شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 868
867 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو الحسين بن بشران قالا : أخبرنا أبو محمد جعفر بن محمد بن نصير ثنا الحسن بن علي بن شبيب المعمري ثنا أحمد بن أبي الحواري قال : سمعت إسحاق بن خلف يقول : ليس شيء أقطع لظهر إبليس من قول ابن آدم ليت شعري بما يختم لي قال : عندها ييأس منه و يقول : متى يعجب هذا بعمله ؟
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان ابو الحسین بن بشران نے ، دونوں کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ابو محمد جعفربن محمد بن نصیر نے ، ان کو حسن بن علی بن شبیب معمری نے ، ان کو احمد بن ابو الحواری نے ، ان کو اسحٰق بن خلف نے ، وہ فرماتے ہیں کہ ابلیس کی کمر توڑدینے کے لئے ابن آدم کے اس قول سے کوئی اور بڑی چیز نہیں ہے کہ کاش میں زندہ رہتا معلوم نہیں میرا خاتمہ کیسا ہوگا؟ فرمایا کہ اس قول کو سن کر ابلیس اس بندے سے مایوس ہو جاتا ہے اور کہتا ہے کہ یہ شخص اپنے عمل پر کب اترائے گا اور کب خوش ہوگا۔
إِسْحَاقُ بْنُ خَلَفٍ، ← اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شَبِيبٍ الْمَعْمَرِيُّ ← أبو محمد جعفر بن محمد بن نصير ← أبو عبد الله الحافظ و أبو الحسين بن بشران
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 868
