Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 904

903 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو بكر محمد بن أحمد بن يعقوب ثنا محمد بن يوسف بن عبد الله قال : سمعت أبا ثابت الخطاب يقول : سمعت إبراهيم بن موسى يقول : رأيت فتح الموصلي في يوم الأضحى و قد شم ريح القتار فدخل إلى زقاق فسمعته يقول : تقرب المتقربون إليك بقربانهم و أنا أتقرب إليك بطول حزني يا محبوب كم تتركني أتردد في أزقة الدنيا محزونا ! ثم غشى عليه و حمل فدفناه بعد ثلاث

ہمیں خبر دی ہے ابو سعد مالینی نے ، ان کو ابو بکر محمد بن احمد بن یعقوب نے ، ان کو محمد بن یوسف بن عبداللہ نے ، کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو ثابت خطاب سے ، وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے سنا ابراہیم بن موسیٰ سے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نےفتح موصلی کو عید قربان کے دن دیکھا ، اس نے اگر کی خوشبو سونگھی اور ایک گلی میں داخل ہوگئے ۔ میں نے سنا کہ وہ یوں کہہ رہے تھے ۔ تیرا قرب حاصل کرنے والے تو قربانیاں کرکے قرب حاصل کررہے ہیں اور میں نے اپنے لمبے حزن و غم کے ساتھ اے میرے محبوب تیرے قریب ہوتا ہوں ۔ آپ مجھے کب تک چھوڑے رکھیں گے کہ یں دنیا کو گلیوں میں غمگین بھٹکتا رہوں گا۔ یہ کہا اور اس کے بعد اس پر بے ہوشی طاری ہو گئی ۔ اٹھائے گئے ۔ ہم نے اسے تین دن کے بعد دفن کیا ۔

إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، ← أَبَا ثَابِتٍ الْخَطَّابَ، ← محمد بن يوسف بن عبد الله ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يَعْقُوبَ، ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 904

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 905

904 - أخبرنا أبو منصور الدامغاني نزيل بيهق أخبرنا أبو بكر الإسماعيلي ثنا محمد بن أحمد بن حكيم بجرجان ثنا إبراهيم بن الجنيد ثنا محمد بن الحسين عن شعيب بن محرز قال : حدثتني سلامة العابدة قالت : بكت عبيدة بنت أبي كلاب أربعين سنة حتى ذهب بصرها فقيل لها : ما تشتهين ؟ قالت : الموت قيل : و لم ذاك ؟ قالت إني أخشى كل يوم أصبح أن أجني على نفسي جناية يكون فيها عطبي أيام الآخرة

ہمیں خبر دی ہے ابو منصور دامغانی نے جو بیہق میں آئے ہوئے تھے ۔ ان کو ابو بکر اسماعیلی نے ، ان کو محمد بن احمد بن حکیم نے جر جان میں ، ان کو ابراہیم بن جنید نے ، ان کو محمد بن حسین نے ، ان کو شعیب بن محرز نے ، وہ کہتے ہیں کہ مجھے بی بی سلامہ عابدہ نے بات بیان کی کہ بی بی عبیدہ بنت ابو کلاب چالیس برس تک روتی رہیں ، یہاں تک کہ اس کی بینائی چلی گئی ۔ اس سے کہا گیا کہ آپ کیا چاہتی ہیں ، بولیں کہ موت چاہتی ہوں ۔ پو چھا گیا کہ وہ کیوں ؟ بولیں اس لئے کہ روز جب صبح ہوتی ہے تو مجھے یہ ڈرلگتا ہے کہ کہیں آج مجھ سے کوئی ایسا گناہ نہ ہو جائے جس سے میرےلئے آخرت میں میری ہلاکت اور تباہی ہو جائے ۔

حدثتني سلامة العابدة ← شُعَيْبُ بْنُ مُحْرِزٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْجُنَيْدِ، ← محمد بن أحمد بن حكيم ← أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ← أبو منصور الدامغاني نزيل بيهق

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 905

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 906

905 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران ثنا دعلج بن أحمد ثنا إبراهيم بن أبي طالب ثنا هدية بن عبد الوهاب ثنا الوليد بن مسلم ثنا عبد الرحمن بن يزيد بن جابر قال : قلت ليزيد بن مرثد ما لي أرى عينك لا تجف ؟ قال : و ما مسألتك ؟ قلت لعل الله تعالى ينفع به قال : أن الله عز و جل توعدني إن أنا عصيته أن يسجنني في النار و الله لو توعدني أن يسجنني في الحمام كنت حريا أن لا يجف لي دمع فقلت : هكذا في خلواتك قال : و الله إنه لتوضع القصعة بين أيدينا فيعرض لي فأبكي و يبكي أهلي و يبكي صبياننا لا يدرون ما أبكانا و الله إني لأسكن إلي أهلي فيعرض لي فيحول بيني و بين ما أريد فيقول أهلي يا ويحها ما خصت به معك من طول الحزن ما تقر لي معك عين

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ، ان کو دعلج بن احمد نے ، ان کو ابراہیم بن ابو طالب نے ، ان کو ھدیہ بن عبدالوھاب نے ، ان کو ولید بن مسلم نے ، ان کو عبدالرحمٰن بن یزید بن جابر نے ، کہتے ہیں کہ میں نے یزید بن مرثد سے کہا : کیا بات ہے میں دیکھتا ہوں کہ آپ کی آنکھیں ہمیشہ آنسوؤں سے تر رہتی ہیں ۔ کبھی آپ کے آنسو خشک نہیں ہوتے ۔ آپ کا کیا سوال ہے ؟ شاید کہ اللہ تعالیٰ ( میری وجہ سے آپ کو کوئی ( فائدہ دے ۔ ( اس نے جواب دیا ) کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے دھمکی دی ہے کہ اگر میں اس کی نافرمانی کروں گا تو وہ مجھے جہنم میں قید کردے گا اور اللہ کی قسم اگر وہ مجھے دھمکی دیتا کہ مجھے حمام میں قید کر دے تو بھی میں اسی قابل تھا کہ میرے آنسو خشک نہ ہوں ۔ میں نے کہا کہ یہی کیفیت تیری خلوتوں میں بھی ہوتی ہے ۔؟ اس نے جواب دیا کہ اللہ کی قسم حالت کچھ ایسی ہے کہ ہمارے سامنے کھانے کا پیالہ رکھا جاتا ہے او رمیرے اوپر یہی کیفیت طاری ہو جاتی ہے ۔ لہذا میں رونے بیٹھ جاتا ہے اور میرے گھر والے بھی روتے ہیں ۔ ہمارے بچے بھی روتے ہیں اور وہ نہیں جانتے ہوتے کہ کس چیز نے ہمیں رلا یا ہے ۔ اللہ کی قسم میں اپنے اہل میں ٹھہراہوں کہ مجھ پر یہی کیفیت طاری ہوتی ہے ۔ لہذا وہ میرے درمیان اور میرے ارادے کے درمیان حائل ہو جاتی ہے ۔ لہذا میری گھر والی مجھ سے کہتی ہے اے میری ہلاکت ، آپ کو کیا طویل غم لگ گیا ۔ میری تو آپ کے ساتھ آنکھ ٹھنڈی نہیں رہ سکتی ۔

قلت ليزيد بن مرثد ما لي أرى عينك لا تجف ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← هَدِيَّةُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 906

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 907

906 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل أنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان حدثني عبيد الله بن سعيد ثنا الوليد بن مسلم : فذكره بإسناده ومعناه

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن فضل نے ، ان کو عبداللہ بن جعفر نے ، ان کو یعقوب بن سفیان نے ، ان کو عبید اللہ بن سعید نے ، ان کو ولید بن مسلم نے ، پھر اس کو اس کی اسناد کے ساتھ ذکر کیا ہے اور اس کا معنی بھی ذکر کیاہے۔

الوليد بن مسلم فذكره بإسناده ومعناه ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 907

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 908

907 - أخبرنا أبو القاسم الحرفي أنا علي بن محمد بن الزبير ثنا الحسن بن علي بن عفان ثنا زيد بن الحباب عن محمد بن عاصم مولى عثمان بن عفان ثنا حوشب بن مسلم الثقفي عن الحسن : أنه كان يكره ذكر الموت عند الطعام

ہمیں خبر دی ہے ابو القاسم حنفی نے، ان کو علی بن محمد بن زبیر نے ، ان کو حسن بن علی عفان نے، ان کو یزید بن حباب نے ، ان کو مھمد بن عاصم مولیٰ عثمان بن عفان نے، ان کو حوشب بن مسلم ثقفی نے ، ان کو حسن بصری نے کہ ان کے سامنے کھانے کے وقت موت کا تذکرہ کرنا نا پسند کرتے تھے۔

الموت عند الطعام ← الحسن أنه كان يكره ← حوشب بن مسلم الثقفي ← محمد بن عاصم مولى عثمان بن عفان ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ← عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ ← أبو القاسم الحرفي

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 908

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 909

908 - أخبرنا السيد أبو الحسن محمد بن الحسين العلوي أنا أبو الفضل محمد بن أحمد السلمي ثنا عبد الله بن محمود ثنا محمد بن عبد الله بن قهزاد قال : قال حفص بن حميد : رأيت سهل بن علي في المسجد يجول كأنه أبله من الخوف و هو يقول : النار النار و ترتعد فرائضه حتى أخذني البكاء

ہمیں خبر دی ہے سید ابو الحسین محمد بن حسن علوی نے ، ان کو ابو الفضل محمد بن احمد سلیمی نے ، ان کو عبداللہ بن محمود نے ، ان کو محمد بن عبداللہ بن قھز اد نے ، فرماتے ہیں : حفص بن حمید نے کہا کہ میں نے سہیل بن علی کو دیکھا ، وہ مسجد میں پاگل کی طرح گھوم رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ بچاؤ بچاؤ ، مجھے آگ سے بچاؤ اور خوف سے اس کی گردن کی رگیں کانپ رہی تھیں ۔ یہاں تک کہ اس کو دیکھ کر مجھے بھے رونا آگیا ۔

مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قهزاد ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَحْمُودٍ ← أبو الفضل محمد بن أحمد السلمي ← السيد أبو الحسن محمد بن الحسين العلوي

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 909

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 910

909 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي فيما حكى عن السري قال : الخوف على ثلاثة أوجه : خوف في الدين و هو موجود في العامة يعلمون أنه يجب الخوف من الله عز و جل و خوف عارض عند تلاوة القرآن و القصص رقة كرقة النساء لها ثبوت و خوف مزعج مقلق ينحل القلب و البدن و يذهب بالنوم و الطعم و لا يسكن خوف الخائف أبدا حتى يأمن ما يخاف

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے اس چیز کے بارے میں جو اس نے سری سقطی سے حکایت کی ہے کہ انہوں نے کہا خوف تین وجوہ سے ہوتا ہے : (1) دین میں خوف یہ توعام لوگوں میں موجود ہوتا ہے ۔ وہ جانتے ہیں کہ اللہ سے ڈرنا واجب ہے ۔ (2) وہ خوف جو قرآن کی تلاوت کے وقت پیش آتا ہے او رواقعات پڑھ کر یہ تو رقت ہے جیسی عورتوں میں رقت ہے ۔ اس کا بھی ثبوت ہے ۔ (3) اور خوف ہے بے چین بے آرام کردینے والا اور اضطراب پیدا کرنے والا جو قلب و بدن میں منحل ہو جاتا ہے اور نیند کو ختم کر دیتا ہے اور کھانے کی خواہش کو ختم کر دیا ہے اور خوف کرنے والا یہ خوف نہیں رکتا اور اس کو سکون نہیں آیا اس وقت تک کہ اس کو اس چیز سے امن نہ ہو جائے جس چیز سے خوف کھاتا ہے ۔

السَّرِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ فِيمَا حَكَى

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 910

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 911

910 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا الحسين بن صفوان ثنا عبد الله بن محمد بن أبي الدنيا ثنا محمد بن الحسين ثنا محمد بن جعفر بن عون أخبرني بكر بن محمد العابد عن الحارث الغنوي قال : آلى ربيع بن حراش أن لا يفتر عن أسنانه ضاحكا حتى يعلم أين مصيره فما ضحك إلا بعد موته و آلى أخوه ربعي بعده ألا يضحك حتى يعلم أفي الجنة هو أو في النار قال الحارث الغنوي فلقد أخبرني غاسله أنه لم يزل متبسما على سريره و كنا نغسله حتى فرغنا منه

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ، ان کو حسین بن صفوان نے ، ان کو عبداللہ بن محمد ابو الدنیا نے ، ان کو محمد بن حسین نے ، ان کو محمد بن جعفر بن عون نے ، ان کو بکربن محمد عابد نے ، ان کو حارث غنوی نے ، کہتے ہیں کہ ربیع بن حراش نے قسم کھائی تھی کہ اس کے دانتوں سے کبھی ہنسنا ظاہر نہیں ہوگا اس وقت تک جب تک وہ یہ نہ جان لے کہ اس کا ٹھکانہ کیا ہے ۔ پھر وہ ہنسے مگر موت کے بعد اور اس کے بھائی ربعی نے اس کے مرنے کے بعد قسم اٹھائی کہ وہ اس وقت تک نہیں ہنسے گا جب تک وہ یہ نہ جان لے کہ کیا وہ جنت میں جائے گا یا جہنم میں ۔ حارث غنوی نے کہا کہ مجھے ربعی کو غسل دینے والے نے بتایا کہ وہ برابر اپنے تختے پر مسکراتے رہے جس وقت ہم اس کو غسل دے رہے تھے ہمارے فارغ ہونے تک ۔

آلى ربيع بن حراش ← الحارث الغنوي ← بَكْرَ بْنَ مُحَمَّدٍ الْعَابِدَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ عَوْنٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الدُّنْيَا ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 911

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 912

911 - حدثنا أبو سعد الزاهد حدثنا أبو الحسين عبد الوهاب بن الحسن بدمشق أنا أحمد بن الحسين القرشي ثنا مؤمل بن يهاب ثنا سيار بن حاتم عن جعفر بن سليمان ثنا المعلى بن زياد عن الحسن قال : قال غزوان الرقاشي : لله على أن لا يراني ضاحكا حتى أعلم أي الدارين داري قال الحسن : فعزم و الله ما رؤي ضاحكا حتى لحق بالله عز و جل

ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو سعد زاہد نے ، ان کو ابو الحسین عبدالوھاب بن حسن نے دمشق میں ، ان کو احمد بن حسین قرنی نے، ان مؤمل بن یھاب نے ، ان کو یسار بن حاتم نے، ان کو جعفر بن سلیمان نے ، ان کو معلیٰ بن زیاد نے ، ان کو حسن نے ، وہ کہتے ہیں کہ غزوان رقاشی نے کہا تھا : مجھ پر اللہ کی قسم ہے کہ مجھے کوئی شخص ہنستا نہیں دیکھے گا اس وقت تک جب تک کہ میں جان لوں کہ دوگھروں میں سےمیر اگھر کونسا ہے ۔ (جنت یا جہنم ) ۔ حسن بصری نے کہا کہ اس شخص نے عزم کیا ، پھر اللہ کی قسم وہ کبھی ہنستا نظر نہیں آیا ، یہاں تک کہ وہ اللہ کو مل گیا ۔

الْحَسَنِ، ← الْمُعَلَّى بْنُ زِيَادٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← سَيَّارُ بْنُ حَاتِمٍ، ← مُؤَمَّلُ بنُ يَهَابٍ، ← أحمد بن الحسين القرشي ← أبو الحسين عبد الوهاب بن الحسن ← أبو سعد الزاهد

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 912

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 913

912 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل أنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا أبو النعمان ثنا مهدي ثنا غيلان قال : سمعت مطرفا يقول : لو أتاني آت من ربي فخيرني بين أن يخبرني أفي الجنة أنا أم في النار و بين أن أصير ترابا لاخترت أن أصير ترابا قال البيهقي رحمه الله : مطرف هذا هو ابن عبد الله بن الشخير

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن فضل نے ، ان کو عبداللہ بن جعفر نے ، ان کو یعقوب بن سفیان نے ، ان کو ابو نعمان نے ، ان کو مہدی نے ، ان کو غیلان نے ، ان کو مطرف نے، کہتے ہیں کہ : اگر کوئی آنے والا میرے رب کی طرف سے آجئے اور وہ مجھے اختیار دے کہ تم مٹی ہو جانا پسند کرو گے یا اپنے جنتی یا جہنمی ہونے کی خبر لینا پسند کرو گے؟ تو میں اس بات کو ترجیح دوں گا کہ میں مٹی ہوجاؤں ۔ بیہقی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ( کہ سند میں مطرف کا نام آیا ہے ) یہ مطرف وہی عبداللہ بن شخیسہ ہے ۔

البيهقي مطرف هذا هو ابن عبد الله بن الشخير ← أم في النار و بين أن أصير ترابا لاخترت أن أصير ترابا ← لو أتاني آت من ربي فخيرني بين أن يخبرني أفي الجنة ← مُطَرِّفًا ← غَيْلَانَ ← مَهْدِيٌّ، ← أَبُو النُّعْمَانِ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 913

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 914

913 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا أنا أبو العباس بن يعقوب ثنا الربيع بن سليمان عن عبد الله بن وهب أنا سليمان بن بلال حدثني عمرو عن المطلب : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لجبريل عليه السلام : يا جبريل ما لي لا أرى إسرافيل يضحك و لم يأتني أحد من الملائكة إلا رأيته يضحك قال : جبريل عليه السلام ما رأينا ذلك الملك ضاحكا منذ خلقت النار

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے ، دونوں کو خبردی ہے عباس بن یعقوب نے ، ان کو ربیع بن سلیمان نے ، ان کو عبداللہ بن وھب نے ، ان کو سلیمان بن بلال نے ، ان کو عمر نے ، ان کو مطلب نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام سے پوچھا: اے جبرائیل ! کیابات ہے کہ میں اسرافیل کو کبھی ہنستے نہیں دیکھتا ؟اس کے علاوہ جتنے فرشتے میرے پاس آئے میں ان سب کو ہنستے ہو دیکھا ہے ۔ جبرائیل علیہ السلام نے کہا کہ جب سے جہنم بنی ہے ہم نے اس فرشتے کو ہنستے ہوئے کبھی نہیں دیکھا ۔

الْمُطَّلِبِ ← عَمْرٍو، ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 914

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 915

914 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا محمد بن الفرج الأرزق ثنا السهمي ثنا عباد قال : سمعت عدي بن أرطاة و هو على منبر المدائن ـ و هو يحدث هذا الحديث عن رجل كان قد سماه فنسيت اسمه ـ يحدث عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن لله عز و جل ملائكة ترعد فرائصهم من مخافته ما منهم ملك يقطر من عينيه دمعة إلا وقعت ملكا قائما يسبح

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ، ان کو احمد عبید صفار نے ، ان کو محمد بن فرض ارزق نے ، ان کو سبھی نے ، ان کوعباد نے ، کہتے ہیں کہ میں نے اپنے غلام ارطاۃ سے سنا ہے ، وہ مدائن کے منبر پر تھا اور وہ یہ حدیث بیان کررہا تھا کہ ایک آدمی سے اس نے اس آدمی کا نام لیا تھا مگر میں نام بھول گیا ہوں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کرتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے کچھ ایسے فرشتے ہیں کہ اللہ کے ڈر سے جن کے دل کانپتے رہتے ہیں ۔ جس فرشتے کی آنکھ سے آنسوؤں کاکوئی قطرہ گرتا ہے تو وہ قطرہ کسی ایسے فرشتے پر ہی گرتا ہے جو کھڑا ہو اللہ کی تسبیح کر رہا ہو ۔ ( یعنی اتنی کثرت سے فرشتے اللہ کی تسبیح میں مصروف ہیں )۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← رجل كان قد سماه فنسيت اسمه ← هَذَا الْحَدِيثَ ← عدي بن أرطاة و هو على منبر المدائن و هو ← عَبَّادٌ ← السَّهْمِيُّ، ← محمد بن الفرج الأرزق ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 915

chevron_left Previous
1…454647…50
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood