شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4659
4659 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو طاهر المحمد أبادي نا أبو العباس أحمد بن محمد بن بكر نا سوار بن عبد الله العنبري نا عبد الرحمن بن عثمان أبو بحر البكراوي حدثني عبد الرحمن بن يزيد العمي عن أبيه عن الحسن قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : العلم خليل المؤمن و العقل دليله و العمل قيمة و الحلم زيره و الصبر امير جنوده و الرفق والده و اللين أخوه هذا منقطع
ہمیں خبر دی ابوطاہر فقیہ نے ان کو ابوطاہر محمد آبادی نے ان کو ابوالعباس احمد بن محمد بن بکر نے ان کو سوار بن عبداللہ عنبری نے ان کو عبدالرحمٰن بن عثمان نے ان کو ابوبکر راوی نے ان کو عبدالرحمٰن بن یزید عمی نے ان کو ان کے والد نے ان کو حسن نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا علم مؤمن کا جگری دوست ہے۔ اور عقل اس کو راستہ دکھانے والا ہے اور عمل اس کا ذمہ دار ہے اور حوصلہ اس کا مددگار ہے اور صبر اس کے لشکروں کا امیر ہے اور شفقت کرنا اس کا باپ ہے اور نرمی کرنا اس کا بھائی ہے۔ یہ روایت منقطع ہے۔
الْحَسَنِ، ← أَبِيهِ ← عبد الرحمن بن يزيد العمي ← عبد الرحمن بن عثمان أبو بحر البكراوي ← سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْعَنْبَرِيُّ، ← أبو العباس أحمد بن محمد بن بكر ← أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدْ آبَادِيُّ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4659
