Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 880

879 - أنبأني أبو عبد الله الحافظ إجازة ثنا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى ثنا أحمد بن خالد ثنا محمد بن عبدة النيسابوري ثنا عبد الله بن عبد الوهاب ثنا عبد الله بن شبيب ثنا العتبي قال : لقي رجل أعرابية فأرادها على نفسها فأبت و قالت : أي ثكلتك أمك ! أمالك زاجر من كرم ؟ أمالك ناه من دين ؟ قال : قلت : و الله لا يرانا إلا الكواكب قالت : ها بأبي أنت و أين مكوكبها ؟

مجھے خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو اسحٰق ابراہیم بن محمد بن یحییٰ نے ، ان کو احمد بن خالد نے ،ا ن کو محمد بن عبدہ ینساپوری نے ، ان کوعبداللہ بن عبدالوھاب نے ، ان کو عبداللہ بن شبیب نے ، ان کو عبتی نے ، وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی ایک دیہاتی عورت سے ملا اور اس سے گناہ کرنے کی بات کی ۔ اس نے انکار کیا اور بولی تیری ماں تجھے گم پائے ،کیا تجھے کوئی ڈانٹنے والا نہیں ہے ؟ کیا تجھے دین میں کوئی روکنے والا نہیں ہے ؟ کہتا ہے کہ میں نے اس عورت سے کہ ، اللہ کی قسم ہمیں کوئی نہیں دیکھے گا سوائے ستاروں کے ۔ بولی کہ اچھا یہ بتاؤ کہ ستاروں کے بنانے والا کہاں جائے گا؟

ها بأبي أنت و أين مكوكبها ← قلت و الله لا يرانا إلا الكواكب ← أي ثكلتك أمك أمالك زاجر من كرم أمالك ناه من دين ← لقي رجل أعرابية فأرادها على نفسها فأبت و ← الْعُتْبِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ← محمد بن عبدة النيسابوري ← أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ، ← أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ إِجَازَةً،

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 880

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 881

880 - أخبرنا أبو سعد الماليني قال : سمعت أبا الفتح عبد الرحمن بن أحمد يقول سمعت الشيخ أبا عبد الله بن خفيف يقول لما قدم أبو العباس بن سريج قاضيا على فارس دخلنا عليه فسأله أبو عبد الله النجراني قال : متى يهش الراعي غنمه بعصا الرعاية عن مراتع الهلكة ؟ فقال : إذا علم إن عليه رقيبا ثم قال : يا شيخ هذا علم شريف له مجلس خاص إذا شئتم حضرت معكم و أذاكركم

ہمیں خبر دی ہے ابو سعید مالینی نے ، کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو الفتح عبدالرحمٰن بن احمد سے ، کہتے ہیں کہ میں نے سنا شیخ ابو عبداللہ بن خفیف سے ، کہتے ہیں کہ جب ابو العباس بن سریج فارس میں قاضی بن کرآیا ، ہم لوگ ان کے پاس گئے اور ابو عبداللہ نجرانی نے ان سے پوچھا کہ ہلاکت کی چراگاہوں سے ہٹا کر چرواہا چرانے والی لاٹھی کے ساتھ کب پتے جھاڑ کر اپنی بکریوں کو کھلاتا ہے ؟ قاضی نے فرمایا اس وقت جب وہ جان لے کہ اس پر کوئی رقیب اور نگرانی بھی ہے ۔ اس کے بعد قاجی نے کہا اے شیخ یہ ایک شریف عالم ہے ، اس کے لئے ایک خاص نشست ہونی چاہئے ۔ جب تم چاہو میں تمہارے پاس حاضر ہو جایا کر وں گا اورتمہارے ساتھ ( اس موضوع پر ) مذاکرہ کیا کروں گا۔

الشيخ أبا عبد الله بن خفيف ← أبا الفتح عبد الرحمن بن أحمد ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 881

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 882

881 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو سعيد عمرو بن محمد بن منصور ثنا الحسين بن الفضل ثنا أبو النضر ثنا أبو عقيل الثقفي عن يزيد بن سنان قال : سمعت بكير يعني ابن فيروز يقول سمعت أبا هريرة يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من خاف أدلج و من أدلج بلغ المنزل ألا و إن سلعة الله لغالية ألا و إن سلعة الله الجنة و أخبرنا به في موضع آخر فقال : عن برد بن سنان

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو ابو سعید عمر و بن محمد بن منصور نے ، ان کو حسین بن فضل نے ، ان کو ابو النضر نے ، ان کو ابو عقیل ثقفی نے ، ان کو یزید بن سنان نے ، کہتے ہیں کہ میں نے سنا بکیر سے ، یعنی ابن فیروز سے ، کہتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص خوف رکھتا ہے وہ رات کے آخری حصے میں سفر شروع کر دیتا ہے اور جو رات کو جلدی چلتا ہے منزل پر بہ آسانی پہنچ جا تا ہے ۔ خبر دار ہوشیار اللہ کا سامان تجارت بہت مہنگا ہے ۔ خبر دار اللہ کا سامان جنت ہے ۔ اور ہمیں دوسرے مقام پر اسی کی خبر دی ہے اور فرمایا کہ یہ بر د بن سنان سے مروی ہے ۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← بكير يعني ابن فيروز ← يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ، ← أبو عقيل الثقفي ← أَبُو النَّضْرِ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ الْفَضْلِ، ← أبو سعيد عمرو بن محمد بن منصور ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 882

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 883

882 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر أحمد بن إسحاق أنبا محمد بن يونس ثنا إبراهيم بن نصر قال : سمعت فضيل بن عياض يقول : رهبة العبد من الله تعالى على قدر علمه بالله وزهادته في الدنيا على قدر شوقه إلى الجنة

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو ابو بکر بن احمد بن اسحاق نے ، ان کو خبر دی ہے محمد بن یونس نے ، ان کو ابراہیم بن نصر نے ، کہتے ہیں کہ میں نے سنا ہے فضیل بن عیاض سے ، وہ کہتے ہیں کہ بندے کا اللہ سے ڈرنا اس اندازے کے ساتھ ہوتا ہے جس قدر اس کو اللہ کا علم ہے اور بندے کا زہد اور دنیا سے بے رغبتی جنت کی طرف اس کے شوق کے اندازے کے مطابق ہوتی ہے ۔ جس قدر جنت کا شوق ہو گا اسی قدر دنیا سے بے رغبتی اور لا تعلقی ہو گی ۔

فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَصْرٍ، ← أبو بكر أحمد بن إسحاق أنبا محمد بن يونس ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 883

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 884

883 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا جعفر بن محمد بن نصير ثنا إبراهيم بن نصر المنصوري ثنا إبراهيم بن بشار الصوفي قال : سمعت إبراهيم بن أدهم يقول : كان داود الطائي يقول : إن للخوف حركات تعرف في الخائفين و مقامات تعرف في المحبين و إزعاجات تعرف في المشتاقين و أين أولئك ؟ أولئك هم الفائزون

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو جعفر بن محمد بن نصیر نے ، ان کو ابراہیم بن نصر منصوری نے ، ان کو ابراہیم بن بشار صوفی نے ، وہ کہتے ہیں میں نے حضرت ابراہیم بن ادھم سے سنا ، وہ فرماتے تھے کہ حضرت داؤد طائی کہتے تھے ، خوف کی کچھ حرکات میں اور علامات میں جو خوف کرنے والوں میں پہچانی جاتی ہیں اور کچھ مقامات میں جو محبت کرنے والوں میں پہچانے جاتے ہیں اور کچھ بے چینیاں و بے آرامیاں ہیں جو مشتاق لوگوں میں پہچانی جاتی ہیں ، اور کہا ں ہیں یہ لوگ؟ یہی وہ لو گ ہیں جو کامیاب ہیں ۔

كان داود الطائي ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَدْهَمَ ← إبراهيم بن بشار الصوفي ← إبراهيم بن نصر المنصوري ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 884

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 885

884 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني جعفر بن محمد قال سمعت الجنيد يقول : سمعت السري يقول : شيئان مفقودان : الخوف المزعج و الشوق المفلق

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو جعفر بن محمدنے ، انہوں نے سنا جنید بغدادی سے ، انہوں نے سر ی سقطی سے ، وہ فرماتے تھے ، دو چیزیں غائب ہو چکی ہیں اور گم ہو چکی ہیں ۔ بے چین و بے آرام کو دینے والا اللہ کا کوف اور جگر پاش پاش کرنے والا شو ق۔

شيئان مفقودان الخوف المزعج و الشوق المفلق ← السَّرِيُّ، ← الجنيد ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 885

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 886

885 - أخبرنا أبو الحسن علي بن الحسن بن علي الفهري بمكة ثنا الحسن بن رشيق ثنا ذو النون بن أحمد الأخميمي قال : حدثني عبيد ذي العرش عن أخيه ذي النون بن إبراهيم قال : صلاة الفرض مفتاح الخوف و النافلة مفتاح باب الرجاء و ذكر الله الدائم مفتاح باب الشوق و ليس بالخوف تنال الفرض و لكن بالفرض تنال الخوف و لا بالرحاء تنال النافلة و لكن بالنافلة تنال الرجاء و من شغل قلبه و لسانه بالذكر قذف الله في قلبه نور الاشتياق إليه و هذا سر الملكوت فاعقله و أحفظه

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن علی بن حسن بن علی فہری نے مکہ مکرمہ میں ، ان کو حسن بن رشیق نے ، ان کو ذوالنون بن احمد اخمیمی نے ، ان کو عبید ذوالعرش نے ، ان کو ان کے بھائی ذوالنون بن ابراہیم نے ، وہ کہتے ہیں کہ : فرض نماز کوف کی کنجی ہے اور نفلی عبادت امید کے دروازے کی کنجی ہے اور دائمی ذاکر اللہ شوق کے دروازے کی کنجی ہے ۔خوف کے ساتھ فرض کو نہیں پایا جا سکتا ، لیکن ہر فرض کے ساتھ کوف پالیا جاتا ہے اور امید کے ساتھ نفل حاصل نہیں ہوتی ، لیکن نفلی عبادت کے ساتھ امید حاصل ہو سکتی ہے ۔ جو شخص اپنے دل اور زبان کو ذکر کے ساتھ مشغول رکھے اللہ تعالیٰ اس کے دل میں اشتیاق کا نور بھر دیتے ہیں ۔ یہ کائنات کا بہت بڑا راز ہے ۔ ا س کو خوب سمجھ لیجئے اور اس کو اچھی طرح یاد رکھئے ۔

صلاة الفرض مفتاح الخوف و النافلة مفتاح باب الرجاء و ← أخيه ذي النون بن إبراهيم ← عبيد ذي العرش ← ذو النون بن أحمد الأخميمي ← الحسن بن رشيق ← أبو الحسن علي بن الحسن بن علي الفهري بمكة

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 886

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 887

886 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت أبا بكر الرازي يقول سمعت إبراهيم بن شيبان يقول : الخوف إذا سكن إذا سكن القلب أحرق مواضع الشهوات فيه و طرد عنه رغبة الدنيا و أسكت اللسان عن ذكر الدنيا

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلیمی نے ، انہوں نے سنا ابو بکررازی سے ، کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابراہیم بن شیبان سے ، وہ فرماتے ہیں خوف خدا جب دل میں ٹھکانہ بنا لیتا ہے تو اس میں موجود شہوتوں کی مقامات کو جلا دیتا ہے اور اس سے دنیا کی رغبت کو بھگا دیتا ہے اور زبان کو دنیا کے ذکر سے خاموش کرا دیتا ہے ۔

إبراهيم بن شيبان ← أبا بكر الرازي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 887

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 888

887 - أخبرنا أبو حفص عمر بن الخضر بن محمد بن هشام المعروف بالثمانيني من مجاوري مكة بها أنا هشام بن محمد بن قرة ثنا أبو بشر الدولابي ثنا أبو محمد عبد الله بن خبيق الأنطاكي قال : سمعت يوسف بن أسباط يقول سمعت محمد بن النضر يقول : ما من عامل يعمل في الدنيا إلا وله من يعمل في الدرجات في الآخرة فإذا أمسك أمسكوا فيقال لهم : ما لكم لا تعلمون ؟ فيقولون : صاحبنا لاه قال : يوسف عجبت لكم كيف تنام عين مع المخافة ؟ أو يغفل قلب بعد اليقين بالمحاسبة ؟ من عرف وجوب حقل الله على عباده لم تشتمل عيناه أبدا إلا بإعطاء المجهود من نفسه خلق الله القلوب مساكن للذكر فصارت مساكم للشهوات و الشهوات مفسدة للقلوب مساكن للذكر فصارت مساكن للشهوات و الشهوات مفسدة للقلوب و تلف للأموال لا يمحوا الشهوات من القلوب إلا خوف مزعج أو شوق مفلق

ہمیں خبر دی ہے ابو حفص عمر بن خضر بن محمد ھشام المعروف بالشمانینی جو کہ مکہ کے مجاورین میں سے تھے ، ان کو ھشام بن محمد بن قرہ نے ، ان کو ابو بشر دو لابی نے ، ان کو ابو محمد عبداللہ بن خبیق انطاکی نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا یوسف بن اسباط سے ، وہ کہتے تھے کہ میں نے سنا محمد بن نضر سے ، وہ کہتے تھے : دنیا میں کوئی بھی عمل کرنے والا جب عمل کرتا ہے تو اس کے لئے آخرت میں اس کے درجات میں بھی کوئی عمل کرنے والا ضرور عمل کر رہا ہوتا ہے ۔ جب یہ دنیا میں عمل کرنے سے رک جاتا ہے تو وہ بھی عمل کرنے سے رک جاتا ہے۔ ان سے کہاجاتا ہے کہ تمہیں کیا ہوا ہے کہ تم کام نہیں کررہے ؟ وہ جواب میں کہتے ہیں کہ ہمارا ساتھی کھیل میں لگ گیا ہے۔ یوسف بن اسباط نے کہا کہ مجھے تمہارے اوپر حیرانی ہے ، خوف خدا کے با وجود آنکھ کیسے سوتی ہے ؟ یا محاسبے کے یقین کے ہوتے ہوئے دل غافل کیسے ہو سکتا ہے ؟ جو شخص اللہ کے بندوں پر اللہ کے حقوق کے لازمی ہونے کو پہچانتا ہے ، اس کی آنکھیں کبھی بھی بند نہیں ہو سکتیں ، مگر انتہائی کو شش صرف کرنے کے بعد اللہ نے دلوں کو زکر کے مسکن بنایا ہے ، مگر وہ شہوات کے مسکن بن چکے ہیں اور شہوات و لذات دلوں کو خراب کرنے والے ہیں اور مال کا ضیاع ہیں ۔ دلوں سے شہوات کو کوئی بھی چیز نہیں مٹاسکتی ، مگر بے چین کر دینے والا خوف خدا اور جگر کو چیر دینے والا شوق۔

مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ ← يُوسُفُ بْنُ أَسْبَاطٍ ← أبو محمد عبد الله بن خبيق الأنطاكي ← أَبُو بِشْرٍ الدُّولَابِيُّ، ← هشام بن محمد بن قرة

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 888

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 889

888 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو صالح محمد بن محمد بن عيسى العارض المروزي ثنا أبو عبد الله الحسين بن عبيد الله بن الخصيب ببغداد حدثنا إبراهيم بن سعيد قال : قال لي المأمون يا إبراهيم قال : لي الرشيد : ما رأت عيناي مثل الفضيل بن عياض قال : لي و قد دخلت عليه يا أمير المؤمنين فرغ قلبك للخرن و الخوف حتى يسكناه فيقطعاك عن معاصي الله تعالى و يباعداك من عذاب النار

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو ابو صالح محمد بن محمد بن عیسیٰ عارض مروزی نے ، ان کو ابو عبداللہ حسین بن عبید اللہ بن خطیب بغدادی نے ،ا ن کو ابراہیم بن سعید نے ، کہتے ہیں کہ مجھےماموں نے کہا اے ابرہیم ، مجھے خلیفہ ہارون رشید نے کہا ہے کہ میری آنکھوں نے فضیل بن عیاض جیسے شخص کو کبھی نہیں دیکھا ۔ انہوں نے مجھ سے کہا تھا ، جب میں ان سے ملنے گیا ہو ا تھا ، اے امیر المومنین اپنے دل کو خوف خدا اور آخرت کے غم کے لئے خالی کر لیجئے تا کہ وہ دل میں ٹھکانہ بنا لیں ۔ لہذا وہ تجھے اللہ کی نافرمانی سے روک دیں گے او ر تجھے جہنم کے عذاب سے دور کر دیں گے۔

لي الرشيد ما رأت عيناي مثل الفضيل بن عياض ← لي المأمون يا إبراهيم ← إِبْرَاھِیمُ بْنُ سَعِیدٍ، ← أبو عبد الله الحسين بن عبيد الله بن الخصيب ← أبو صالح محمد بن محمد بن عيسى العارض المروزي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 889

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 890

889 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت النصر أباذي يقول : سمعت ابن أبي حاتم : سمعت علي بن عبد الرحمن يقول : قال لي : أحمد بن عاصم الأنطاكي : قلة الخوف من قلة الحزن في القلب و إذا قل الحزن خرب كما يخرب البيت إذا لم يسكن خرب

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ، انہوں نے سنا نصر آبادی سے ، انہوں نے ابن ابی حاتم سے ، انہوں نے علی بن عبدالرحمٰن سے ، ان سے کہا احمد بن عاصم انطاکی نے ، خوف خدا کی کمی دل میں حزن و غم کی کمی سے ہوتی ہے اور جس وقت دل میں حزن کم ہو جاتا ہے تو دل ویران ہو جاتا ہے ، جیسے گھر اس وقت ویران ہو جاتا ہے جب اس میں کوئی سکونت نہ رکھے۔

علي بن عبد الرحمن ← ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ ← النصر أباذي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 890

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 891

890 - أخبرنا أبو طاهر الزيادي أنا أبو عثمان عمرو بن عبد الله البصري ثنا محمد بن عبد الوهاب قال : سمعت علي بن عثمان قال : قال مالك بن دينار : يقال : إن القلب إذا لم يحزن خرب كما أن البيت إذا لم يسكن خرب

ہمیں خبر دی ہے ابو طاہر زیاد ی نے ، ان کو ابو عثمان عمر و بن عبداللہ بصری نے ، ان کو محمد بن عبدالوھاب نے ، انہوں نے سنا علی بن عثام سے ، وہ فرماتے ہیں کہ حضرت مالک بن دینار نے کہا کہ کہا جاتا ہے کہ دل جب محزون نہ ہو تو ویران ہو جاتا ہے ، جیسے گھر جب اس میں سکونت نہ ہو تو ویران ہو جاتا ہے۔

عَلِيِّ بْنِ عُثْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عُثْمَانَ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ، ← أَبُو طَاهِرٍ الزِّيَادِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 891

chevron_left Previous
1…434445…50
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood