شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 940
939 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله الصفار ثنا أبو بكر بن أبي الدنيا ثنا إسحاق بن إبراهيم ثنا عتاب بن المثنى حدثني بهز بن حكيم قال : أمنا زرارة بن أبي أوفى في مسجد بني قشير فقرأ المدثر فلما انتهى إلى هذه الآية : { فإذا نقر في الناقور } خر ميتا قال بهز : فكنت فيمن حمله
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو ابو عبداللہ صفار نے، ان کو ابو بکر بن ابو الدنیا نے ، ان کو اسحٰق بن ابراہیم نے ، ان کو اعتاب بن مثنی نے، ان کو بھزبن حکیم نے، انہوں نے ، کہا حضرت زرارہ بن ابی اوفیٰ نے مسجد بنو قشیر میں ہم لوگوں کی امامت کی اور نماز میں سورۃ مدثر پڑھی ۔ جب اس آیت پر پہنچے ۔ فاذ ا نقرفی الناقور (مدثر8) قیات کی ہو لناک اسوقت شروع ہو گی ) جب ناقور اور ناقوس میں پھونک ماری جائے گی ۔ یہ پڑھتے ہی مرگئے اور گر گئے ۔ میں خود ان کو اٹھانےوالوں میں شامل تھا ۔
بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← عتاب بن المثنى ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 940
