شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4695
4695 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : قرأت بخط أبي عمرو المستملي سمعت أبا أحمد الفراء يقول : سمعت علي بن عثام يقول : إنما أخذ العقل من عقال الإبل و ذلك أنها تنزع من أوطانها فتشرد فترجع إلى أوطانها فكذلك يعقل صاحبه
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوعمر عقال الابل تحریر سے پڑھا انہوں نے سنا ابواحمد فراء سے انہوں نے سنا علی بن عثام سے وہ کہتے ہیں کہ عقل کا لفظ ماخوذ ہے عقال الابل کے محاورے سے اونٹ کے پیر کی رسی (جو اونٹ کو دور بھاگنے سے روکتی ہے) یا مطلق مہار جس کے ساتھ اونٹ ایک ٹھکانے سے دوسرے ٹھکانے کی طرف بھگایا جاتا ہے۔ عقل بھی ایسی ہی ہے جو عقل والے کو روکتی ہے اور کنٹرول کرتی ہے۔
عَلِيُّ بْنُ عَثَّامٍ ← ابا احمد الفراء ← بخط أبي عمرو المستملي، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4695
