شعب الإيمان · الثاني عشر من شعب الإيمان ـ ‹ الفصل الثاني · حديث 1109
1108 - أخبرنا أبو القاسم الحرفي ثنا أحمد بن سلمان الفقيه ثنا أحمد بن يحيى ثنا كثير بن عبيد ثنا بقية بن الوليد ثنا الأوزاعي عن الزهري عن عروة عن عائشة رضي الله عنها قالت : قال رسول الله : إن الله ليحب الملحين في الدعاء هكذا قال ثنا الأوزاعي و هو خطأ
ہمیں خبر دی ہے ابو القاسم حرفی نے ان کو احمد بن سلمان فقیہ نے ان کو احمد بن یحییٰ نے ان کو کثیر بن عبید نے ان کو بقیہ بن ولید نے ان کو اوزاعی نے ان کو زہری نے ان کو عروہ نے ان کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:۔" ان اللہ یحب الملحین فی الدعآء"۔ اللہ تعالیٰ دعاء میں الحاح و اصرار کرنے والوں کو پسند کرتے ہیں۔ اسی طرح کہا کہ ہمیں اوزاعی نے حدیث بیان کی ، لیکن یہ درست نہیں ہے۔
عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← أبو القاسم الحرفي
Shuab ul Iman · Twelfth of the people of faith › Chapter II · Hadith 1109
