Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 796

795 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب إملاء ثنا إبراهيم بن عبد الله السعدي ثنا محمد بن القاسم الأسدي ثنا عمر بن راشد اليمامي عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة بن عبد الرحمن عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ثلاثة أعين لا تمسها النار : عين فقئت في سبيل الله و عين حرست في سبيل الله و عين بكت من خشية الله

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو ابو عبداللہ محمد بن یعقوب نے ، بطور املاء کے ، ان کو ابراہیم بن عبداللہ سعدی نے ، ان کو محمد بن قاسم اسدی نے ، ان کو عمر بن راشد یمامی نے ،ا ن کو یحییٰ بن ابو کثیر نے ، ان کو ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن نے ، ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین آنکھیں ایسی ہیں جن کو جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی ۔ وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں چھوڑ گئی اور وہ آنکھ جو اللہ کی راہ یعنی جہاد میں چوکیدار کرتی رہی اور وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روتی رہی ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عُمَرَ بْنِ رَاشِدٍ الْيَمَامِيِّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْأَسَدِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ السَّعْدِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ إِمْلاَءً ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 796

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 797

796 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا الكديمي ثنا بشر بن عمر ـ ح و أخبرني أبو الحسين بن بشران أنا دعلج بن أحمد ثنا محمد بن أحمد بن البراء عن بشر بن عمر نا شعيب بن رزيق ثنا عطاء الخراساني عن عطاء بن أبي رباح عن عبد الله بن عباس قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : عينان لا تمسها النار : عين بكت في جوف الليل من خشية الله و عين باتت تحرس في سبيل الله

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ، ان کو احمد بن عبید مفار نے ، ان کو کمل کدیمی نے ، ان کو بشربن عمر نے اور مجھے خبردی ہے ابو الحسین بن بشران نے ، ان کو دعلج بن احمد نے ، ان کو محمد بن احمد بن براء نے ، ان کو بشربن عمر نے ، ان کو شعیب بن رزیق نے ، ان کو عطاخراسانی نے ، ان کو عطا بن ابی رباح نے ، ان کو عبداللہ عباس ن ، کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے : دوآنکھیں ایسی ہیں جنہیں آگ نہیں جلائے گی ، وہ آنکھ جورات کے درمیانی حصہ میں اللہ کے خوف سے روتی ہے اور وہ آنکھ جو رات اس طرح گذرتی ہے کہ اللہ کی راہ میں حفاظ اور چوکیداری کرتی ہے ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ ← شُعَيْبُ بْنُ رُزَيْقٍ، ← بِشْرُ بْنُ عُمَرَ؛ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْبَرَاءِ ← دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ← و، ← بِشْرُ بْنُ عُمَرَ؛ ← الكديمي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 797

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 798

797 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا ابن ملحان ثنا وثيمة عن سلمة ثنا موسى بن كثير و سفيان الثوري و عباد بن كثير عن سهيل بن أبي صالح عن أبيه عن أبي هريرة قال : سمعت أبا القاسم صلى الله عليه و سلم يقول : حرم الله عينا بكت من خشية الله على النار و حرم الله عينا سهرت في طاعة الله على النار و حرم الله عينا بكت في الدنيا على الفردوس ويل لمن استطال على مسلم و انتقصه حقه ويل له ثم ويل له ثم ويل له

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ، ان کو احمد بن عبید نے ، ان کو ابن ملحان نے ، ان کو وثمیہ نے سلمہ سے ، ان کو موسیٰ بن کثیر نے ، ان کو سفیان ثوری نے اور عیاد بن کثیر نے ، ان کو سہیل بن ابو صالح نے ، ان کو ان کے والد ن ے ، ان کو ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، فرماتے ہیں کہ میں ابو القاسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے : اللہ نے اس آنکھ کو آگ پر حرام کر دیا ہے جو اللہ کے خوف سے روپڑی اور وہ آنکھ جو دنیا میں رہ کر جنت الفردوس کے لئے روپڑی اور ہلاکت ہے اس کے لئے جو تکبر اور غرور کرتا ہے مسلمان پراور اس کے حق میں کوتاہی کرتا ہے پھر ہلاکت ہے ۔۔۔۔ پھر ہلاکت ہے ۔۔۔۔۔ پھر ہلاکت ہے ۔

أبا القاسم صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← موسى بن كثير و سفيان الثوري و عباد بن كثير ← سَلَمَةَ، ← وثيمة ← ابْنُ مِلْحَانَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 798

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 799

798 - أخبرنا علي بن أحمد الأهوازي أنا أحمد بن عبيد الصفار حدثنا الكديمي ثنا عبد الله بن الربيع الباهلي ثنا محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال : لما نزلت : { أفمن هذا الحديث تعجبون * وتضحكون ولا تبكون } ؟ بكى أصحاب الصفة حتى جرت دموعهم على خدودهم فلما سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم حنينهم بكى معهم فبكينا ببكائه فقال صلى الله عليه و سلم : لا يلج النار من بكى من خشية الله و لا يدخل الجنة مصر على معصية و لو لم تذنبوا لجاء الله بقوم يذنبون فيغفر لهم

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد اھوازن نے ، ان کو احمد بن عبید صفار نے ، ان کو کولمی نے ، ان کو عبداللہ بن ربیع باھلی نے ، ان کو محمد بن عمرو نے ، ان کو ابو سلمہ نے ، ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی : افمن ہذا الحدیث تعجبون و تضحکون و لا تبکون ؟ (انجم59)۔ کیا تم اس بات (یعنی قرآن سے) تعجب کرتے ہو اور ہنستے ہو، روتے نہیں ہو۔ تو اصحاب صفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روپڑے ۔ یہاں تک کہ ان کے آنسو ان کے چہرے پر بہنے لگے ۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے رونےکے بارے میں سنا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ان کے ساتھ رو پڑے ۔ لہذا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رونے پر ہم سب لو گ بھی رو پڑے ۔ لہذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ : وہ شخص جہنم میں داخل نہیں ہو گا جو اللہ کے خوف سے روپڑے اور جنت میں گناہ پر اصرار کرنے والا داخل نہیں ہوگا۔ اگر تم لوگ گناہ نہیں کروگے تو اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو لے آئے گا جو گناہ کریں گے اور وہ ان کو معاف فرمائے گا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← عبد الله بن الربيع الباهلي ← الكديمي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← علي بن أحمد الأهوازي

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 799

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 800

799 - أخبرنا أبو الحسن بن أبي بكر بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا الكديمي ثنا سهل بن حماد ثنا مبارك بن فضالة ثنا ثابت البناني عن أنس قال : قرأ رسول الله صلى الله عليه و سلم هذه الآية : { وقودها الناس و الحجارة } فقال : أوقد عليها ألف سنة حتى احمرت و ألف عام حتى ابيضت و ألف عام حتى اسودت فهي سوداء مظلمة لا يطفأ لهبها قال : و بين يدي رسول الله صلى الله عليه و سلم رجل أسود يهتف بالبكاء فنزل جبريل عليه السلام فقال : يا محمد ! من هذا الباكي بين يديك ؟ قال : رجل من الحبشة و أثنى عليه معروفا قال : فإن الله عز و جل يقول : و عزتي و جلالي و ارتفاعي فوق عرشي لا تبكي عين عبد في الدنيا من مخافتي إلا أكثرت ضحكه معي في الجنة و بمعناه رواه سهيل بن أبي حزم عن ثابت في الحبشي و بكائه

ہمیں خبر دی ہے ابو ابو الحسن بن ابی بکر بن عبدان نے ، ان کو احمد بن عبید صفار نے ، ان کو کدیمی نے ، ان کو سہیل بن حماد نے ، ان کو مبارک بن فضالہ نے ، ان کو ثابت بنانی نے ، ان کو حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت پڑھی : وقود ھاالناس والحجارۃ ۔ اس آگ کا ایندھن لو گ او رپتھر ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ جہنم کی آگ ہزار سال تک دھو نکی گئی تھی یہاں تک کہ سرخ ہوگئی تھی اور پھر مزید ایک ہزار سال سلگائی گئی تو وہ سفید ہوگئی تھی ۔ اس کے بعد پھر وہ مزید ہزار سال تک سلگائی گئی ، یہاں تک کہ وہ سیاہ ہوگئی تھی ۔ اب یہ سیاہ ہے اور اندھرا کرنے والی ہے ۔ جس کا شعلہ بجھتا نہیں ہے ۔فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے ایک آدمی تھا جس کا رنگ خوب سیاہ تھا ، زورزور سے رونے لگا۔ اتنے میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نازل ہوئے اور فرمایا: اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ کون روتا ہے آپ کے سامنے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حبشہ کا ایک آدمی ہے ۔ آپ نے اس کی مثبت تعریف فرمائی ۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کہا: بے شک اللہ عزوجل فرماتے ہیں مجھے میری عزت کی قسم ، مجھے میرے جلال کی قسم ، مجھے میری رفعت کی قسم ہے میرے عرش پر، دنیا میں میرے خوف سے جو بھی آنکھ روتی ہے میں جنت میں اپنے ساتھ اس کے ہنسنے کو زیادہ کردوں گا ۔ اور اس حدیث کے مفہوم کو سہیل ابن ابی حزم نے ثابت سے حبشی کے بارے میں اور اس کے رونے کے بارے میں روایت کیا ہے ۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ، ← سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ، ← الكديمي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أبو الحسن بن أبي بكر بن عبدان

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 800

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 801

800 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا : ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا إبراهيم بن منقذ ثنا المقرئ عن المسعودي عن محمد بن عبد الرحمن عن عيسى بن طلحة عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يلج النار من بكى من خشية الله حتى يعود اللبن في الضرع و لا يجتمع غبار في سبيل الله و دخان نار جهنم في منخري عبد مسلم أبدا رفعه المسعودي و وقفه مسعر كما :

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے ، دونوں کہتے ہیں حدیث بیان کی ہے ابو العباس محمد بن یعقوب نے ، ان کو ابراہیم بن منقذنے ، ان کو المقری نے ، ان کو مسعود ی نے ، ان کو محمد بن عبدالرحمٰن نے ، ان کو عیسیٰ بن ابو طلحہ نے ، ان کو حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ کے خوف سے روتا ہے ، وہ جہنم میں داخل نہیں ہوگا ، یہاں تک کہ دودھ واپس اپنے تھنوں میں چلا جائے (یعنی جیسے یہ ناممکن ہے ، اسی طرح وہ بھی ناممکن ہے ) ۔ کسی مسلمان بندے کی ناک میں جہاد فی سبیل اللہ میں اڑنے والا غبار اور جہنم کو دھواں ایک ساتھ اکٹھے نہیں ہو سکیں گے ۔ مسعودی نے اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک مرفوع کیا ہے ، جبکہ مسعر نے اس کو موقوف رکھا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← الْمَسْعُودِيِّ ← الْمُقْرِئُ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُنْقِذٍ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 801

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 802

801 - أخبرناه أبو زكريا بن أبي إسحاق ثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب ثنا محمد بن عبد الوهاب ثنا جعفر بن عون عن مسعر عن محمد بن عبد الرحمن مولى أبي طلحة عن عيسى بن طلحة عن أبي هريرة قال : لا يبكي أحد فتطعمه النار حتى يرد اللبن في الضرع و لا يجتمع غبار في سبيل الله و دخان جهنم في منخري مسلم أبدا

ہمیں خبر دی ہے ابو زکریا بن ابو اسحاق نے ، ان کو ابو عبداللہ محمد بن یعقوب نے ، ان کو محمد بن عبدالوہاب نے ، ان کو جعفر بن عون نے ، ان کو مسعر نے ، ان کو محمد بن عبدارلرحمٰن مولیٰ ابو طلحہ نے عیسیٰ بن ابی طلحہ سے ، ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے، وہ فرماتے ہیں: اللہ کے خوف سے جو شخص بھی روتا ہے اس ک آگ نہیں کھائے گی ۔ یہاں تک کہ دودھ واپس کھیری میں چلا جائے ۔ غبار فی سبیل اللہ اور جہنم کی آگ کا دھواں کبھی بھی کسی مسلمان کے نتھنوں میں نہیں جائے گا۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ ← مُحَمَّد بن عبد الرَّحْمَن مولى أبي طَلْحَة ← مِسْعَرٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 802

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 803

802 - حدثنا أبو الحسن محمد بن الحسين بن داود العلوي أنا أحمد بن محمد بن إسحاق القلانسي ثنا علي بن الحسن بن أبي عيسى ثنا إسحاق بن عيسى بن ابنة داود بن أبي هند ثنا محمد بن أبي حميد عن عون بن عبد الله بن عتبة بن مسعود عن أبيه عن عبد الله بن مسعود قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما من مؤمن يخرج من عينيه دمعة من خشية الله و إن كان مثل رأس الذباب فتصيب شيئا من حر وجهه إلا حرمه الله على النار و رواه سليمان بن بلال عن محمد بن أبي حميد و رواه مصعب بن المقدام عن محمد بن إبراهيم عن عون بن عبد الله

ہمیں حدیث بیان کی ہے اور ابو الحسن محمد بن حسین بن داؤد علوی نے ، ان کو احمد بن محمد اسحاق قلانی نے ، ان کو علی بن حسن بن ابو عیسیٰ نے ، ان کو اسحاق بن عیسیٰ بن ابنتہ داؤد بن ابی ھند نے ، ان کو محمد بن ابو حمید نے ، ان کو عون بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود نے ، ان کو ان کے والد نے ، ان کو حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی بندہ ایسا نہیں ہے جس کی آنکھ سے اللہ کے خوف سے آنسو کا قطرہ نکل کر اس کے چہرے پر لگتا ہے اگر چہ مکھی کے سر کے برابر ہو ۔ اللہ تعالیٰ اس چہرے کو آگ پر حرام فرما دیتے ہیں ۔ اس کو سلیمان بن بلال نے محمد بن ابی حمید سے روایت کیا ہے اورا س کو معصب بن مقدام نے محمد بن ابراہیم سے ، اس نے عون بن عبداللہ سے روایت کیا ہے ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِيهِ ← عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللِّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ، ← محمد بن أبي حميد ← إسحاق بن عيسى بن ابنة داود بن أبي هند ← عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي عِيسَى ← أحمد بن محمد بن إسحاق القلانسى ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 803

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 804

803 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أخبرنا أحمد بن عبيد الصفار ـ ح و أخبرنا أبو القاسم أنا حمزة بن يوسف إبراهيم السهمي الجرجاني قدم علينا أنا أبو الحسن علي بن محمد بن سعيد الرزاز قالا : ثنا أبو شعيب الحراني ثنا يحيى بن عبد الحميد ثنا عبد العزيز بن محمد ـ ح و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر بن الحسن و أبو سعيد بن أبي عمرو قالوا : ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب أنا محمد بن إسحاق الصغاني أنا أبو نعيم ضرار بن صرد عن عبد العزيز بن محمد ـ ح و أخبرنا أبو منصور محمد بن عبد الله من أولاد إبراهيم النخعي بالكوفة أنا أبو جعفر محمد بن علي بن دحيم ثنا أحمد بن حازم قال : أنا ضرار بن صرد عن عبد العزيز بن محمد الدراوردي عن يزيد بن عبد الله بن الهاد عن محمد بن إبراهيم التيمي عن أم كلثوم بنت العباس عن العباس بن عبد المطلب قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا اقشعر جلد العبد من خشية الله تحاتت عنه ذنوبه كما يتحات عن الشجرة اليابسة ورقها

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ، ان کو احمد بن عبید صفار نے اور ہمیں خبر دی ہے ابو القاسم نے ، ان کو حمزہ بن یوسف بن ابراہیم سھمی جرجانی نے جو ہمارے پاس تشریف لائے تھے ۔ ان کو ابو الحسن علی بن محمد بن سعد رزاز نے ، کہتے ہیں ہمیں خبر دی ہے ابو شعیب حرافی نے ، ان کو یحییٰ بن عبدالحمید نے ، ان کو عبدالعزیز بن محمد نے اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو بکر بن حسن نے اور ابو سعید بن ابو عمر و نے ، کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ابو العباس محمد بن یعقوب نے ، ان کو محمد بن اسحٰق صغانی نے ، ان کو ابو نعیم ضرار بن صرد نے ، ان کو عبدلعزیز ابن محمد نے۔ اور ہمیں خبر دی ہے ابو منصور محمد بن محمد بن عبداللہ نے اولاد ابراہیم نخعی میں سے کوفہ میں اور ہمیں خبر دی ابو جعفر محمد بن علی دحیم نے، ان کو احمد بن حازم نے ، کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ہے ضرار بن صرد نے ، ان کو عبدلعزیز بن محمد داروردی نے ، ان کو یزید بن عبداللہ بن ھاد نے محمد بن ابراہیم تیمی سے ، اس نے ام کلثوم بنت عباس سے ، انہوں نے عباس بن عبد المطلب سے ، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس وقت کسی بندے کے اللہ کے خوف سے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں تو اس کے گناہ ایسے جھڑ تے ہیں جیسے سوکھے درخت سے سوکھے پتے جھڑتے ہیں ۔

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 804

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 805

804 - أخبرنا محمد بن أبي بكر الفقيه أنا أبو عمرو بن أبي جعفر أنا أبو يعلى ثنا موسى بن محمد بن حيان ثنا محمد بن عمر بن عبد الله الرومي حدثني جابر بن يزيد بن رفاعة عن هارون بن أبي الجوزاء عن العباس قال : كنا جلوسا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم تحت شجرة فهاجت ريح فوقع ما كان عليها من ورق نخر و يقي ما كان من ورق أخضر فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما مثل هذه الشجرة ؟ فقال القوم : الله و رسوله أعلم قال : مثلها مثل المؤمن إذا اقشعر من خشية الله عز و جل وقعت عنه ذنوبه و بقيت له حسناته

ہمیں خبر دی ہے محمد بن ابو بکر فقیہ نے ، ان کو ابو عمر و بن جعفر نے ا ن کو ابو یعلی نے ، ان کو موسیٰ بن محمد بن حبان نے ، ان کو محمد بن عمر بن عبداللہ رومیں نے ، ان کو حدیث بیان کی ہے جابر بن یزید بن رفاعہ نے ، ان کو ھارون بن ابو الجوازء نے عباس سے ، فرماتے ہیں کہ ہم لو گ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بیٹھے ایک درخت کے نیچے ، اتنے میں ہوا تیز چل گئی ، لہذااس درخت کے اوپر جتنے سوکھے پتے تھے وہ گر گئے اور باقی صرف ہرے پتے رہ گئے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ منظر دیکھ کر فرمایا: اس درخت کی تمثیل کس چیز کے ساتھ ہو سکتی ہے ؟ لوگوں نے کہا یار سول اللہ ، اللہ اور اللہ کا رسول بہتر جانتا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس کی مثال اس مومن جیسی ہے اللہ کے خوف سے جس کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں ۔ اس کے گناہ سارے گر جاتے ہیں اور اس کی نیکیاں باقی رہ جاتی ہیں ۔

الْعَبَّاسُ: ← هارون بن أبي الجوزاء ← جابرِ بنِ يزيدَ بنِ رفاعةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الرُّومِيُّ ← مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ ← أَبُو يَعْلَى ← أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، ← محمد بن أبي بكر الفقيه

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 805

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 806

805 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن إسحاق ثنا ابن أبي مريم أنا يحيى بن أيوب ـ ح و أخبرنا عبد الخالق بن علي أنا علي بن محتاج الكشاني ثنا علي يعقوب عبد العزيز ثنا أبو النعمان ثنا ابن المبارك أخبرنا يحيى بن أيوب عن عبد الله بن زحر عن علي بن يزيد عن القاسم عن أبي أمامة عن عقبة بن عامر الجهني قال : قلت : يا نبي الله ما النجاة ؟ قال : أمسك عليك لسانك و ليسعك بيتك و ابك على خطيئتك و في رواية أبي عبد الله قال : لقيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يوما فقلت : ما النجاة ؟ فقال : يا عقبة فذكره و قال : في إسناده : حدثني ابن زحر

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ، ان کو محمد بن اسحٰق نے ، ان کو ابن ابی مریم نے ، ان کو یحییٰ بن ابو ایوب نے اور ہمیں خبر دی ہے عبدالخالق بن علی نے ، ان کو علی بن محتاج کشانی نے ، ا ن کو علی بن عبدالعزیز نے ، ان کو ابو نعمان نے ، ان کو ابن مبارک نے اور ہمیں خبر دی ہے یحییٰ بن ابو ایوب نے ، ان کو عید اللہ بن زمر نے ، ان کو علی بن یزید نے ، ان کو قاسم نے ، ان کو ابو امامہ نے ، ا ن کو عقبہ بن عامر جھنی نے ،کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے نبی ، نجات کس طرح سے ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اپنی زبان کو اپنے اوپر روک کر رکھو ۔ چاہے کہ فراخ ہو تیرے لئے تیر ا گھر اور روتا رہ تو ا پنی خطا پر ۔ اور ابو عبداللہ کی روایت میں ہے کہ ایک دن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملا، میں نے سوال کیا کہ نجات کیسے ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے عقبہ اپنی زبان کو اپنے اوپر روک کر رکھو ۔ چاہے کہ فراخ ہو تیرے لئے تیرا گھر اور روتا رہ تو اپنی خطا پر راوی فرماتے ہیں کہ اس کی اسناد میں ابن زُحر ہے ۔

عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ، ← اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← الْقَاسِمِ، ← عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَحْرٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← أَبُو النُّعْمَانِ، ← علي يعقوب عبد العزيز ← عَلِيُّ بْنُ مُحْتَاجٍ الْكُشَانِيُّ، ← عَبْدُ الْخَالِقِ بْنُ عَلِيٍّ، ← و، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 806

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 807

806 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو عبد الله الشيباني ثنا محمد بن عبد الوهاب ثنا جعفر بن عون أنا مسعر عن أبي عون عن عرفجة قال أبو بكر رضي الله عنه : من استطاع أن يبكي فليبك و من لم يستطع فليتباك يعني التضرع و روينا في كتاب فضائل الصديق عن عائشة رضي الله عنها أنها قالت : و كان أبو بكر إذا بكى لا يملك دمعه حين يقرأ القرآن و روينا في كتاب فضائل عمر الفاروق إنه كان وجهه خطان أسودان من البكاء

ہمیں خبر دی ہے ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ، ان کو ابو عبداللہ شیبانی نے ، ان کو محمد بن عبدالوہاب نے ، ان کو جعفر بن عون نے ، ان کو ابو عون نے ، ان کو عرفجہ نے کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : جو شخص رونے کی استطاعت رکھتا ہے اسے رونا چاہئے اور جونہیں رو سکتا اسے رونے کی صورت بنانی چاہئے ۔ یعنی عاجزی اور زاری کرنی چاہے ۔ ہم نے کتاب فضائل صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا ہے ، وہ فرماتی ہیں کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب روتے تو اپنے آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ سکتے تھے ۔ جس وقت قرآن مجید پڑھتے تھے اور ہم نے کتاب فضائل عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں روایت کیا ہے کہ ان کے چہرے پر رونے کی وجہ سے دو سیاہ لکیریں پڑ گئی تھیں۔

أبو بكر من استطاع ← عَرْفَجَةَ ← أَبِي عَوْنٍ، ← مِسْعَرٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الشَّيْبَانِيُّ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 807

chevron_left Previous
1…363738…50
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood