Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 820

819 - و بإسناده قال : كان عطاء السليمي يبكي حتى خشي على عينه فأتي طبيب يداوي عينه قال : أداوي بشرط أن لا تبكي ثلاثة أيام قال : فاستكثر ذلك و قال : لا حاجة لنا فيك

علی بن علی نے اپنی اسناد کے ساتھ کہا ہے کہ عطاء سلمی روتے رہتے تھے ، یہاں تک کہ ان کی ایک آنکھ ضائع ہو نے کا خطرہ ہو گیا ۔ علاج کے لئے ایک طبیب کو لا یا گیا ، اس نے کہا کہ میں اس شرط پر علاج کروں گا کہ آپ تین دن تک نہ روئیں ۔ کہتے ہیں کہ انہوں نے اس کو بہت زیادہ سمجھا یا اور کہنے لگے کہ ہمیں آپ کی ضرورت نہیں ہے ۔

لا حاجة لنا فيك ← فاستكثر ذلك و ← أداوي بشرط أن لا تبكي ثلاثة أيام ← كان عطاء السليمي يبكي حتى خشي على عينه فأتي طبيب يداوي عينه ← و بإسناده

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 820

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 821

820 - أخبرنا أبو عبد الله و أبو سعيد بن أبي عمرو قالا : ثنا أبو العباس الأصم أنا العباس بن الوليد أخبرني محمد بن شعيب أخبرني عثمان بن مسلم أنه سمع بلال بن سعد يقول : رب مسرور مغبون و رب مغبون لا يشعر فويل لمن له الويل و لا يشعر يأكل و يشرب و يضحك و قد حق عليه في قضاء الله عز و جل أنه من أهل النار فيا ويل لك روحا و يا ويل لك جسدا و لتبك عليك البواكي لطول الأبد

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ اور ابو سعید بن ابو عمر و نے ، دونوں کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو العباس اصم نے ، ان کو عباس بن ولید نے ، ان کو محمد بن شعیب نے ، ان کو خبردی عثمان بن مسلم نے کہ انہوں نے سنا بلال بن سعد سے ، وہ کہتے تھے : بہت سےخوش ہونے والے دھوکہ خوردہ ہوتے ہیں اور بہت سے دھوکہ کھانے والے شعور و ادراک سے عاری ہوتے ہیں ۔ پس ہلاکت ہے اس شخص کے لئے جس کے لئے ہلاکت ہے حالانکہ وہ شعور نہیں رکھتا ۔ کھا تا بھی ہے ، پیتا بھی ہے ، ہنستا بھی ہے ۔ حالانکہ اللہ کی تقدیر میں اس پر یہ بات پکی ہو چکی ہوتی ہے کہ وہ اہل جہنم میں سے ہے ۔ ہے تیرے روح کی ہلاکت ۔ ہے تیرے جم کی ہلاکت ۔ تجھے رونا چاہئے اور رونے والوں کو بھی تیرے اوپر رونا چاہئے لمبی مدت کے لئے ۔

بِلَالِ بْنِ سَعْدٍ، ← عُثْمَانُ بْنُ مُسْلِمٍ أَنَّهُ ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله و أبو سعيد بن أبي عمرو

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 821

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 822

821 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران قال أنا الحسين بن صفوان البردعي ثنا أبو بكر القرشي حدثني محمد بن الحسين ثنا عبد الله بن محمد التيمي قال : حدثني زهير السلولي قال : كان رجل من بلعنبر قد تهيج بالبكاء فكان لا يكاد يرى إلا باكيا فعاتبه رجل من إخوانه فقال : لم تبكي ـ رحمك الله ـ هذا البكاء الطويل ؟ فبكى ثم قال : ( بكيت على الذنوب لعظم جرمي و حق لكل من يعصى البكاء ) ( فلو كان البكاء يرد همي لا سعدت الدموع مع دماء ) قال : ثم بكى حتى غشي عليه فقام الرجل عنه و تركه

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ، انہوں نے کہا کہ ہمیں خبر دی ہے حسین بن صفواننے ، ان کو بردعی نے ، ان کو ابوبکر قرشی نے ، ان کو محمد بن حسین نے ، ان کو عبداللہ بن محمد تیمی نے ، وہ کہتے ہیںکہ مجھے حدیث بیان کی ہے زھر سلولی نے ، وہ کہتے ہیں کہ بلعنبر کا ایک آدمی تھا جو کہ رونے کے ساتھ جذباتی ہو جاتا ۔ ہر وقت روتا دکھائی دیتا تھا ۔ چنانچہ اس کے بھائیوں میں سے کسی نے اس کو ڈانٹا اور کہا کہ اللہ تم پر رحم کرے ، کیوں روتے ہواور پھر اتنا لمبا رونا ؟ تو وہ پھر روپڑے ۔ اس کے بعد کہنے لگے: بکیت علی الذنوب لعظم جرمی وحق لکل من یعصی البکاء۔ میں گناہوں پر جرم کے بڑے ہونے کی وجہ سے روتا ہوں اور ہر وہ شخص جو اللہ کا نافرمان ہے اسے رونا چاہئے ۔ ولو کان البکاء یر دھمی ۔ لاسعدت الدموع مع دماء ۔ اگر ہوتا رونا میرے فکر و غم کو دور کر سکتا تو میں آنسوؤں کو خون کے ساتھ ملا کر بہا تا ۔ یہ شعر کہنے کے بعد پھر وہ رو پڑا۔ یہاں تک کہ اس پر بے ہوشی طاری ہو گئی ۔ لہذا نصیحت کرنے والا آدمی اسے اس کے حال پر چھوڑ کر چلا گیا ۔

زهير السلولي ← عبد الله بن محمد التيمي ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ← أَبُو بَكْرٍ الْقُرَشِيُّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ الْبَرْدَعِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 822

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 823

822 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا علي بن عيسى ثنا جعفر بن أحمد الشاماتي حدثني محمد بن الحسين الهلالي ثنا علي بن عثام قال : قال كهمس الهلالي : بكيت على ذنب عشرين سنة قالوا و ما هو ؟ قال : غديت رجلا فأخذت من جدار جار لي قطعة لبنة ليغسل يده

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو علی بن عیسیٰ نے ان کو جعفر بن احمد شاماتی نے ،ان کو محمد بن حسین ھلالی نے ، ان کو علی بن عثام نے ، کہتےہیں کہ کہمس ھلالی نے کہا تھا کہ میں ایک گناہ پر بیس سال رویاہوں ۔ لوگوں نے پو چھا کہ وہ کونسا گناہ تھا ؟ بتایا کہ ایک دن میں نے کسی آدمی کو صبح کا ناشتہ کر ایا اور اس کے ہاتھ دھلانے کےلئے میں اپنے ایک پڑوسی کی دیوار کی اینٹ میں سے ایک ٹکڑا توڑ لیا تھا تاکہ مہمان اس کی مٹی کے ساتھ ہاتھ دھولے۔

غديت رجلا فأخذت من جدار جار لي قطعة لبنة ليغسل يده ← و ما هو ← كهمس الهلالي بكيت على ذنب عشرين سنة ← عَلِيُّ بْنُ عَثَّامٍ ← محمد بن الحسين الهلالي ← جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ الشَّامَاتِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عِيسَى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 823

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 824

823 - قال : و قال عطاء السليمي : بكيت على ذنب أربعين سنة صدت حمامة و إني أحمد الله إليكم تصدقت بثمنها على المساكين قال البيهقي رحمه الله : و كأنه ارتاب بها هل هي مملوكة أو غير مملوكة

کہتے ہیں کہ عطاء سلمی نے کہا میں ایک گناہ پر چالیس سال تک رویا ہوں ۔ چنانچہ میںنے ایک کبوتر کا شکار کر لیا تھا اور بے شک میں تمہارے سامنے اللہ کا شکر کرتا ہوں کہ اس کی قیمت میں نے مساکین پر صدقہ کردی ہے ۔

البيهقي و كأنه ارتاب بها هل هي مملوكة أو غير مملوكة ← عطاء السليمي بكيت على ذنب أربعين ← و،

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 824

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 825

824 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنبأني أبو العباس محمد بن يعقوب فيما أجاز له محمد بن عبد الوهاب أنا علي بن عثام عن أبي خالد الأحمر عن جعفر يعقوب سليمان قال : التقى ثابت و عطاء السليمي ثم تفرقا فلما كان عند الهاجرة جاء عطاء فخرجت الجارية إليه ثم دخلت و هو يريد القائلة فقالت : أخوك عطاء فخرج إليه فقال : يا أخي في هذا الحر ؟ قال : ظللت صائما فاشتد علي الحر فذكرت حر جهنم فأحببت أن تعينني على البكاء فبكيا حتى سقطا

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو عبدالعباس محمد بن یعقوب نے ، ان کو اجازت دی اس کی محمد بن عبدالوہاب نے ، ان کو علی بن عثام نے ، ان کو ابو خالد احمر نے ، ان کو جعفر بن سلیمان نے ، کہتے ہیں کہ حضرت ثابت اور حضرت عطا سلمی باہم ملے ، پھر جدا ہو گئے ۔ جب دوپہر کو گرمی کا وقت ہوا تو عطاء ان کے ہاں آئے تو لڑکی باہر آئی ۔ پھر واپس جاکر بتایا حضرت ثابت کو کہ آپ کے بھائی عطاء آئے ہیں ۔ چنانچہ وہ بھی باہر گئے اور پو چھا بھائی اس گرمی میں آئے ہو؟ خیریت تو ہے ؟ بولے میں روزے سے تھا ، مجھے گرمی شدید لگی تو میں نے جہنم کی گرمی کو یاد کر لیا ۔ میں چاہا کہ آپ رونے میں میری مدد کریں ۔ لہذا دونوں مل کر رونے لگے ، یہاں تک کہ وہ گر گئے ۔

جعفر يعقوب سليمان ← أَبِي خَالِدٍ الْأَحْمَرِ ← عَلِيُّ بْنُ عَثَّامٍ ← أبو العباس محمد بن يعقوب فيما أجاز له محمد بن عبد الوهاب ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 825

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 826

825 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل ثنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا أبو سعيد الأشج ثنا المحاربي قال : كان ضرار و محمد بن سوقة إذا كان يوم الجمعة طلب كل واحد منهما صاحبه فإذا اجتمعا جلسا يبكيان

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن فضل نے ، ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ، ان کو ابو سعید شج نے ، ان کو محاربی نے ، وہ فرماتے ہیں کہ ضرار اور محمد بن سوقہ جمعہ کے دن ایک دوسرے کو تلاش کرتے ، جب اکٹھے ہوجاتے تو دونوں بیٹھ جاتے اور دونوں مل کر روتے ۔

الْمُحَارِبِيُّ2 ← أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 826

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 827

826 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو أحمد محمد بن عيسى الجلودي ثنا أبو بكر بن زنجويه بن الهيثم بن عيسى بن عبد الله القشيري ثنا عبد الأعلى بن حماد النرسي ثنا حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس : عن النبي صلى الله عليه و سلم مر بقوم يضحكون و يمزحون فقال : أكثروا ذكر هاذم اللذات

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو ابو احمد محمد بن عیسیٰ جلودی نے ، ان کو ابو بکر محمد بن زنجویہ بن ھثیم بن عیسیٰ بن عبداللہ قیشری نے ، ان کو عبدالاعلیٰ بن حماد نرسی نے ، ان کو حماد بن سلمہ نے ، ان کو حضرت ثابت نے ، ان کو حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قوم کے پاس سے گذرے جو باہم ہنسی مذاق کر رہے تھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں فرمایا : اکثر و ذکر حاذم اللذات ۔ تمام لذتوں اور مزوں کو توڑدینے والی چیز ( یعنی موت کو) کثرت سے یادکر و ۔

هاذم اللذات" ← أَكْثِرُوا ← النبي صلى الله عليه و سلم مر بقوم يضحكون و يمزحون ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ، ← أبو بكر بن زنجويه بن الهيثم بن عيسى بن عبد الله القشيري ← أبو أحمد محمد بن عيسى الجلودي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 827

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 828

827 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ حدثنا أبو أحمد الجلودي ثنا محمد بن إسحاق بن خزيمة و أحمد بن إبراهيم بن عبد الله و محمد بن شادل الأعمى قالوا ثنا محمد بن أسلم ثنا مؤمل بن إسماعيل ثنا حماد بن سلمة : فذكره بإسناده مثله حرفا بحرف و هو بهذا الإسناد غريب و قد

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو ابو احمد جلودی نے ، ان کو محمد بن اسحاق بن خزیمہ اور احمد بن ابراہیم بن عبداللہ اور محمد بن شادل اعمٰی نے ، ان کو محمد بن اسلم نے ، ان کو مؤمل بن اسماعئل نے ، ان کو حماد بن سلمہ نے ، پھر اس کو ذکر کیا اسی کی اسناد کے ساتھ حرف بحرف اسی مذکور کی مثل ۔ مگریہ اس اسناد کے ساتھ غریب ہے ۔

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 828

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 829

828 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا علي بن محمد بن سختويه ثنا محمد بن المغيرة السكري ثنا القاسم بن الحكم العرني ثنا عبيد الله بن الوليد الوصافي عن عطية عن أبي سعيد الخدري قال : دخل رسول الله صلى الله عليه و سلم المسجد فرأى ناسا يكشرون فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لو أكثرتم ذكر هاذم اللذات فإنه يشغلكم عن ما أرى أكثروا ذكر هاذم اللذات الموت فإنه لم يأت على القبر يوم إلا و هو يقول : أنا بيت الوحدة و الغربة أنا بيت التراب أنا بيت الدود

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو علی بن محمد سخوریہ نے ، ان کو محمد بن مغیرہ سکری نے ، ان کو قاسم بن حکم عزنی نے ، ان کو عبید اللہ بن ولید وصافی نے ، ان کو عطیہ نے ، ان کو ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے اور دیکھا کہ کچھ لوگ کثرت کے ساتھ ہنسی مذاق کر رہے ہیں ۔ لہذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اگر تم لوگ لذتوں کو توڑ دینے والی چیز کی یاد کو زیادہ کر دو تو وہ تمہیں اس حالت سے مصروف کر دے گی جو میں دیکھ رہاہوں۔ لذتوں کو توڑدینے والی چیز کا ذکر کثرت سے کرو۔ یعنی موت کا ۔ بے شک حقیقت یہ ہے کہ ہر روز قبریہ کہتی ہے کہ میں تنہائی کا گھر ہوں ۔ میں مسافر ت کو گھر ہوں ۔ میں مٹی کا گھر ہوں ، میں کیٹروں کا گھر ہوں ۔

بَيت الدُّود ← بَيتُ التُّرَابِ ← بيت الوحدة و الغربة ← هاذم اللذات الموت فإنه لم يأت على القبر يوم إلا و هو ← ما أرى أكثروا ← هاذم اللذات فإنه يشغلكم ← رسول الله صلى الله عليه و سلم لو أكثرتم ← دخل رسول الله صلى الله عليه و سلم المسجد فرأى ناسا يكشرون ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِيَّةَ، ← عبيد الله بن الوليد الوصافي ← الْقَاسِمُ بْنُ الْحَكَمِ الْعُرَنِيُّ، ← محمد بن المغيرة السكري ← علي بن محمد بن سختويه، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 829

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 830

829 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو الحسن السليطي ثنا محمد بن إسحاق السراج قال : سمعت أبا إسحاق الباهلي يقول سمعت يوسف بن يوسف الباهلي يقول : سمعت عبد الله بن ثعلبة يقول : تضحك و لعل كفنك قد خرج من عند القصار و أنت لا تدري

ہمیں خبر دی ہے ابو نصر بن قتادہ نے ، ان کو ابو الحسن سلیطی نے ، ان کو محمد اسحٰق سراج نے ، وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو اسحٰق باھلی سے ، وہ کہتے تھے میں نے عبداللہ بن ثعلبہ سے ، وہ کہتے تھے : آپ ہنس رہے ہیں ، شاید کہ آ پ کاکفن دکاندار کے ہاں سے نکل چکا ہے اور تمہیں معلوم نہیں ہے ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ ← يُوسُفَ بْنَ يُوسُفَ الْبَاهِلِيَّ ← أَبَا إِسْحَاقَ الْبَاهِلِيَّ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ السَّرَّاجُ، ← أَبُو الْحَسَنِ السَّلِيطِيُّ، ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 830

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 831

830 - أخبرنا أبو الفتح هلال بن محمد بن جعفر ثنا الحسين بن يحيى بن عياش القطان ثنا إبراهيم بن مجشر ثنا عبد الله بن المبارك عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير قال : قال سليمان بن داود عليهما السلام لابنه : يا بني لا تكثر الغيرة على أهلك و لم تر منها سوءا فترمي بالشر من أهلك و إن كانت بريئة و لا تكثر الضحك فإن كثرة الضحك تستخف فؤاد الرجل الحكيم قال : و عليك بخشية الله عز و جل فإنها غاية لكل شيء

ہمیں خبر دی ہے ابو الفتح ھلال بن محمد بن جعفر نے ، ان کو حسن بن یحییٰ بن عیاش قطان نے ان کو ابراہیم بن مجشر نے ، نا کو حضرت عبداللہ بن مبرک نے ، ان کو ازاعی نے ، ان کو یحییٰ بن ابو کثیر نے ، وہ کہتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن داؤد علیہ السلام نے اپنے بیٹے سے کہا: اے بیٹے ، اپنی گھر والی کے خلاف زیادہ غیرت نہ کرنا کہ کوئی بھی اس کی ذراسی برائی بھی دیکھے تو تو اپنی گھر والی کو خرابی کی تہمت لگادے ، اگر چہ وہ اس بری بھی ہو گی اور ہنسنے کی کثرت نہ کر ، اس لئے کہ کثرت کےسا تھ ہنسنا عقلمندآدمی کے دل کو ہلکا کر دیا ۔ ( یعنی حکمت ودانائی سے خالی کر دیتا ہے ) ۔ اور فرمایا کہ اللہ کے خوف کو لازم پکڑ ، اس لئے کہ بے شک وہ ہر شے کی آخری حد ہے ۔

يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُجَشِّرٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ الْقَطَّانُ، ← أبو الفتح هلال بن محمد بن جعفر

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 831

chevron_left Previous
1…383940…50
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood