شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4611
4611 - و قد روي مرفوعا كما أخبرنا أبو عبد الله الحسين بن الحسن الغضائري نا إسماعيل بن محمد الصفار نا عباس بن محمد الدوري نا حجاج بن نصير نا شعبة بن الحجاج عن سعيد بن أبي بردة عن أبيه عن عبد الله بن سلام قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يقول الله عز و جل لعبده يوم القيامة : ألم تدعني لمرض كذا و كذا فعافيتك ألم تدعني أن أزواجك كريمة قومها فزوجتك ألم ألم
اور تحقیق روایت کیا گیا ہے بطور مرفوع روایت جس نے ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حسین بن حسن غضائری نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو عباس بن محمد دوری نے ان کو حجاج بن نصیر نے ان کو شعبہ بن جحاج نے ان کو سعید بن ابوبردہ نے ان کو ان کے والد نے ان کو عبداللہ بن سلام نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اپنے بندے سے کہے گا کیا تم نے فلاں فلاں بیماری میں مجھے نہیں پکارا تھا سو میں نے تجھے اس سے عافیت عطا کر دی تھی کیا تم نے یہ دعا نہیں تھی کہ میں تیری قوم کی شریف ترین عورت کے ساتھ تیری شادی کرا دوں سو میں نے وہ کرا دی تھی کیا فلاں فلاں دعا قبول نہیں کی تھی۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلاَمٍ ← أَبِيهِ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ← شُعْبَةُ بْنُ الْحَجَّاجِ ← حَجَّاجُ بْنُ نُصَيْرٍ ← عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أبو عبد الله الحسين بن الحسن الغضائري ← و قد روي مرفوعا كما
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4611
