شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4419
4419 - أخبرنا أبو سهل محمد بن نصرويه المروزي نا أبو بكر بن خنب ببخاري نا أبو إسحاق إبراهيم بن إسحاق الحرمي نا موسى بن إسماعيل نا أبو وكيع عن أبي عبد الرحمن ح و أخبرنا أبو القاسم عبد الرحمن بن عبيد الله أنا أحمد بن سلمان نا عبد الله بن أبي الدنيا نا عمر بن إسماعيل الهمداني نا إسحاق بن عيسى عن أبي وكيع عن أبي عبد الرحمن الشامي عن الشعبي عن النعمان بن بشير قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم و في رواية المروزي عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : التحدث بنعم الله شكر و تركها كفر و من لا يشكر القليل لا يشكر الكثير زاد أبو القاسم في روايته و من لا يشكر الناس لا يشكر الله و الجماعة بركة و الفرقة عذاب
ہمیں خبر دی ابوسہل بن محمد بن نصرویہ مروزی نے ان کو ابوبکر بن خنب نے بخارا میں ان کو ابواسحاق ابراہیم بن اسحٰق حرمی نے ان کو موسیٰ بن اسماعیل نے ان کو ابووکیع نے ابوعبدالرحمٰن سے ’’ح‘‘ اور ہمیں خبر دی ابوالقاسم عبدالرحمٰن بن عبیداللہ نے ان کو احمد بن سلمان نے ان کو عبداللہ بن ابودنیا نے ان کو عمرو بن اسماعیل ہمدانی نے ان کو اسحاق بن عیسیٰ نے ان کو ابووکیع نے ان کو ابوعبدالرحمٰن شامی نے ان کو شعبی نے ان کو نعمان بن بشر نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اور مروزی کی ایک روایت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے۔ اللہ کی نعمتوں کا تذکرہ کرنا شکر کرنا ہے۔ اور تذکرہ نہ کرنا نعمتوں کی ناشکری ہے اور جو شخص قلیل کا شکر نہیں کرتا وہ کثیر کا بھی نہیں کرتا ہے۔ ابوالقاسم نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا ہے۔ کہ جو شخص لوگوں کا شکریہ نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر نہیں کرتا۔اور جماعت برکت سے (یعنی اتفاق کرنا برکت ہے) اور تتر بتر ہونا متفرق ہونا عذاب سے۔
النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← الشَّعْبِيِّ، ← أبي عبد الرحمن الشامي ← أبي وكيع ← إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى، ← عمر بن إسماعيل الهمداني ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ ← أبو القاسم عبد الرحمن بن عبيد الله ← و، ← أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← أَبُو وَكِيعٍ ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← أبو إسحاق إبراهيم بن إسحاق الحرمي ← أبو بكر بن خنب ببخاري ← أَبُو سَهْلٍ مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرَوَيْهِ الْمَرْوَزِيُّ
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4419
