شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4671
4671 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا الحسين بن محمد بن إسحاق قال : سمعت أبا عثمان الخياط فذكر الحكايات عن ذي النون و زاد و الكريم يعطي قبل السؤال فكيف يبخل بعد السؤال و يفدر قبل الاعتذار فكيف يحقد بعد الاعتذار و يعفو قبل الامتناع فكيف يطمع الإزورار
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو حسین بن محمد بن اسحٰق نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوعثمان خیاط سے اس نے حکایات ذکر کیں ذوالنون مصری سے اور اس نے یہ اضافہ کیا ہے (کہ انہوں نے کہا) کہ سخی مانگنے سے پہلے دیتا ہے لہذا وہ مانگنے کے بعد کیسے بخل کر سکتا ہے، جو عذر سننے سے پہلے تعظیم و اکرام کرتا ہے وہ عذر پیش ہونے کے بعد کیسے بغض و کینہ رکھ سکتا ہے۔ جو رکنے سے قبل معاف کر دے وہ انحراف کا طمع کیسے کر سکتا ہے۔
«الْحِكَايَاتُ ← أبا عثمان الخياط ← الحسين بن محمد بن إسحاق، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4671
