شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 808
807 - أخبرنا أبو عبد الله محمد بن فضل بن نظيف المصري بمكة ثنا أبو الفضل العباس بن محمد بن نصر الرافقي إملاء ثنا الحسن بن علي بن زرعة ثنا عامر بن سيار ثنا عبد الكريم عن أبي إسحاق الهمداني عن الحارث و عاصم عن علي بن أبي طالب رضي الله عنه قال : إذا دمعت عيناك و سالت دموعك على خدك فلا تلقها بثوبك و امسح بها وجهك حتى تلقى الله بها
ہمیں خبر د ی ہے ابو عبداللہ محمد بن فضل بن نظیف مصری نے مکہ مکرمہ میں ، ان کو ابو الفضل عباس بن محمد بن نصررافقی نے بطور املا کرنےکے ، ان کو حسن بن علی بن زرعہ نے ، ان کو عامر بن سیار نے، ان کو عبدالکریم نے ، ان کو ابو اسحٰق ھمدانی نے ، ان کو حارث نے اور عاصم نے ، ان کو علی بن ابو طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرماتے ہیں کہ جب تیری آنکھوں سے آنسو آجائیں اور تیرے آنسو تیرے رخسار پر بہہ جائیں ، انہیں کپڑا نہ لگا اور اپنے چہرے کو نہ پوچھ ، یہاں تک کہ ان آنسوؤں سمیت تو اللہ کو جا مل ۔
عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← الحارث و عاصم ← اَبِیْ اِسْحَاقَ الْھَمْدَانِیِّ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← عَامِرُ بْنُ سَيَّارٍ ← الحسن بن علي بن زرعة ← أَبُو الْفَضْلِ الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ الرَّافِقيُّ -إِمْلَاءً-، ← أبو عبد الله محمد بن فضل بن نظيف المصري بمكة
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 808
