Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4683

4683 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو علي الماسرجي نا علي بن عبدان نا أبو الأزهر نا أبو أسامة قال : سمعت مالك بن أنس يقول : العاقل من عقل عن الله عز و جل أمره و صبر على بلوى زمانه

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی ابوعلی ماسرجی نے ان کو علی بن عبدان نے ان کو ابوالازہر نے ان کو ابواسامہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا مالک بن انس سے وہ کہتے ہیں کہ عاقل وہ ہے جو اللہ کی طرف سے اس کے امر کو سمجھ لے اور اپنے زمانے کے آزمائش اور مشکلات پر صبر کرے۔

الله عز و جل أمره و صبر على بلوى زمانه ← العاقل من عقل ← مالک بن أنس ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُو الْأَزْهَرِ ← علي بن عبدان، ← أبو علي الماسرجي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4683

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4684

4684 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو طاهر المحمد أبادي نا الفضل بن المسيب نا أحمد بن خلد نا يونس بن محمد عن أبي الأشهب عن الحسن قال : ما عقل دينه من لم يحفظ لسانه

ہمیں خبر دی ابوطاہر فقیہ نے ان کو ابوطاہر محمد آبادی نے ان کو فضل بن حبیب نے ان کو احمد بن خلد نے ان کو یونس بن محمد نے ان کو ابوالاشہب نے ان کو حسن نے انہوں نے کہا کہ۔ اس نے اپنے دین کو نہیں سمجھا جو اپنی زبان کی حفاظت نہیں کرتا۔

ما عقل دينه من لم يحفظ لسانه ← الْحَسَنِ، ← أَبِي الْأَشْهَبِ ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أحمد بن خلد ← الفضل بن المسيب ← أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدْ آبَادِيُّ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4684

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4685

4685 - أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يوسف الأصفهاني أنا أبو سعيد بن الأعرابي نا محمد بن علي الصائغ نا محمد بن أبي الأزهر قال : قال أبو بكر بن عياش : العقل إمساك اللسان و التؤدة و الحمق ذرب اللسان و شدة البيان 4685 - مكرر ـ سمعت أبا عبد الرحمن السلمي يقول : سمعت الحسين بن أحمد بن موسى يقول : سمعت الصولي يقول : نا أحمد بن يحيى نا الرياشي قال سمعت سفيان الثوري يقول : كان يقال الصمت منام العقل و المنطق يقظته و لا منام إلا بيقظة و لا يقظة إلا بمنام

ہمیں خبر دی ہے ابومحمد عبداللہ بن یوسف اصفہانی نے ان کو ابوسعید بن اعرابی نے ان کو محمد بن علی صائغ نے ان کو محمد بن ابوالازہر نے وہ کہتے ہیں کہا ابوبکر بن عیاش نے۔ عقل زبان کو روکتا اور اس کی حفاظت کرتا ہے اور بے وقوفی زبان کو چھوٹ دینا۔ (تیز کرنا) اور بیان میں سختی کرنا ہے۔

مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْأَزْهَرِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← أبو محمد عبد الله بن يوسف الأصفهاني

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4685

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4686

4686 - أخبرنا أبو حامد أحمد بن محمد بن أحمد بن موسى اميرك النيسابوري نا أبو العباس محمد بن يعقوب الأصم نا يحيى بن أبي طالب نا زيد بن الحباب أنا مهدي بن ميمون عن يونس بن عبيد عن ميمون بن مهران قال : التودد إلى الناس تصف العقل و حسن المسئلة نصف الفقه و رفعك في معيشتك يلقى نصف المؤنة

ہمیں خبر دی ابوحامد احمد بن محمد بن احمد بن موسیٰ امیرک نیساپوری نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب اصم نے ان کو یحییٰ بن ابوطالب نے ان کو زید بن حباب نے ان کو مہدی بن میمون نے ان کو یونس بن عبید نے ان کو میمون بن مہران نے انہوں نے کہا کہ لوگوں سے محبت کرنا نصف عقل ہے اور بہتر سوال نصف فقہ اور تیرا تیری معیشت میں اونچا ہونا نصف مشقت کو کم کر دیتا ہے۔

مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أبو العباس محمد بن يعقوب الأصم، ← أبو حامد أحمد بن محمد بن أحمد بن موسى اميرك النيسابوري

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4686

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4687

4687 - سمعت أبا عبد الرحمن السلمي يقول : سمعت أبا بكر محمد بن عبد الله بن شاذان يقول : بلغني أن يوسف بن الحسين كان يقول : إذا أردت أن تعرف العاقل من الأحمق فحدثه بالمحال إن قبل فاعلم أنه أحمق

میں نے سنا ابوعبدالرحمٰن سلمی سے وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے سنا ابوبکر محمد بن عبد الله شاذان سے وہ کہتے ہیں کہ مجھے اطلاع پہنچی ہے کہ یوسف بن حسین کہتے تھے آپ جب احمق سے عاقل کو پہچاننا چاہیں تو اس کو کسی محال کی خبر دیں اگر وہ قبول کر لے تو جان لیں کہ وہ احمق ہے۔

بالمحال إن قبل فاعلم أنه أحمق ← إذا أردت أن تعرف العاقل من الأحمق ← بلغني أن يوسف بن الحسين كان ← أبا بكر محمد بن عبد الله بن شاذان ← أبا عبد الرحمن السلمي

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4687

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4688

4688 - أخبرنا أبو عبد الله بن يوسف الأصفهاني أنا أبو الطيب مظفر بن سهل الخليلي بمكة قال : سمعت أحمد بن علي المؤدب يقول : سمعت يزيد بن هارون قال : من كان علمه أكثر من عقله خشيت عليه و من كان عقله أكثر من علمه رجوت له

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ بن یوسف اصفہانی نے ان کو ابوالطیب مظفر بن سہل خلیلی نے مکہ مکرمہ میں انہوں نے سنا احمد بن علی ادیب سے اس نے یزید بن ہارون سے۔ جس کا علم اس کی عقل سے زیادہ ہو میں اس کے بارے میں ڈرتا ہوں۔ اور جس کی عقل اس کے علم سے زیادہ ہو اس کے لئے میں امید کرتا ہوں۔ (پرامید ہوں)۔

يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أحمد بن علي المؤدب ← أبو الطيب مظفر بن سهل الخليلي بمكة ← أبو عبد الله بن يوسف الأصفهاني

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4688

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4689

4689 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا عبد الله بن محمد بن عبيد القرشي نا إسحاق بن إبراهيم بن حبيب بن الشهيد نا الحارث بن النعمان عن خليد بن دعلج قال : سمعت يونس بن عبيد يقول : لا ينفعك القارئ حتى يكون له عقل

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو عبداللہ بن محمد بن عبید قرشی نے ان کو اسحٰق بن ابراہیم بن حبیب بن شہید نے ان کو حارث بن نعمان نے ان کو خلید بن دعلج نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا یونس بن عبید سے وہ کہتا ہے کہ تجھے قاری فائدہ نہیں دے گا حتیٰ کہ اس کے لئے عقل ہی ہو۔

لا ينفعك القارئ حتى يكون له عقل ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← خُلَيْدُ بْنُ دَعْلَجٍ، ← الْحَارِثُ بْنُ النُّعْمَانِ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، ← عبد الله بن محمد بن عبيد القرشي ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4689

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4690

4690 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا الوليد يقول : سمعت الحسين بن سفيان يقول : نا أحمد بن إبراهيم الدورقي نا يحيى بن سعيد عن شعبة قال : من الناس من عقله بفنائه و منهم من عقله معه و منهم من لا عقل له فأما العقل الذي عقله معه فالذي يبصر ما يخرج منه قبل أن يتكلم و أما الذي عقله بفنائه فالذي يبصر ما يخرج منه بعدما يتكلم قال : فحدثت به عبد الرحمن بن مهدي فقال : هذه صنعتنا يعني الذي عقله بفنائه و استحسن الكلام فقال : ليس هذا من كلام شعبة إنه سمعه من غيره

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے انہوں نے سنا ابوالولید سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حسن بن سفیان سے انہوں نے خبر دی ہے احمد بن ابراہیم دورقی سے ان کو یحییٰ بن سعید نے ان کو شعبہ انہوں نے کہا کہ بعض لوگوں کی عقل ان کے آنگن میں ہوتی ہے بعض کی عقل ان کے ساتھ ہوتی ہے بعض کی عقل ہوتی ہی نہیں بہر حال جس کے ساتھ ہوتی ہے وہ ایسا ہوتا ہے کہ وہ غور کرتا ہے کلام کرنے سے قبل کہ کیا بات اس سے نکلے گی۔ اور جس کی عقل اس کے صحن میں ہوتی ہے وہ ہوتا ہے وہ کلام کرنے کے بعد سوچتا ہے اس نے کیا کہہ دیا ہے کہتے ہیں میں نے یہ بات عبدالرحمٰن بن مہدی کو بتائی تو انہوں نے کہا کہ یہی ہم لوگوں کی صنعت ہے یعنی جن کی عقل ان کے صحن میں ہوتی ہے۔انہوں نے کلام اچھا سمجھا اور فرمایا کہ یہ شعبہ کا کلام نہیں ہے اس نے کسی اور سے سنا تھا۔

شُعْبَةُ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أَبَا الْوَلِيدِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4690

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4691

4691 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني دعلج بن أحمد السجزي نا أحمد بن علي الأبار نا محمد بن سلام الجمحي قال : زعم عبد القاهر بن السري قال : قال إياس بن معاوية ما من رجل عاقل إلا و هو يعرف عيب نفسه قال : فقيل له فما عيبك يا أبا وائلة ؟ قال : الإكثار قال : ثم ماذا قال : أم و الله مع ذلك و إن كثرت ما تدبر قول عاقل إلا وجد فيه بعض ما ينتفع به

ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو دعلج بن احمد سجزی نے ان کو احمد بن علی ایاز نے ان کو محمد بن سلام جمحی نے انہوں نے کہا کہ گمان کیا ہے عبدالقادر بن سری نے وہ کہتے ہیں کہا ایاس بن معاویہ نے جو عاقل آدمی ہوتا وہ اپنے عیب پہنچانتا ہے۔ کہتے ہیں کہ ان کو کہا گیا کہ اے ابوواثلہ آپ کا عیب کیا ہے۔ انہوں نے فرمایا۔ کہ زیادہ جمع کرنا۔ پوچھا گیا کہ اس کے بعد کیا ہے؟ انہوں نے کہا اللہ کی قسم اس ساتھ اور آپ کثرت سے عقل مند کے قول کو غور کریں تو اس میں ایسی کوئی بات ضرور پائیں گے جس کے ساتھ فائدہ اٹھایا جاتا ہوگا۔

أم و الله مع ذلك و ← ثُمَّ مَاذَا ← الْإِكْثَارُ ← فقيل له فما عيبك يا أبا وائلة ← إياس بن معاوية ما من رجل عاقل إلا و هو يعرف عيب نفسه ← زعم عبد القاهر بن السري ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَّامٍ الْجُمَحِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ ← دِعْلِجُ بْنُ أَحْمَدَ السِّجْزِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4691

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4692

4692 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا يحيى بن أبي طالب أنا عبد الوهاب أنا أبو حشرج عن وهب بن منبه قال : لما بلغ ذو القرنين مطلع الشمس قال له ملكها : يا ذا القرنين صف لي الناس ؟ قال : إن محادثتك من لا يعقل بمنزلة من يضع الموائد لأهل القبور و محادثتك من لا يعقل بمنزلة من يبل الصخرة حتى تبتل أو يطبخ الحديد يلتمس آدمه نقل الحجارة من رؤوس الجبال أيسر من محادثة من لا يعقل

ہمیں خبر دی عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو یحییٰ بن ابوطالب نے ان کو عبدالوہاب نے ان کو ابوحشرج نے ان کو وہب بن منبہ نے کہتے ہیں کہ جب ذوالقرنین پہنچے مشرق میں سورج طلوع ہونے کے مقام پر تو وہاں کے بادشاہ نے ان سے کہا اے ذوالقرنین میرے لئے لوگوں کے بارے میں کچھ بتائیے۔ انہوں نے فرمایا کہ بے عقل سے تیرا گفتگو کرنا بمنزلہ اس نا آشنا کے ہوگا جو اہل قبور کے لئے دسترخوان سجائے۔ اور بے وقوف کے ساتھ تیرا سوال و جواب کرنا ایسے ہوگا جیسے کوئی شخص سخت چٹان پر پیشاب کر کے خود بھیگ جائے۔ یا لوہے کو ہنڈیا میں پکائے اور اس سے سالن تلاش کرے۔ اور پہاڑوں کی چوٹیوں سے پتھر اٹھا لانا آسان ہے اس آدمی کے ساتھ مکالمہ کرنے سے جو بیوقوف ہے۔

له ملكها يا ذا القرنين صف لي الناس ← لَمَّا بَلَغَ ذُو الْقَرْنَيْنِ مَطْلِعَ الشَّمْسِ ← وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← أبو حشرج ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4692

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4693

4693 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو طاهر المحمد أبادي نا الفضل بن المسيب نا أحمد بن خلد نا غسان بن المفضل الغلابي عن سفيان بن عيينة قال : قال أيوب إني لألقي الأخ من إخواني فأكون عاقلا أياما

ہمیں خبر دی ابوطاہر فقیہ نے ان کو محمد طاہر محمد آبادی نے ان کو فضل بن مسیّب نے ان کو احمد بن خلد نے ان کو غسان بن مفضل غلابی نے ان کو سفیان بن عینیہ نے وہ کہتے ہیں کہ ایوب نے کہا۔ بیشک میں البتہ ملتا ہوں اپنے بھائیوں میں سے کسی بھائی کو تو میں عقل مند ہو جاتا ہوں کئی دن تک۔

أيوب إني لألقي الأخ من إخواني فأكون عاقلا أياما ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← غَسَّانُ بْنُ الْمُفَضَّلِ الْغَلَّابِيُّ، ← أحمد بن خلد ← الفضل بن المسيب ← أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدْ آبَادِيُّ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4693

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4694

4694 - أخبرنا أبو الحسن المقري أنا الحسن بن محمد بن إسحاق نا الغلابي أنا ابن عائشة قال : كان الحسن يقول : لسان العاقل من وراء قلبه فإذا عرض له قول نظر فإن كان له قال : و إن كان عليه أمسك و لسان الأحمق أمام قلبه فإذا عرض له القول عليه أوله

ہمیں خبر دی ابوالحسن مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحٰق نے ان کو غلابی ان کو خبر دی ابن عائشہ نے وہ کہتے ہیں کہ حسن کہتے تھے عقل مند کی زبان اس کے دل کے پیچھے ہوتی ہے جب کوئی بات اس کو پیش آتی ہے تو وہ دیکھتا ہے اگر اس کے فائدے اور بھلے کی ہوتی ہے تو بات کرتا ہے۔ اور اگر اس کے نقصان کی ہو تو رک جاتا ہے اور احمق کی زبان اس کے دل کے آگے ہوتی ہے جب بات اس کو پیش آتی ہے اور وہ اس کے نقصان کی ہوتی ہے تو وہ پہل کر لیتا ہے۔

كَانَ الْحَسَنُ ← ابْنُ عَائِشَةَ ← الغلابي، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4694

chevron_left Previous
1…222324…35
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood