شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4539
4539 - أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا علي الصاغاني بمرو يقول : سمعت أبا رجاء محمد بن حمدويه يقول : سمعت أحمد بن حنبل يقول : سمعت أبا معاق النحوي يقول : سنستدرجهم من حيث لا يعلمون قال : أظهر لهم النعمة و أنساهم الشكر
ہمیں خبر دی محمد بن عبداللہ حافظ نے انہوں نے سنا ابوعلی صاغانی سے مقام مرد میں وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے سنا ابور جاء محمد بن حمدویہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا احمد بن حنبل سے وہ کہتے ہیں انہوں نے سنا ابو معاق نحوی سے وہ کہتے ہیں کہ اس آیت کا مطلب۔ سنستدرجهم من حيث لا يعلمون۔ عنقریب ہم ان کو بتدریج ایسا پکڑیں گے کہ ان کو معلوم بھی نہ ہونے پائے گا۔ فرمایا کہ ان کے لئے نعمت ظاہر کریں گے اور ان سے شکر بھلوادیں گے۔
أظهر لهم النعمة و أنساهم الشكر ← سنستدرجهم من حيث لا يعلمون ← أبا معاق النحوي ← أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ← أبا رجاء محمد بن حمدويه ← أبا علي الصاغاني بمرو ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4539
