شعب الإيمان · الثاني عشر من شعب الإيمان ـ ‹ ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها ـ · حديث 1133
1132 - أخبرنا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن علي بن إبراهيم بن معاوية ثنا أبو حامد أحمد بن محمد ثنا أحمد بن سلمة ثنا قتيبة و إسحاق بن إبراهيم عن جرير عن منصور عن هلال بن يساف قال : بلغني أن العبد المسلم إذا دعا ربه فلم يستجب له كتبت له حسنة
ہمیں خبر دی ہے ابو اسحٰق ابراہیم بن محمد بن علی بن ابراہیم بن معاویہ نے ان کو ابو حامد احمد بن محمد نے ان کو احمد بن سلمہ نے ان کو قتیبہ نے ان کو اسحٰق بن ابراہیم نے ان کو جریر نے ان کو منصور نے ان کو ہلال بن یسار نے کہتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ ، ایک مسلمان بندہ جس وقت اپنے رب کو پکارتا ہے اور اس کی دعا قبول نہیں ہوتی تو اس کے لئے ایک نیکی لکھی جاتی ہے ۔
هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ ← قتيبة و إسحاق بن إبراهيم ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← أبو حامد أحمد بن محمد، ← أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن علي بن إبراهيم بن معاوية
Hadith 1133
