شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4563
4563 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو جعفر الخلدي نا أبو العباس بن مسروق أنا مهنى بن يحيى نا بقية نا صفوان بن عمرو حدثني عبد الرحمن بن جبير بن نفير و شريح بن عبيد الحضرميان عن أبي الدرداء : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : قال الله عز و جل : ( و إني و الإنس و الجن في نبأ عظيم أخلق و يعبد غيري و أرزق و يشكر غيري )
ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوجعفر خلدی نے ان کو ابوالعباس بن مسروق نے ان کو مھنی بن یحییٰ نے ان کو بقیہ نے ان کو صفوان بن عمر نے ان کو عبدالرحمٰن بن جبیر بن نفیر نے اور شریح بن عبید کو حضرمیوں نے ان کو ابودرداء نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا۔ بے شک میں اور جن و انس ایک عظیم خبر میں واقع ہیں۔ پیدا میں کرتا ہوں اور وہ عبادت میرے غیر کی کرتے ہیں۔ رزق میں دیتا ہوں اور وہ شکر میرے غیر کا کرتے ہیں۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← عبد الرحمن بن جبير بن نفير و شريح بن عبيد الحضرميان ← صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، ← بَقِيَّةُ ← مُهَنَّى بْنُ يَحْيَى، ← أبو العباس بن مسروق ← أبو جعفر الخلدي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4563
