السلام نے کہا سلیمان بن داؤد سے۔اے بیٹے رات کو زیادہ نہ سویا کر بے شک رات کو زیادہ سونا سونے والے کو قیامت کے دن فقیر و محتاج کر دے گا۔اسی طرح روایت کیا ہے اس کو فضل بن محمد شعرانی نے ان کو سنید بن داؤد نے۔

جَابِرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← يوسف بن محمد بن المنكدر ← سنيد بن داود الطرسوسي ← محمد بن عيسى الطرسوسي، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْمَحْبُوبِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › Separated in condemning the large number of sleep · Hadith 4746

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذم كثرة النوم · حديث 4747

4747 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا أبو عبد الله أحمد بن يحيى الحجري الكوفي نا أبي نا إسرائيل ح و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أحمد بن سلمان الفقيه نا أحمد بن زهير بن حرب نا يحيى بن المنذر أبو المنذر نا إسرائيل عن أبي حصين عن يحيى بن وثاب عن مسروق عن عبد الله قال : ذكر النوم عند رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : ناموا فإذا انتبهتم فأحسنوا قال أبو عبد الله تفرد به أبو المنذر عن إسرائيل

اور ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو ابوعبداللہ احمد بن یحییٰ حجری کوفی نے ان کو ان کے والد نے ان کو اسرائیل نے ’’ح“اور ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو احمد بن سلیمان فقیہ نے ان کو احمد بن زہیر بن حرب نے ان کو یحییٰ بن منذر ابوالمنذر نے ان کو اسرائیل نے ان کو ابوحصین نے یحییٰ بن وثاب سے اس نے مسروق سے اس نے عبداللہ سے وہ کہتے ہیں کہ حضور کے سامنے نیند کا ذکر آگیا آپ نے فرمایا۔ نیند کیا کرو جب تم اٹھ جاؤ تو پھر اچھا کام کیا کرو۔ اور عبداللہ نے کہا کہ اس کے ساتھ ابوالمنذر نے اسرائیل سے روایت کی ہے اس میں ان کا تفرد ہے۔

اِسْرَائِیْلُ ← أبو عبد الله تفرد به أبو المنذر ← نَامُوا, فَإِذَا انْتَبَهْتُمْ فأَحْسِنُوا. ← النوم عند رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَبْدُ اللَّهِ ← مَسْرُوقٍ ← يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ، ← أَبِي حَصِينٍ، ← اِسْرَائِیْلُ ← يَحْيَى بْنُ الْمُنْذِرِ, أَبُو الْمُنْذِرِ، ← أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرِ بْنِ حَرْبٍ ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و، ← اِسْرَائِیْلُ ← أَبِي ← أبو عبد الله أحمد بن يحيى الحجري الكوفي ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › Separated in condemning the large number of sleep · Hadith 4747

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4748

4748 - روينا في الحديث الثابت عن ابن عباس : أن النبي صلى الله عليه و سلم كشف الستارة و الناس صفوف خلف أبي بكر رضي الله عنه فقال : إنه لم يبق من مبشرات النبوة إلا الرؤيا الصالحة يراها المؤمن أو ترى له

ہم نے روایت کی ہے اس حدیث میں جو ابن عباس سے ثابت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (گھر کے اندر سے) دروازے کا پردہ اٹھا کر دیکھا تو لوگ ابوبکر صدیق کے پیچھے صفیں باندھے ہوئے تھے انہوں نے فرمایا بیشک حال یہ ہے کہ نبوت کے مبشرات یعنی بشارات سے باقی کچھ بھی نہیں رہا سوائے سچے خوابوں کے جنہیں مؤمن دیکھتا یا اسے دکھایا جاتا ہے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← رُوِّينَا فِي الْحَدِيثِ الثَّابِتِ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4748

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4749

4749 - و روينا ذلك أيضا في الحديث الثابت عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم بمعناه

ہم نے اسے روایت کیا ہے ثابت کی حدیث میں جو ابوہریرہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے مذکورہ حدیث کے مفہوم میں۔

النبي صلى الله عليه و سلم بمعناه ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← و روينا ذلك أيضا في الحديث الثابت

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4749

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4750

4750 - و أخبرنا أبو سهل محمد بن نصرويه بن أحمد المروزي قدم علينا نيسابور نا أبو بكر محمد بن أحمد بن خنب نا أبو عبد الرحمن عبد الله بن أحمد بن حنبل نا أبو زكريا يحيى بن أيوب أملاه علينا املاء قال عبد الله و نا عباد بن موسى الختلي قالا : نا سعيد بن عبد الرحمن الجمحي نا هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة رضي الله عنها : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لم يبق بعدي من المبشرات إلا الرؤيا الصالحة يراها الرجل أو ترى له قال عبد الله و سمعت أبي يحدث عن يحيى بن أيوب في المسند

اور ہمیں خبر دی ہے ابوسہل محمد بن نصرویہ بن احمد مروزی نے جو ہمارے پاس نیساپور میں آئے تھے اور ہمیں خبر دی ہے ابوبکر محمد بن احمد بن جنب نے ان کو ابوعبدالرحمٰن عبداللہ بن احمد بن خیل نے ان کو ابوزکریا یحییٰ بن ایوب نے اس کو ہمارے سامنے لکھوایا کہا عبداللہ نے اور ہمیں خبر دی عباد بن موسیٰ ختلی نے دونوں نے کہا ہمیں خبر دی سعید بن عبدالرحمٰن جمعی نے ان کو ہشام بن عروہ نے ان کو ان کے والد نے ان کو سیدہ عائشہ نے یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ نہیں باقی رہیں گے میرے بعد مبشرات مگر سچے خواب جنہیں آدمی دیکھے گا یا اسے دکھایا جائے گا۔ کہا عبداللہ نے اور میں نے سنا اپنے والد سے وہ حدیث بیان کرتے تھے یحییٰ بن ایوب سے مسند میں۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُمَحِيُّ ← عَبَّادُ بْنُ مُوسَی الْخُتَّلِيُّ ← عبد الله و ← أبو زكريا يحيى بن أيوب أملاه علينا املاء ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَبُو بَكْرِ مُحَمَّدُ بْنُ أحمد بن خَنْبٍ ← أبو سهل محمد بن نصرويه بن أحمد المروزي قدم علينا نيسابور ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4750

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4751

4751 - أخبرنا أبو الحسين علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا الباغندي محمد بن سليمان نا خلاد نا سفيان عن الأعمش عن ذكوان عن عطاء بن يسار عن شيخ من أهل مصر عن أبي الدرداء قال : سألت النبي صلى الله عليه و سلم عن هذه الآية : { لهم البشرى في الحياة الدنيا وفي الآخرة } قال البشرى : الرؤيا الصالحة يراها المسلم أو ترى له و في الآخرة الجنة تابعه عبد العزيز بن رفيع عن أبي صالح هكذا و محمد بن المنكدر عن عطاء بن يسار هكذا

ہمیں خبر دی ابوالحسین علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار باغندی نے ان کو محمد بن سلیمان نے ان کو خلاد نے ان کو سفیان نے ان کو اعمش نے ان کو ذکوان نے ان کو عطا بن یسار نے ان کو ایک شیخ نے اہل مصر سے اس نے ابودرداء سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا اس آیت کے بارے میں: لهم البشريٰ في الحياة الدنيا و في الاخرة. (کہ اس سے کیا مراد ہے۔) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سچے خواب مراد ہیں جنہیں مسلمان دیکھتا ہے یا اسے دکھایا جاتا ہے اور آخرت سے مراد جنت ہے۔ اس حدیث کا متابع لائے ہیں عبدالعزیز بن رفیع ابوصالح سے اسی طرح اور محمد بن منکدر نے عطا بن یسار سے اسی طرح۔

أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← شيخ من أهل مصر ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← ذَكْوَانَ، ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← خَلادٌ، ← الْبَاغِنْدِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أبو الحسين علي بن أحمد بن عبدان

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4751

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4752

4752 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا عبد الله بن جعفر نا يعقوب بن سفيان نا أبو بكر الحميدي نا سفيان عن عمرو بن دينار عن عبد العزيز بن رفيع عن أبي صالح عن عطاء بن يسار عن رجل من أهل مصر قال : سألت أبا الدرداء عن قول الله عز و جل : { لهم البشرى في الحياة الدنيا } قال سفيان ثم لقيت عبد العزيز فحدثته عن أبي صالح عن عطاء عن رجل من أهل مصر عن أبي الدرداء عن النبي صلى الله عليه و سلم قال سفيان : ثم لقيت محمد بن المنكدر فحدثني به عن عطاء بن يسار عن رجل من أهل مصر عن أبي الدرداء عن النبي صلى الله عليه و سلم بمثله

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن فضل قطان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو ابوبکر حمیری نے ان کو سفیان نے ان کو عمرو بن دینار نے ان کو عبدالعزیز بن رفیع نے ان کو ابوصالح نے ان کو عطا بن یسار نے ایک آدمی سے اہل مصر سے انہوں نے حضرت ابودرداء سے اس آیت کے بارے میں پوچھا۔ لهم البشريٰ في الحيواة الدنيا. تو حضرت سفیان نے کہا کہ پھر میں عبدالعزیز سے ملا اور میں نے اس کو حدیث بیان کی ابوصالح سے اس نے عطاء سے اس اہل مصر کے ایک آدمی سے اس نے ابودرداء سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سفیان نے کہا کہ میں محمد بن منکدر سے ملا اس نے مجھے یہی حدیث بیان کی عطابن یسار سے اس نے اہل مصر کے ایک آدمی سے اس نے ابودرداء سے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی مثل بیان کی۔

النبي صلى الله عليه و سلم بمثله ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← رجل من أهل مصر، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← سفيان ثم لقيت محمد بن المنكدر فحدثني به ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← رجل من أهل مصر، ← عَطَاءٍ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سفيان ثم لقيت عبد العزيز فحدثته ← قول الله عز و جل لهم البشرى في الحياة الدنيا ← سَأَلْتُ أَبَا الدَّرْدَاءِ ← رجل من أهل مصر، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو بَكْرٍ الْحُمَيْدِيُّ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4752

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4753

4753 - و أخبرنا أبو بكر محمد بن الحسن بن فورك أنا عبد الله بن جعفر نا يونس بن حبيب نا أبو داود نا حرب بن شداد نا يحيى بن أبي كثير نا أبو سلمة بن عبد الرحمن قال : نبئت أن عبادة بن الصامت سأل النبي صلى الله عليه و سلم عن قول الله عز و جل : { لهم البشرى في الحياة الدنيا وفي الآخرة } قال : هي الرؤيا الصالحة يراها الرجل المسلم أو ترى له

اور ہمیں خبر دی ہے ابوبکر محمد بن حسن بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو داؤد نے ان کو حرب بن شداد نے ان کو یحییٰ بن ابوکثیر نے ان کو ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی گئی ہے کہ حضرت عبادہ بن صامت نے نبی کریم سے پوچھا اس آیت کے بارے میں: لهم البشريٰ في الحياة الدنيا و في الاخرة. تو آپ نے فرمایا یہ رویا صالحہ میں جسے ملمان آدمی دیکھتا ہے یا اس کو دکھایا جاتا ہے۔

هي الرؤيا الصالحة يراها الرجل المسلم أو ترى له ← قول الله عز و جل لهم البشرى في الحياة الدنيا وفي الآخرة ← نبئت أن عبادة بن الصامت سأل النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4753

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الرؤيا التي هي نعمة من نعم الله تعالى · حديث 4754

4754 - أخبرنا أبو الحسن محمد بن الحسين بن داود العلوي أنا عبد الله بن محمد بن الحسن بن الشرقي نا محمد بن يحيى الذهلي نا عبد الرحمن بن مهدي نا شعبة عن ثابت عن أنس : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : رؤيا المؤمن جزء من ستة و أربعين جزءا من النبوة

ہمیں خبر دی ابوالحسن محمد بن حسین بن داؤد علوی نے ان کو عبداللہ بن محمد بن حسن بن شرقی نے ان کو محمد بن یحییٰ ذہلی نے ان کو عبدالرحمٰن بن مہدی نے ان کو شعبہ نے ان کو ثابت نے ان کو انس نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہوں نے کہا کہ مؤمن کا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جز ہے۔

رؤيا المؤمن جزء من ستة و أربعين جزءا من النبوة ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الذُّهْلِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ الشَّرْقِيِّ ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the vision, which is a blessing from God Almighty · Hadith 4754

chevron_left Previous
1…272829…35
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood