Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4719

4719 - و أخبرنا سعيد بن سليمان قال : فأما عمر و عثمان رضي الله عنهما فكان لا يحصى ذلك منهما قال الزهري : ثم جاء الناس بأمر عظيم قال الشيخ : حديث الزهري عن عباد رواه مسلم في الصحيح عن ابن راهوية و عبد بن حميد عن عبد الرزاق

ہمیں خبر دی سعید بن سلیمان نے وہ کہتے ہیں کہ بہر حال عمر اور عثمان رضی اللہ عنہ وہ تھے کہ جن سے اس چیز کو شمار نہیں کیا جاسکتا تھا۔ زہری نے کہا کہ پھر لوگ امرعظیم لے کر آئے۔ شیخ نے کہا کہ حدیث زہری عباد سے ہے۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے ابن راھویہ سے اور عبد بن حمید سے اس نے عبدالرزاق سے۔

عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← ابن راهوية و عبد بن حميد ← عباد رواه مسلم في الصحيح ← الشيخ حديث الزهري ← الزهري ثم جاء الناس بأمر عظيم ← فأما عمر و عثمان فكان لا يحصى ذلك منهما ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4719

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4720

4720 - أخبرنا ابو طاهر الفقيه أنا أبو بكر القطان نا أحمد بن منصور المروزي نا النضر بن شميل نا محمد بن عمرو ح و أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن محمد بن داود الرزاز أنا أبو سهل بن زياد القطان ح و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو محمد بن يوسف و محمد بن موسى نا أبو العباس محمد بن يعقوب قالا أنا عبد الجبار نا أبو معاوية عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم رأى رجلا منبطحا على وجهه فقال : إن هذه ضجعة ما يحبها الله تعالى و في رواية قال مر رسول الله صلى الله عليه و سلم على رجل منبطح فقال : هذه ضجعة لا يحبها الله عز و جل كذا قال محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة و غلط فيه

ہمیں خبر دی ابوطاہر فقیہ نے ان کو ابوبکر قطان نے ان کو احمد بن منصور نے مروزی نے ان کو نضر بن شمیل نے ان کو محمد بن عمرو نے ’’ح‘‘ ہمیں خبر دی ابوالحسن علی بن احمد بن محمد بن داؤ دارزاز نے ان کو ابوسہل بن زیاد قطان نے ’’ہ‘‘ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور ابومحمد بن یوسف نے اور محمد بن موسیٰ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے دونوں نے کہا کہ ان کو خبر دی احمد بن عبدالجبار نے ان کو ابومعاویہ نے ان کو محمد بن عمرو نے ان کو ابومسلم نے ان کو ابوہریرہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا الٹا لیٹا ہوا تھا منہ کے بل آپ نے فرمایا۔ کہ یہ لیٹنے کی ایسی کیفیت ہے جسے اللہ تعالیٰ پسند نہیں فرماتے۔ اور نضر کی ایک روایت میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گذرے جو الٹا پڑا تھا آپ نے فرمایا یہ ایسا لیٹنا ہے جسے اللہ تعالیٰ پسند نہیں کرتا۔ اسی طرح کہا ہے محمد بن عمرو نے ان کو ابوسلمہ نے ان کو ابوہریرہ نے اور اس میں غلطی کی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← عَبْدُ الْجَبَّارِ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو محمد بن يوسف و محمد بن موسى ← و، ← أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ دَاوُدَ الرَّزَّازُ ← و، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ← أَحْمَدَ بْنَ مَنْصُورٍ الْمَرْوَزِيَّ ← أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4720

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4721

4721 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا جعفر بن شاكر نا محمد بن سابق نا شيبان عن يحيى بن أبي كثير عن سلمة بن عبد الرحمن أن يعيش بن طخفة حدثه عن أبيه قال : كان أبي من أصحاب الصفة فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا فلان اذهب بهذا معك قال : فبقيت رابع أربعة فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم انطلقوا فانطلقنا حتى أتينا بيت عائشة فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا عائشة فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم يا عائشة أطعمينا قال : فجاءت بحشيشة فأكلنا ثم قال : يا عائشة أطعمينا قال : فجاءت يخشيش مثل القطاة قال : ثم قال : يا عائشة اسقينا قال : فجاءت بعس فشربنا ثم قال : يا عائشة اسقينا فجاءت بقدح صغير فيه لبن قال : فقال لنا رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن شئتم نمتم ههنا و إن شئتم انطلقتم إلى المسجد قلنا : ننطلق إلى المسجد قال : فبينا أنا نائم على بطني من السحر دفعني رجل برجله فقال : هكذا فإن هذه ضجعة يبغضها الله عز و جل قال : فرفعت رأسي فإذا هو رسول الله صلى الله عليه و سلم

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو جعفر بن محمد بن شاکر نے ان کو محمد بن سابق نے ان کو شیبان نے ان کو یحییٰ بن ابوکثیر نے ان کو ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے کہ یعیش بن طخفہ نے اس کو حدیث بیان کی ہے اپنے والد سے وہ کہتے ہیں کہ میرے والد اصحاب صفہ میں سے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے فلانے اس کو اپنے ساتھ لے جائیے کہتے ہیں کہ میں چار میں سے چوتھا رہ گیا تھا رسول اللہ نے فرمایا کہ چلو تم ہم چلے یہاں تک کہ ہم سیدہ عائشہ کے گھر تک پہنچے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے عائشہ ہم لوگوں کو کچھ کھلائیے وہ حشیش لے کر آئیں مثل قطاۃ کے (۱) کہتے ہیں کہ اس کے بعد آپ نے فرمایا اے عائشہ ہم لوگوں کو پانی پلائیے لہذا اب پانی کا بڑا پیالہ لائیں ہم نے پیا۔ پھر آپ نے فرمایا عائشہ ہم لوگوں کو پلائیے لہذا آپ ایک چھوٹا پیالہ دودھ کا لے کر آئیں۔ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے ہم لوگوں سے کہا اگر تم چاہو تو یہاں سو جاؤ اگر تم چاہو تو تم مسجد میں چلے جاؤ میں نے کہا کہ ہم مسجد چلیں گے۔ کہتے ہیں کہ میں سو رہا تھا اپنے پیٹ کے بل سحر کے وقت اچھانک کسی آدمی نے مجھے اپنے پیر سے ہلایا اور کہا کہ بے شک یہ لیٹنا ایسا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ناپسند کرتے ہیں کہتے کہ میں نے سر اٹھا کر دیکھا تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔ (۱) بالوں کی طرح کوئی خشک نباتات۔

سلمة بن عبد الرحمن ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← شَيْبَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ شَاكِرٍ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4721

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4722

4722 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو عبد الله الصنعاني نا إسحاق بن إبراهيم أنا عبد الرزاق عن معمر عن أيوب عن ابن سيرين قال : يكره للرجل أن يضطجع على بطنه و المرأة يعني على قفاها

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوعبداللہ صنعانی نے ان کو اسحٰق بن ابراہیم نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ایوب نے ان کو ابن سیرین وہ کہتے ہیں کہ مرد کے لئے مکروہ ہے کہ وہ پیٹ کے بل لیٹے اور عورت کے لئے چت لیٹنا مکروہ ہے۔

يكره للرجل أن يضطجع على بطنه و المرأة يعني على قفاها ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4722

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4723

4723 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقري أنا الحسن بن محمد بن إسحاق نا يوسف بن يعقوب القاضي نا سليمان بن حرب نا حماد بن سلمة عن أبي عمران الجوني قال : كنت مع زهير السنوري فأتينا على رجل نائم على ظهر جدار ليس له ما يدفع رجليه فضربه برجليه ثم قال : قم ثم قال زهير : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من بات على ظهر جدار و ليس له ما يدفع رجليه فوقع فمات فقد برئت منه الذمة و من ركب البحر في ارتجاجه فقد برئت منه الذمة هكذا رواه حماد بن سلمة و رواه حماد بن زيد

ہمیں خبر دی ابوالحسن علی بن محمد مصری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحٰق نے ان کو یوسف بن یعقوب قاضی نے ان کو سلیمان بن حرب نے ان کو حماد بن سلمہ نے ان کو ابوعمران جونی نے وہ کہتے ہیں کہ میں زھیر سنوری کے پاس تھا ہم لوگ ایک سوئے ہوئے آدمی کے پاس آئے جو دیوار کی پشت پر لیٹا ہوا تھا جس کے آگے کوئی رکاوٹ نہیں تھی۔انہوں نے اسے پاؤں سے ٹھوکر مار کر کہا کہ اٹھ جا۔ پھر زہیر نے کہا کہ رسول اللہ نے فرمایا تھا۔ جو شخص دیوار پر رات گذارے جہاں اس کے قدم کو رکنے والی کوئی چیز نہ ہو لہذا وہ گر کر مر جائے تو اس سے ذمہ بری ہے اور جو شخص دریا اور سمندر میں سفر کرے اس کی موجوں میں اس سے بھی ذمہ بری ہے۔ اسی طرح اس کو روایت کیا ہے حماد بن سلمہ نے اور اس کو حماد بن زید نے روایت کیا ہے۔

أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4723

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4724

4724 - كما أخبرنا أبو نصر بن قتادة و أبو بكر بن إبراهيم الفارسي أنا أبو عمرو بن مطر نا إبراهيم بن علي نا يحيى بن يحيى أنا حماد بن زيد عن أبي عمران الجوني عن زهير بن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من بات فوق إجار ليس حوله ما يدفع القدم فمات فقد برئت منه الذمة و من ركب البحر عند ارتجاجه فهلك فقد برئت منه الذمة و رواه هشام الدستوائي

جیسے ہمیں خبر دی ہے ابونصر بن قتادہ نے اور ابوبکر بن ابراہیم فارسی نے ان کو ابوعمرو بن مطر نے ان کو ابراہیم بن علی نے ان کو یحییٰ بن یحییٰ نے ان کو حماد بن زید نے ان کو عمران جونی نے ان کو زہیر بن عبداللہ نے وہ کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی بلندی پر یا چھت پر رات گزارے جہاں اس کے قدموں کو روکنے والی دیوار کوئی چیز نہ ہو پھر وہ گر کر مر جائے تو اس شخص سے ذمہ بری ہے اور جو شخص دریا یا سمندر کی لہروں میں سوار ہو جائے اور ہلاک ہو جائے اس سے بھی ذمہ بری ہے۔ اس کو ہشام دستوائی نے روایت کیا ہے۔

زهير بن عبد الله ← أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ ← أبو نصر بن قتادة و أبو بكر بن إبراهيم الفارسي ← كَمَا

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4724

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4725

4725 - كما أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أحمد بن الحسن القاضي نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا يحيى بن أبي طالب أنا وهب بن جرير نا هشام الدستوائي عن أبي عمران الجوني قال : كنا بفارس و علينا أمير يقال له زهير بن عبد الله فأبصر إنسانا فوق بيت أو إجار ليس شيء فقال لي : سمعت في هذا شيئا فقلت : لا قال : فحدثني رجل أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من بات على إجار أو ظهر بيت ليس حوله ما يرد رجله فقد برئت منه الذمة و من ركب البحر بعد ما ترتج فقد برئت منه الذمة

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور احمد بن حسن قاضی نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو یحییٰ بن ابوطالب نے ان کو وهب بن جریر نے ان کو ہشام دستوائی نے ان کو ابوعمران جونی نے کہتے ہیں کہ ہم لوگ فارس میں تھے اور ہمارے اوپر جو امیر تھے ان کا نام انہیں زہیر بن عبداللہ کہا جاتا تھا۔ اس نے ایک آدمی کو گھر کے اوپر دیکھا چھت کے اردگرد کوئی حفاظت کی دیوار وغیرہ نہیں تھی انہوں نے مجھ سے کہا تم نے اس بارے میں کوئی حدیث وغیرہ سنی ہے؟ میں نے کہا کہ نہیں انہوں نے کہا کہ مجھے ایک آدمی نے حدیث بیان کی تھی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا جو شخص کسی اونچی جگہ پر یا گھر کی چھت پر رات گذارے جس کے گرد کوئی چیز نہ ہو جو اس کے پاؤں رکھ سکے اس سے اللہ کا ذمہ ختم ہو جاتا ہے اور جو شخص سمندر کی موجوں پر سوار ہو جائے اس سے بھی ذمہ ختم ہو جاتا ہے۔

أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ← هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أحمد بن الحسن القاضي ← كَمَا

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4725

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4726

4726 - و رواه شعبة عن أبي عمران عن محمد بن أبي زهير و قيل عن محمد بن زهير بن أبي علي و قيل عن زهير عن أبي حبل : عن النبي صلى الله عليه و سلم و قال أبان عن أبي عمران عن زهير بن عبد الله و قيل غير ذلك

اور اس کو روایت کیا ہے شعبہ نے ابوعمران سے اس نے محمد بن ابوزہیر سے اور کہا گیا ہے کہ محمد بن زہیر بن ابوعلی سے اور کہا گیا ہے زہبر سے اس نے ابوحبل سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اور کہا ابان نے کہ روایت ہے ابوعمران سے اس نے زہیر بن عبداللہ سے اور کہا گیا ہے سوائے اس کے بھی۔

زهير بن عبد الله و قيل غير ذلك ← أَبِي عِمْرَانَ، ← أَبَانُ، ← النبي صلى الله عليه و سلم و ← أبي حبل ← زُهَيْرٍ ← محمد بن زهير بن أبي علي و قيل ← محمد بن أبي زهير و قيل ← أَبِي عِمْرَانَ، ← و رواه شعبة

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4726

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4727

4727 - و روينا عن علي بن شيبان قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من بات على ظهر بيت ليس عليه حجر فقد برئت منه الذمة

اور ہم نے روایت کی ہے علی بن شیبان سے اس نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رات گذارے گھر کی چھت پر جس کے آگے کوئی پتھر کوئی آڑ وغیرہ نہ ہو اس سے ذمہ بری ہو جاتا ہے۔

عَلِيِّ بْنِ شَيْبَانَ، ← و روينا

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4727

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4728

4728 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي نا أيوب بن النجار أبي إسماعيل اليمامي عن طبيب بن محمد عن عطاء بن أبي رباح عن أبي هريرة قال : لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم مخنثي الرجال الذين يتشبهون بالنساء و المترجلات من النساء المتشبهات بالرجال أظنه قال و المتبتلين من الرجال الذين بقولون لا نتزوج و المتبتلات من النساء اللاتي يقلن ذلك و راكب الفلاة أظنه قال : وحده و النائم وحده قال الشيخ أحمد تفرد به أيوب بن النجار عن طبيب بن محمد

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو عبداللہ بن احمد بن حنبل نے ان کو ان کے والد نے ان کو ایوب بن نجار نے ان کو ابواسماعیل یمانی نے ان کو طبیب بن محمد نے ان کو عطا بن ابورباح نے ان کو ابوہریرہ نے۔ اللہ تعالیٰ لعنت کرے مرد ہیجڑوں کو جو عورتوں سے مشابہت بناتے ہیں اور ان عورتوں کو جو کنگھی کرتی ہیں اس طرح کہ مردوں کے مشابہ ہو جائیں۔ میرا خیال ہے کہ کہا تھا اور ان مردوں پر تھی جو مجرد رہنا چاہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم تو شادی ہی نہیں کریں گے۔اور ان عورتوں پر بھی جو مجرد رہنا چاہتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ہم تو شادی نہیں کریں گی۔ اور جنگل میں اکیلے سفر کرنے والا۔ میرا خیال ہے کہ کہا تھا کہ اکیلا اور اکیلا سونے والا۔ شیخ احمد نے کہا کہ اس روایت کے ساتھ ایوب بن نجار متفرد ہے طبیب بن محمد سے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← طبيب بن محمد ← أيوب بن النجار أبي إسماعيل اليمامي ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4728

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4729

4729 - و قد روي عن عمرو بن دينار عن عطاء بن أبي رباح عن رجل من هذيل عن عبد الله بن عمرو : عن النبي صلى الله عليه و سلم في تشبه الرجال بالنساء و النساء بالرجال

اور تحقیق روایت کیا گیا ہے عمرو بن دینار سے اس نے عطا بن ابورباح سے اس نے ایک آدمی سے جو بنو ھذیل میں سے تھے اس نے عبداللہ بن عمرو سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مردوں کے عورتوں کے ساتھ مشابہت اختیار کرنے اور عورتوں کے مردوں کے ساتھ مشابہت اختیار کرنے کے بارے میں۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← رجل من هذيل ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← و قد روى

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4729

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4730

4730 - و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا الأسفاطي يعني عباس بن الفضل نا أبو الوليد نا عاصم بن محمد عن أبيه عن ابن عمر : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لو تعلمون ما في الوحدة ما سار راكب بليل أبدا و رواه البخاري في الصحيح عن أبي الوليد

اور ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو اسفاطی نے یعنی عباس بن فضل نے ان کو ابوالولید نے ان کو عاصم بن محمد نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابن عمر نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم لوگ جان لو جو اکیلے سفر کرنے میں نقصان ہے تو کوئی سوار رات کو اکیلا بھی سفر نہ کرے۔ اس کو بخاری نے صحیح میں روایت کیا ہے ابوالولید سے۔

ابْنِ عُمَرَ ← أَبِيهِ ← عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← الأسفاطي يعني عباس بن الفضل ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4730

chevron_left Previous
1…252627…35
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood