شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 928
927 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني خلف بن محمد البخاري ثنا نصر بن زكريا المروزي ثنا أحمد بن أبي الحواري قال : سمعت رابعة تقول : ما رأيت ثلجا قط إلا ذكرت تطاير الصحف ولا رأيت جرادا قط إلا ذكرت الحشر و لا سمعت أذانا قط إلا ذكرت منادي القيامة قالت : و قلت لنفس كوني في الدنيا بمنزلة الطير الوقع حتى يأتيك قضاءه
ہمیں خبردی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو خلف بن محمد بخاری نے ، ان کو نصر بن زکریا امروزی نے ، ان کو احمد بن ابو الحواری نے ، کہتے ہیں کہ انہوں نے رابعہ بصریہ سے سنا کہہ رہی تھیں کہ میں جب بھی برف دیکھتی ہوں تو مجھے قیامت کے دن اعمال ناموں کا اڑ تے پھرنا یاد آجاتا ہے او رجب میں ٹڈی کو دیکھتی ہوں تو مجھے میدان حشر یاد اجاتا ہے اور میں جب بھی اذان سنتی ہوں تو مجھے قیات کی منادی کرنے والا یاد آجاتا ہے ۔ فرماتی ہیں کہ میں اپنے نفس سے کہتی ہوں کہ دنیا میں گرنے والے پرندے کی طرح ہو جائے ، یہاں تک کہ تیرے پاس اس کی قضا آجائے۔
اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ← نصر بن زكريا المروزي ← خَلَفُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبُخَارِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 928
