Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 856

855 - و أخبرنا أبو الحسين ثنا الحسين أخبرنا عبيد الله ثنا عبيد الله بن جرير العتكي ثنا أبو حذيفة ثنا سفيان الثوري عن غسان المديني عن عطاء بن يسار قال : أشرق إبليس على رجل في الموت فقال : قد أمنتني فقال : ما أمنتك بعد

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین نے ، ان کو حسین نے ، ان کو عبداللہ نے ، ان کو عبداللہ بن جریر عتکی نے، ان کو ابو حذیفہ نے ، ان کو سفیان ثوری نے ، ان کوغسان مدینی نے، ان کو عطا بن یسار نے ، وہ فرماتے ہیں کہ موت کے وقت ایک آدمی کے سامنے ابلیس ظاہر ہوا اور بولا کہ تم مجھ سے امن میں ہو چکے ہو ۔ انہوں نے کہا کہ نہیں میں ابھی تک تم سے امن میں نہیں ہوں۔

ما أمنتك بعد ← قد أمنتني ← أشرق إبليس على رجل في الموت ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← غسان المديني ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَبُو حُذَيْفَةَ ← عبيد الله بن جرير العتكي ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← الحسين ← أَبُو الْحَسَينِ ← و،

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 856

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 857

856 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا : ثنا أبو العباس هو الأصم ثنا العباس الدوري ثنا عبد العزيز بن السري عن صالح المري عن هشام بن حسان عن محمد بن سيرين عن أبي هريرة : أنه كان يقول في آخر عمره : اللهم إني أعوذ بك أن أزني أو أعمل بكبيرة في الإسلام [ ] يقول بعض أصحابه : يا أبا هريرة و مثلك يقول هذا أو يخافه و قد بلغت من السن ما بلغت وانقطعت عنك الشهوات و قد شافهت النبي صلى الله عليه و سلم و بايعته و أخذت عنه ؟ قال : ويحك ! و ما يؤمنني و إبليس حي ؟

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے ، دونوں کہتے ہیں کہ ان کو بیان کیا ہے ابو العباس اصم نے ، ان کو عباس دوری نے ان کو عبدالعزیز بن سری نے ، ان کو صالح مری نے ، ان کو ھشام ابن حسان نے ، ان کو محمد بن سرین نے ، ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہ آپ آخری عمر میں دعا کرتے تھے : اللھم انی اعوذبک ان ازنی او اعمل بکبیرۃ فی الاسلام ۔ اے اللہ میں تیری پناہ چاہتاہوں کہ میں بد کاری کروں یا میں اسلام میں رہتے ہوئے کوئی بڑا گناہ کروں ۔چنانچہ آپ کے بعض احباب نے پو چھا اے ابو ہریرہ ! آپ کے جیسا بندہ یہ دعا کرتا ہے۔ یا یہ کہا کہ اس عمر میں بھی آپ کو ایسی دعا کی ضرورت ہے ۔ کیا آپ کو زنا کا خوف ہے یا کبیرہ گناہ کا خوف ہے ۔ حالانکہ شہوات ختم ہو چکی ہیں اور آپ تو بزرگ ہیں ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیعت کی، آپ نے ان سے دین سیکھا ؟ فرمانے لگے کہ افسوس ہے تجھ پر کس چیز نے مجھے ان چیزوں سے امن دیا ہے ، حالانکہ ابلیس زندہ ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← صالح المري ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ السَّرِيِّ ← الْعَبَّاسُ الدُّورِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 857

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 858

857 - أخبرنا أبو عبد الله بن عبد الله البيهقي أنا أحمد بن محمد بن الحسين الخسروجردي ثنا داود بن الحسين ثنا حميد بن زنجويه ثنا الحكم بن نافع ثنا صفوان بن عمرو عن سليم بن جابر عن جبير بن نفير قال : دخلت على أبي الدرداء منزله بحمص فإذا هو قائم يصلي في مسجده فلما جلس يتشهد جعل يتعوذ بالله من النفاق فلما انصرف قلت : غفر الله لك يا أبا الدرداء ! ما أنت و النفاق ؟ قال : اللهم غفرا ـ ثلاثا ـ من يأمن البلاء ؟ من يأمن البلاء ؟ و الله إن الرجل ليفتتن في ساعة فينقلب عن دينه

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ بن عبداللہ بیہقی نے ، ان کو احمد بن محمد بن حسین خسروجردی نے ، ان کو داؤد بن حسین نے ، ان کو حمید بن زنجویہ نے ، ان کو حکم بن نافع نے ، ان کو صفوان بن عمرو نے، ان کو سلیم بن جابر نے، ان کو حبیب بن نفیر نے، وہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھر حمص میں ملنے کےلئے گیا تو وہ اس وقت کھڑےنماز پڑھ رہے تھے اپنی مسجد میں۔ جب وہ التحیات پڑھنے کےلئے بیٹھے تو اللہ سے پناہ مانگنے لگے نفاق سے۔ جب نماز پڑھ کر ہٹے تو میں نے کہا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو معاف فرمائے۔ آپ اور انفاق سے بچنے کی دعا؟ یعنی آپ کو بھی نفاق کا ڈر ہے ؟ انہوں نے تین بار یہ کہا : اے اللہ میں تجھ سے معافی کاسوال کرتا ہوں ۔ پھر فرمایا کہ آزمائش سےکون بچ سکتا ہے ؟ آزمائش سے کون بچ سکتا ہے ؟ اللہ کی قسم آدمی ایک منٹ میں فتنے میں پڑ کر دین سے پلٹ سکتا ہے۔

جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، ← سليم بن جابر ← صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، ← الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ، ← حُمَيْدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ ← داود بن الحسین، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ الْخُسْرَوْجِرْدِيُّ، ← أبو عبد الله بن عبد الله البيهقي

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 858

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 859

858 - قال و نا حميد نا المؤمل ثنا سفيان ثنا محمد بن عجلان حدثني شيخ من أهل الشام قال : قال أبو الدرداء : مالي لا أرى حلاوة الإيمان تظهر عليكم ؟ و الذي نفسي بيده لو أن دب الغابة وجد طعم الإيمان لظهر عليه حلاوته ما خاف عبد على إيمانه إلا منحه و ما أمن عبد على إيمانه إلا سلبه

فرماتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ہے مؤمل نے ان کو سفیان نے ، ان کو مھمد بن عجلان نے ، ان کو اہل شام میں سے ایک شیخص نے ، شیخ فرماتے ہیں حضرت ابو درداء نے فرمایا تھا : کیا ہو کہ تم لوگوں میں ایمان کی حلاوت کا ظہور نہیں دیکھ رہا ہوں ؟ اللہ کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے ۔ اگر جھاڑی کا ریچھ بھی ایمان کا ذائقہ پالے تو ایمان کی حلاوت اس پر بھی ظاہر ہو سکتی ہے ۔ جو بندہ ایمان کے بارے میں ڈرتا رہتا ہے اس کو عطا کیا جاتا ہے اور جو شخص اپنے ایمان کے بارے میں بے خوف ہو جاتا ہے اس سے ایمان چھین لیا جا تا ہے ۔

شَيْخٌ، مِنْ أَهْلِ الشَّامِ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← سُفْيَانَ، ← الْمُؤَمَّلُ ← حُمَيْدٍ ← و،

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 859

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 860

859 - قال و أنا حميد ثنا مؤمل ثنا حماد بن زيد ثنا المعلى بن زياد قال : سمعت الحسن يقول : و الله ما أصبح على وجه الأرض و لا أمسى على وجه الأرض مؤمن إلا و هو يتخوف النفاق على نفسه و ما أمن النفاق إلا منافق

فرماتے ہیں ہمیں خبر دی ہے حمید نے ، ان کو مؤمل نے ، ان کو حماد بن زید نے ، ان کو معلیٰ بن زیاد نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حسن سے ، وہ فرماتے تھے ، اللہ کی قسم روئے زمین پر جو بھی مومن صبح کرتا ہے یا شام کرتا ہے وہ اپنے آپ پر نفاق سے ڈرتا ہے اور نفاق سے صرف منافق ہی نہیں ڈرتا ۔

الْحَسَنِ، ← الْمُعَلَّى بْنُ زِيَادٍ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← مُؤَمَّلٍ، ← حُمَيْدٍ ← و،

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 860

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 861

860 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا : ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا أحمد بن عبد الجبار ثنا ابن فضيل عن عبد الرحمن بن إسحاق عن عبيد الله القرشي عن عبد الله بن عكيم قال : صيلت خلف أبي بكر المغرب فلما قعد في الركعة الثانية كأنما كان على الجمر حتى قام فقرأ فاتحة الكتاب ثم قال : { ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب }

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ اور محمد بن موسیٰ نے ، دونوں نے کہا کہ ان کو خبر دی ابو العباس محمد بن یعقوب نے ، ان کو احمد بن عبدالجبار نے ، ان کو ابن فضیل نے ، ان کو عبد الرحمٰن بن اسحاق نے ، ان کو عبید اللہ قرشی نے ، ان کو عبداللہ بن عکیم نے ، وہ کہتے ہیں میں نے سید نا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے مغرب کی نماز پڑھی ، جب وہ دوسری رکعت میں بیٹھے توفوراً کھڑے ہوئے اور سورۃ فاتحہ پڑھی ۔ اس کے بعد قرآن کی یہ دعا پڑھی : ربنا لاتذغ قلوبنا بعد اس ھدیتنا وھب لنا من لدنک رحمۃ انک انت الوھاب (آل عمران 8) اے میرے رب ، ہمارے دلوں کو ٹیٹرھانہ کرنا جبکہ آپ نے ہمیں ہدایت عطا کی ہے اور اپنی طرف سے ہمیں رحمت عطا کر ، بے شک تو ہی عطا کرنے والا ہے۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكَيْمٍ ← عُبَيْدِ اللهِ الْقُرَشِيِّ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← ابْنُ فُضَيْلٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 861

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 862

861 - أخبرنا أبو عبد الله أنا أبو بكر محمد بن عبد الله العدل بمرو ثنا أبو رجاء محمد بن حمدويه السنجي ثنا أحمد بن علي قال : سمعت أبا روح يقول قال : ابن المبارك : إن البصراء لا يأمنون من أربع خصال : ذنب قد مضى لا يدري ما يصنع الرب فيه و عمر قد بقي لا يدري ماذا فيه الحسن الهلكات و فضل قد أعطي لعله مكر و استدراج و ضلالة وقد زينت له فيراها هدى و من زيغ القلب ساعة ساعة أسرع من طرفة عين قد يسلب دينه و هو لا يشعر

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ نے ، ان کو ابو بکر محمد بن عبداللہ عدل نے مقام مرو میں ۔ ان کو ابو ر جائ محمد بن حمدویہ سنجی نے ، ان کو احمد بن علی نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں ابو روح سے سنا ، کہتے تھے کہ حضرت عبداللہ بن مبارک رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: صاحب بصیرت چار صفات سے بے خوف نہیں رہتے ۔ (1) وہ گناہ جو گذر چکا ہو اس کے بارےمیں ، کیونکہ نہیں معلوم اس کے بار ے میں رب تعالیٰ کیا کریں گے ۔ (2) بقیہ عمر کے بارےمین ، کیونکہ نہیں معلوم کہ اس میں کیا کیا ہلاکت خیزیاں ہو ں گی ۔ (3)اور فضل کے بارے میں جو عطا ہو چکا ہے ، شاید کہ اس کا انجام کوئی حیلہ و تدبیر ہو یا عارضی مہلت ہو یازلالت و گمراہی ہو جو اس کےسامنے آرستہ ہو ، جس کی وجہ سے وہ اس کو ہدایت سمجھ رہا ہو۔ (4) اور دل کج ہونا لمحہ بہ لمحہ جو کہ آنکھ جھپکنے سے زیادہ تیز ہوتا ہے ۔ کبھی انسان سے اس کا دین چھین لیا جاتا ہے اور اس کو شعور وادراک ہی نہیں ہوتا ۔

أبا روح ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ ← أبو رجاء محمد بن حمدويه السنجي ← أبو بكر محمد بن عبد الله العدل بمرو ← أَبُو عَبْد اللَّهِ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 862

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 863

862 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا : ثنا أبو العباس ـ و هو الأصم ـ قال : أخبرنا العباس بن الوليد أخبرني أبي ثنا ابن جابر قال : سمعت بلال بن سعد و هو يقول في دعائه : اللهم إني أعوذ بك من زيغ القلوب و تبعات الذنوب و من مرديات الأعمال و مضلات النفس

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے ، دونوں کہتے ہیں کہ ان کو خبر دی ابو العباس اصم نے ، وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ابو العباس بن ولید نے ، ان کو ان کے والد نے ، ان کو ابن جابر نے ، ہو کہتے ہیں کہ میں نے سنا بلال بن سعد سے ، وہ اپنی دعا میں کہتے تھے : اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں دلوں کی کجی سے اور گناہوں کی تباہ کاری سے اور اعمال کو مردود کرنے والے اسباب سے اور نفس کو گمراہ کرنے والی باتوں سے ۔

بلال بن سعد و هو ← ابْنِ جَابِرٍ ← أَبِي ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← أبو العباس و هو الأصم ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 863

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 864

863 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني جعفر بن محمد بن نصير قال : حدثني الجنيد بن محمد قال : سمعت السري يقول : اللهم مهما عذبتني به من شيء فلا تعذبني بذل الحجاب

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو جعفر بن محمد بن نصیر نے ، وہ کہتے ہیں کہ مجھے بات بتائی جنید محمد نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا سری سقطی سے وہ کہتے تھے : اے اللہ جب بھی مجھے کسی شے کا عذاب دینا چاہے تو مجھے سب کے آگے رسوا کرکے نہ دینا ۔

اللهم مهما عذبتني به من شيء فلا تعذبني بذل الحجاب ← السَّرِيُّ، ← الْجُنَيْدَ بْنَ مُحَمَّدٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 864

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 865

864 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت عبد الرحمن بن الحسن ابن يعقوب يقول : سمعت أبي يقول سمعت أبا عثمان يقول : سمعت يحيى بن معاذ يقول : يا من ذكره علي أعز من كل شيء لا تجعلني بين أعدائك غدا أذل من كل شيء

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو عبدالرحمٰن بن حسن بن یعقوب نے ، کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا ، کہتے تھے کہ میں نے ابو عثمان سے سنا ، وہ کہتے تھے ، میں نے یحییٰ بن معاذ سے سنا ، وہ فرماتے تھے : اے وہ ذات گرامی جس کا ذکر میرے نزدیک ہر چیز سے زیادہ عزیز ہے ۔ مجھے کل اپنے دشمنوں کے سامنے سب چیز سے زیادہ ذلیل نہ کرنا ۔

يَحْيَى بْنَ مُعَاذٍ ← أَبَا عُثْمَانَ ← أَبِي ← عبد الرحمن بن الحسن ابن يعقوب ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 865

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 866

865 - أخبرنا الأستاذ أبو بكر بن فورك رحمه الله أنا عبد الله بن جعفر الأصبهاني قال : سمعت أحمد بن عصام بن عبد المجيد يقول : سمعت محسن بن موسى يقول : كنت عديل سفيان بن الثوري إلى مكة فرأيته يكثر البكاء فقلت له : يا أبا عبد الله بكاؤك هذا خوفا من الذنوب ؟ قال : فأخذ عودا من المحمل فرمي به فقال : إن ذنوبي أهون علي من هذا و لكني أخاف أن أسلب التوحيد

ہمیں خبر دی استاذ ابو بکر بن فورک رحمۃ اللہ علیہ نے ، ان کو عبداللہ بن جعفر اصفہانی نے ، ان کو احمد بن عصام بن عبدالمجید نے ، فرماتے ہیں کہ میں نے سنا محسن بن موسیٰ سے ، وہ کہتے تھے کہ میں مکہ کے سفر میں حضرت سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ تھا ، میں نے دیکھا وہ بہت روتے تھے ۔ میں نے ان سے کہا ا ے ابو عبداللہ آپ کا یہ رونا کیا گناہوں کے ڈر سے ہے ؟ کہتے ہیں کہ انہوں نے اونٹ کی پلان کی ایک لکڑی لی اور اس کو پھینک دیا اور فرمانے لگے کہ میرے گناہ تو میرے اوپر اس سے بھی زیادہ آسان ہیں اور اس سے بھی زیادہ ہلکے ہیں ، لیکن مجھے ڈر رہتا ہے کہ کہیں مجھ سے عقیدہ تو حید نہ چھین لیا جائے ۔

محسن بن موسى ← أَحْمَدُ بْنُ عِصَامِ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ← الْأُسْتَاذُ أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 866

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 867

866 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا جعفر بن محمد بن نصير قال سمعت الجنيد يقول : سمعت السري السقطي يقول : قلوب الأبرار معلقة بالخواتيم و قلوب المقربين معلقة بالسوابق أولئك يقولون : ماذا من الله سبق لنا ؟ و هؤلاء يقولون : بما يختم لنا

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو جعفر بن محمد بن نصیر نے ، ان کو جنید بغدادی نے ،ا ن کو سری سقطی نے ، وہ کہتے تھے کہ ابرار کے دل خاتموں کے ساتھ لٹکے ہوتے ہیں اور مقربین کے دل ایک دوسرے سے سبقت لے جانے والے اعمال سے معلق ہوتے ہیں ۔ یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے لئے اللہ کی طرف سے کیا کچھ پہلے سے تیار ہے ؟ اور وہ یہ کہتے ہیں کہ دیکھیں خاتمہ کس چیز پر ہوتا ہے ؟

السَريَّ السَّقَطيّ ← الجنيد ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 867

chevron_left Previous
1…414243…50
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood