شعب الإيمان · الثاني عشر من شعب الإيمان ـ ‹ فصل · حديث 1085
1084 - سمعت أبا عبد الرحمن السلمي يقول أخبرنا أبو عمرو بن حمدان يقول : وجدت في كتاب أبي سمعت أبا عثمان يقول : المرفق من لا يخاف غير الله و لا يرجو غيره فيؤثر رضاه على هوى نفسه
ہم نے سنا ابو عبدالرحمٰن سلمی سے کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ابو عمرو بن حمدان نے فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کی کتاب میں لکھاہوا پایا کہ میں نے ابو عثمان سے سنا وہ فرماتے تھے۔ (اللہ کی طرف سے) توفیق عطا کیا ہوا شخص وہ ہے جو غیر اللہ سے نہ ڈرے۔ اور نہ ہی غیر اللہ سے کوئی امید رکھے بس وہ اللہ کی رضا کو اپنی خواہش نفس پر ترجیح دے۔
أَبَا عُثْمَانَ ← وجدت في كتاب أبي ← أَبُو عَمْرِو بْنُ حَمْدَانَ، ← أبا عبد الرحمن السلمي
Shuab ul Iman · Twelfth of the people of faith › Season · Hadith 1085
