شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4575
4575 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو جعفر محمد بن صالح بن هاني نا عبدان بن محمد المروزي نا قتيبة بن سعيد نا جابر بن مرزوق و كان يعد من البدال عن عبد الله بن عبد العزيز عن أبي طوالة الأنصاري عن أنس بن مالك قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من نظر في الدين إلى من فوقه و في الدنيا إلى من تحته كتبه الله صابرا شاكرا و من نظر في الدين إلى من تحته و نظر في الدنيا إلى من فوقه لم يكتبه الله صابرا و لا شاكرا
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوجعفر محمد بن صالح بن ہانی نے ان کو عبدان بن محمد مروزی نے ان کو قتیبہ بن سعید نے ان کو جابر بن مرزوق نے اور وہ ابدالوں میں شمار ہوتے تھے انہوں نے عبداللہ بن عبدالعزیز سے ان کو ابوطوالہ انصاری نے ان کو انس بن مالک نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص دین کے معاملے میں اپنے سے اوپر والے کو دیکھتا ہے اور دنیاوی معاملے اپنے سے نیچے والے کو دیکھتا ہے اللہ تعالیٰ ان کو صبر کرنے اور شکر کرنے والا لکھ دیتے ہیں اور جو شخص دین میں اپنے سے کمتر پر نظر رکھتا ہے اور دنیا میں اپنے سے برتر پر نظر رکھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو صابر و شاکر نہیں لکھتے۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبِي طُوَالَةَ الْأَنْصَارِيِّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← جابر بن مرزوق و كان يعد من البدال ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4575
