Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 916

915 - أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يوسف الأصبهاني أنا أبو بكر عبد الله بن يحيى الطلحي بالكوفة ثنا الحسين بن جعفر ثنا عبد الله بن أبي زياد ثنا سيار بن حاتم ثنا جعفر بن سليمان ثنا أبو عمران قال : بلغني أن جبريل عليه السلام جاء إلى النبي صلى الله عليه و سلم و هو يبكي فقال : ما يبكيك ؟ قال : ما جفت لي عين منذ خلق الله جهنم مخافة أن أعصيه فليقيني فيها

ہمیں خبر دی ہے ابو محمد عبداللہ بن یوسف اصفہانی نے ، ان کو ابو بکر عبداللہ بن یحییٰ طلحٰی نے کو فہ میں ، ان کو حسین بن جعفر نے ، ان کو عبداللہ بن ابو زیاد نے ، ان کو سیار بن حاتم نے ، ان کو جعفر بن ابو سلیمان نے ، ان کو ابو عمر ان نے ، وہ کہتے ہیں کہ مجھے اطلاع پہنچی ہے کہ جبرائیل علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئے اور وہ رو رہے تھے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پو چھا آپ کیوں رو رہے ہیں؟ فرمایا کہ میری آنکھ کبھی خشک نہیں ہوئی جب سے اللہ نے جہنم پیدا کی ہے، اس خوف سے کہ کہیں میں اللہ کی نافرمانی کروں اور وہ مجھے جہنم میں ڈال دے۔

بلغني ← أَبُو عِمْرَانَ ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← سَيَّارُ بْنُ حَاتِمٍ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ ← الْحُسَيْنُ بْنُ جَعْفَرٍ، ← أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى الطَّلْحِيُّ، ← أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 916

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 917

916 - أخبرنا أبو القاسم عبد الرحمن بن عبيد الله بن محمد الحرفي ثنا أبو الحسن علي بن محمد بن الزبير الكوفي ثنا الحسن بن علي بن عفان ثنا زيد بن الحباب ثنا جعفر بن سليمان الضبعي ثنا أبو عمران الجوني عن عبد الله بن رباح الأنصاري عن كعب : إن إبراهيم لأواه قال : كان إذا ذكر النار قال : أوه

ہمیں خبر دی ابو القاسم عبدالرحمٰن بن عبید اللہ بن محمد حرفی نے ، ان کو ابو الحسین بن محمد بن زبیر کو فی نے ، ان کو حسن بن علی بن عفان نے ، ان کو زید بن حباب نے ، ان کو جعفر بن سلیمان ضبعی نے ، ان کو ابو عمران جونی نے ، ان کو عبداللہ بن رباح انصاری نے ، ان کو کعب نے کہ ان ابراھیم لاواہ کہ ابراہیم علیہ السلام اواہ تھے ۔ فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام جب جہنم کا تذکرتے تو یوں کہتے اوہ ۔۔۔۔۔ آہ (گویا کہ ان کی آہیں نکلتی تھیں) اس لئے وہ اواہ یعنی آہیں بھرنے والا کہلائے۔

أوه ← النَّارُ. ← كَانَ إذَا ← كعب إن إبراهيم لأواه ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ الْأَنْصَارِيِّ ← أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ، ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ← أبو الحسن علي بن محمد بن الزبير الكوفي ← أبو القاسم عبد الرحمن بن عبيد الله بن محمد الحرفي

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 917

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 918

917 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي ثنا أحمد بن الحسين الكرخي ثنا الحسن بن شبيب ثنا أبو يوسف عن حمزة الزيات عن حمران بن أعين عن أبي حرب بن أبي الأسود : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم سمع رجلا يقرأ : { إن لدينا أنكالا وجحيما * وطعاما ذا غصة } قال أبو أحمد : رواه غير أبي يوسف عن حمزة عن حمران أن النبي صلى الله عليه و سلم سمع و لم يذكر أبا حرب في الإسناد قال البيهقي رحمه الله : و هو مع ذكره فيه مرسل

ہمیں خبر دی ابوسعید مالینی نے ، ان کو ابو احمد عدی نے ، ان کو احمد بن حسین کرخی نے ، ان کو حسین بن شبیب نے، ان کو ابو یوسف نے ، ان کو حمزہ زیات نے، ان کو حمران بن اعین نے ، ابو حرب بن اسود نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی سے وہ پڑھ رہا تھا : ان لدینا انکا لا وجحیماًوطعاماً ذاغصۃ ( المزمل 12-13) بے ہمارے پاس سزائیں ہیں اور جہنم ہے اور حلق میں پھنس جانے والا کھانا ہے ۔ یہ پڑھا اور وہ شخص بے ہوش گیا ۔ ابو احمد نے کہا اس کو ابو یوسف کے سوا نے حمزہ سے انہوں نے حمران سے روایت کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ۔ اس اسناد میں ابو حرب کا ذکر نہیں ۔ امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ یہ حدیث مرسل ہے۔

أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ ← حُمْرَانَ بْنِ أَعْيَنَ، ← حَمْزَةُ الزَّيَّاتُ، ← أَبُو يُوسُفَ، ← الحسن بن شبيب ← أحمد بن الحسين الكرخي ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 918

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 919

918 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو الحسين إسحاق بن أحمد الكارزي ثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا أبي ثنا موسى بن هلال العبدي ثنا بشر بن منصور قال : كنت أوقد بي يدي عطاء العبدي و هو السليمي في غداة باردة فقلت له : يا عطاء يسرك الساعة لو أنك أمرت أن تلقي نفسك في هذه النار و لا تبعث إلى الحساب ؟ قال فقال : إي و رب الكعبة قال : ثم قال : و الله مع ذلك لو أمرت بذلك لخشيت أن تخرج نفسي فرحا قبل أن تصل إليها

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ، ان کو ابو الحسین اسحٰق بن احمد کا رذی نے ، ان کو عبداللہ بن احمد بن حنبل نے ، ان کو ان کے والد نے ان کو موسیٰ بن ھلال عبدی نے ، ان کو بشر بن منصور نے ، وہ فرماتے ہیں کہ: میں حضرت عطاء بن عبدی سلمی کےلئے صبح سردیوں میں آگ جلا یا کرتا تھا ۔ میں نے ان سے کہا اے عطاء کیا آپ کو وہ لمحہ خوشی دے گا اگر آپ کویہ حکم مل جائے کہ آپ اپنے آپ کو اس آگ میں جھونک دیں ، لہذا آپ حساب و کتاب کےلئے نہیں اٹھائے جائیں گے؟ کہتے ہیں کہ انہوں نے کہا یاں رب کعبہ کی قسم ۔ کہتے ہیں کہ پھر انہوں نے کہ اللہ کی قسم اس کے ساتھ ساتھ اگر مجھے یہ حکم دیا جائے تو مجھے اس بات کا خوف ہے کہ خوشی سے کہیں اس آگ تک پہنچنے سے قبل ہی میری روح نہ نکل جائے۔

بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ ← موسى بن هلالٍ العبدي، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أبو الحسين إسحاق بن أحمد الكارزي ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 919

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 920

919 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني جعفر بن محمد بن نصير قال : سمعت الجنيد بن محمد يقول سمعت السري يقول : إني لأنظر إلى أنفي كل يوم مرارا مخافة أن يكون وجهي قد أسود

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالحافظ نے ان کو جعفر بن محمد بن نصیر نے ، کہتیر نے ، کہتے ہیں کہ میں نے سنا جنید بن محمد سے ، کہتے تھے کہ میں نے سنا سرسقطی سے ، وہ کہتے تھے کہ میں روزانہ باربار اپنی ناکو دیکھتا ہوں، اس خوف کےمارے کہ کہیں میرا چہرہ سیانہ ہو جائے۔

السَّرِيُّ، ← الْجُنَيْدَ بْنَ مُحَمَّدٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 920

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 921

920 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني جعفر بن محمد بن نصير حدثني الجنيد بن محمد قال : سمعت السري يقول : ما أحب أن أمت حيث أعرف فقيل له : و لم ذاك يا أبا الحسن ؟ قال : أخاف أن لا يقلبني قبري فافتضح

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو جعفر بن محمد بن نصیر نے ، ان کو جنید بن محمد نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سرسقطی سے سنا ، وہ کہتے تھے کہ میں یہ پسند کرتاہوں کہ میری جاب موت آئے تو ایسی جگہ آئے جہاں مجھے کوئی نہ پہچانے کہ میں کون ہوں ۔ ان سے پوچھا گیا کہ ایسا کیوں ہے اے ابو الحسن؟ فرمایا اس لئے کہ میں ڈرتا ہوں کہ کہیں میری قبر نے اگر مجھے قبول نہ کیا تو میں رسوا ہوجاؤں گا۔

السَّرِيُّ، ← الْجُنَيْدَ بْنَ مُحَمَّدٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 921

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 922

921 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو الحسين إسحاق بن أحمد الكارزي ثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني جعفر بن محمد بن فضيل من أهل رأس العين ـ ثنا محمد بن كثير الصنعاني عن إبراهيم بن أدهم قال : كان عطاء السليمي ـ إذا انتبه في جوف الليل ـ يضرب فزعا إلى أعضائه يحسها مخافة أن تكون قد غير خلقته

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ، ان کو ابو الحسین اسحاق بن احمد کا رزی نے، ان کو عبداللہ بن احمد بن حنبل نے ان کو جعفر بن محمد بن فضیل نے جو اہل راس العین میں سے تھے ۔ ان کو محمد بن کثیر صنعانی نے ، ان کو ابراہیم بن ادھم نے ، وہ کہتے ہیں کہ عطاء سلیمی کی یہ حالت تھی کہ وہ جب رات کو جاگتے تو گھبراہٹ کے مارے اپنے اعظاء پر ہاتھ ماتے ، یہ دیکھنے کے لئے اور یہ خوف کرتے ہوئے کہ کہیں میری شکل نہ بگڑ گئی ہو۔

إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَدْهَمَ ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الصَّنْعَانِيُّ، ← جعفر بن محمد بن فضيل من أهل رأس العين ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أبو الحسين إسحاق بن أحمد الكارزي ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 922

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 923

922 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو العباس السياري ثنا عبد الله بن علي الغزال ثنا علي بن الحسن بن شقيق ثنا عبد الله بن المبارك أنا يزيد بن يزيد البكري قال : قال أويس القرني : العرق كن في أمر الله كأنك قتلت الناس كلهم

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ، ان کو ابو عمرو بن سماک نے ، ان کو حسن بن عمر نے ، ان کو بشر بن حارث نے، کہتے ہیں کہ اویس قرنی نے کہا تھا ۔ یہ امرتجھ سے نہیں چھوٹنا چاہئے کہ آپ ایسے ہو جایئے گو یا کہ اپنے تمام لوگوں کو قتل کیا ہوا ہے ۔ ( یعنی ہروقت یہ خوف رہنا چاہئے کہ نامعلوم میر ی مغرفت ہو گی بھی یا نہیں ؟)

أويس القرني العرق كن في أمر الله كأنك قتلت الناس كلهم ← يزيد بن يزيد البكري ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ ← عبد الله بن علي الغزال ← أَبُو الْعَبَّاسِ السَّيَّارِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 923

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 924

923 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس السياري ثنا عبد الله بن علي الغزال ثنا علي بن الحسن بن شقيق ثنا عبد الله بن المبارك أنا يزيد بن يزيد البكري قال : قال أويس القرني : العرق كن في أمر الله كأنك قتلت الناس كلهم

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو ابو العباس سیاری نے ، ان کو عبداللہ بن علی غزال نے ، ان کو علی بن حسن بن شقیق نے ، ان کو حضرت عبداللہ بن مبارک نے ، ان کو یزید بن یزید بکری نے ، وہ کہتے ہیں کہ اویس قرنی نے فرمایا کہ : اللہ کی امر میں پسینہ پسینہ ہو جائے گویا کہ تم نے تمام لوگوں کو قتل کرد یا ہے۔

أويس القرني العرق كن في أمر الله كأنك قتلت الناس كلهم ← يزيد بن يزيد البكري ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ ← عبد الله بن علي الغزال ← أَبُو الْعَبَّاسِ السَّيَّارِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 924

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 925

924 - و بهذا الإسناد أخبرنا عبد الله بن المبارك أنا سفيان الثوري قال : كان لأويس القرني رداء إذا جلس مس الأرض و كان يقول : اللهم إني أعتذر إليك من كبد جائعة وجسد عار و ليس لي إلا ما على ظهري و في بطني

اور اسی اسناد کے ساتھ ہمیں خبر دی ہے عبداللہ بن مبارک نے ، ان کو سفیان ثوری نے کہ اویس قرنی کی ایک چادر تھی جب بیٹھتے تو زمین پر بچا لیتے اور دعا کرتے تھے : اے اللہ بے شک میں تیری بار گاہ میں مغفرت پیش کرتا ہوں بھوکے جگر سے اور ننگے جسم سے ۔ حالت یہ ہے کہ میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے ، مگر صرف وہ کچھ ہے جو کچھ میری پیٹھ پر ہے اور جو کچھ میرے پیٹ میں ہے ۔

كان لأويس القرني رداء إذا جلس مس الأرض و كان ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← و بهذا الإسناد

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 925

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 926

925 - أخبرنا أبو عبد الرحمن محمد بن عبد الرحمن بن محمد بن محبور الدهان ثنا أبي ثنا عبد الملك بن أحمد الدقاق البغدادي ثنا يعقوب بن إبراهيم الدورقي ثنا يحيى بن أبي بكير ثنا عباد بن الوليد القرشي قال : قال مالك بن دينار : لولا أن يقول الناس جن مالك للبست المسوح و وضعت الرماد على رأسي أنادي في الناس : من رأني فلا يعص ربه

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن محمد بن عبداللہ بن محمود بن محبوردھان نے ، ان کو ان کے والد نے ، ان کو عبدالملک بن احمد دقاق نے ، ان کو یعقوب بن ابراہیم دورقی نے ، ان کو یحییٰ بن ابو بکیر نے ، ان کو عبادبن ولید قرشی نے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت مالک بن دینار نے فرمایا : اگر اس بات کا ڈرنہ ہو تا کہ لوگ مجھے مجنون کہیں گے کہ مالک کو جنون ہو گیا ہے تو میں ٹاٹ پہن لیتا اور اپنے سر میں راکھ ڈال کر لوگوں کو پکار پکار کر کہتا کہ جو شخص میرا حشر دیکھے وہ اپنے رب کی نافرمانی نہ کرے ۔

مَالِكُ بْنُ دِينَارٍ: «لَوْلَا أَنْ ← عَبَّادُ بْنُ الْوَلِيدِ الْقُرَشِيُّ، ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ← عبد الملك بن أحمد الدقاق البغدادي ← أَبِي ← أبو عبد الرحمن محمد بن عبد الرحمن بن محمد بن محبور الدهان

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 926

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 927

926 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت إسماعيل بن محمد بن الفضل بن الشعراني يقول : سمعت جدي يقول سمعت الصلت بن مسعود يقول : خرج الحسن بن صالح بن حي يوما من بيتي فنظر إلى جراد يطير فقال : { يخرجون من الأجداث كأنهم جراد منتشر } ثم خر مغشيا عليه

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، کہتے ہیں کہ میں نے سنا اسماعیل بن محمد بن فضل بن شعرانی سے ، کہتے تھے کہ انہوں نے اپنے دادا سے سنا ، انہوں نے صلت بن مسعود سے ، وہ کہتے تھے کہ حسن بن صالح بن حی ایک دن میرے گھر سے نکلے ، ان کی ایک ٹڈی پر نظر پڑی جواڑ رہی تھی ۔ بولے : یخرجون من الاجداث کانھم جراد منشتر (القمر7)لو گ قیامت میں اپنی قبروں سے ایسے نکلیں گے جیسے کہ وہ بکھری ہو ئی ٹڈیاں ہیں ۔ یہ پڑھا اور گر کر بے ہوش ہوگئے ۔ (اس لئے کہ حشر کا منظر سامنے آگیا ۔ )

الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ، ← جَدِّي، ← إسماعيل بن محمد بن الفضل بن الشعراني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 927

chevron_left Previous
1…4647484950
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood