شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 844
843 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو صادق العطار قالا : ثنا أبو العباس هو الأصم ثنا محمد بن إسحاق ثنا يحيى بن أبي بكير أنبأنا شعبة قال : أخبرني عبد الملك بن ميسرة قال : سمعت زياد و كان ذا هيبة يحدث عن ربعي بن حراش عن حذيفة بن اليمان أنه قال : رب يوم لو أتاني الموت لم أشك فأما اليوم فقد خالطت أشياء لا أدري على ما أنا فيها و أوصى أبا مسعود فقال : عليكم بما تعرفون و لا تألون في أمر الله
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو صادق عطار نے ، دونوں کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ہے ابو العباس اصم نے ، ان کو محمد بن اسحٰق نے ، نا کو یحییٰ بن ابی بکیر نے ، ان کو شعبہ نے، وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ہے عبدالملک بن میسر ہ نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا زیاسے اور وہ صاحب حیثیت تھے۔ وہ ربعی بن حراش سے حدیث بیان کرتے ہیں ، وہ حذیفہ بن یمان سےکہ انہوں نے فرمایا ؛ کچھ دن ایسے ہیں کہ اگر میرے پاس موت آجاتی تو مجھے شکایت نہ ہوتی بہر حال آج کے دن ، یعنی اب کئی چیزیں مخلوط ہوگئی ہیں ۔ میں نہیں جانتا کہ میں ان میں کس حال پر ہوں ؟ اور مجھے حضرت ابو مسعود نے وصیت فرمائی تھی اور فرمایا کہ اپنے آپ کو لازم کر رکھو ان امور پر جن کو تم جانتے ہو اور اللہ کے حکم میں کوتاہی نہ کر و۔
حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← زياد و كان ذا هيبة ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← شُعْبَةُ، ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ← أبو عبد الله الحافظ و أبو صادق العطار
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 844
