Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 772

771 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا محمد بن غالب تمتام حدثني بشر يعني ابن عبد الملك ثنا عبد الله بن عبد الرحمن بن إبراهيم الأنصاري من ولد أنس عن أبيه عن جده أنس قال : يا بني ! إياكم و السفلة قالوا : و ما السفلة ؟ قال : الذي لا يخاف الله عز و جل

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو محمد بن غالب تمتا م نے ان کو بشر نے یعنی ابن عبدالملک نے ان کو عبداللہ بن عبدالرحمٰن بن ابراہیم انصاری نے ان کو حضرت انس کے بیٹے نے ان کو ان کے والد نے ان کو ان کے دادا حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وہ فرماتے ہیں ۔ اے بیٹے بچاؤ تم اپنے اپ کو سفلہ سے لوگوں نے کہا کہ سفلہ کیا ہے (یعنی کمینہ پن ) فرمایا کہ وہ شخص جو اللہ سے نہ ڈر ے ۔ ( گویا کہ اللہ سے نہ ڈرنا سفلہ پن اور کمینہ پن ہے )

الذي لا يخاف الله عز و جل ← و ما السفلة ← يا بني إياكم و السفلة ← جَدِّهِ أَنَسٍ ← أَبِيهِ ← عبد الله بن عبد الرحمن بن إبراهيم الأنصاري من ولد أنس ← بشر يعني ابن عبد الملك ← مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ تَمْتَامٌ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 772

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 773

772 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنبا أبو الحسن علي بن محمد المصري ثنا ابن أبي مريم ثنا الفريابي ثنا سفيان عن الأعمش عن إبراهيم عن عبيدة عن عبد الله بن مسعود قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : اقرأ فقلت : أقرأ عليك و عليك أنزل ؟ قال : نعم فقرأت سورة النساء حتى بلغت { فكيف إذا جئنا من كل أمة بشهيد وجئنا بك على هؤلاء شهيدا } قال : حسبك الآن قال : فالتفت إليه فإذا عيناه تذرفان

ہمیں خبردی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو الحسن علی بن محمد مصری نے ان کو ابن ابی مریم نے ان کو فریابی نے ان کو سفیان نے ان کو اعمش نے ان کو ابراہیم نے ان کو عبیدہ نے ان کو حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرماتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اقراء ۔ پڑھئے میں نے کہا کیا میں آپ کے او پڑھوں ، حالانکہ آپ کے اوپر قرآن مجید اتر اہے آپ نےفرمایا جی ہاں پڑھئے میں نے سورۃ نسآ ء پڑھی یہاں تک کہ میں اس آیت تک پہنچا : فیکف اذا جئنا من کل امۃ بشھید و جنا بک علی ھولا ی شھید ا ( النسآء 41) ۔ قال ، حسبک الان ۔ قال فالتفت الیہ فاذ ا عیناہ تذرفان ۔ کیا حال ہوگا جس وقت ہم امت سے گواہ لائیں گے اور ہم آپ کو ان سب پر گواہ لائیں گے آپ نےفرمایا بس تجھے اب کافی ہے ۔ میں پلٹ کر دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھوں میں آنسوبہہ رہے تھے۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عُبَيْدَةُ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانَ، ← الْفِرْيَابِيُّ، ← ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← أبو الحسين بن بشران أنبأ أبو الحسن علي بن محمد المصري

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 773

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 774

773 - و حدثنا أبو محمد عبد الله بن يوسف الأصبهاني أنا أبو بكر عبيد الله بن يحيى الطلحي بالكوفة ثنا عبد الله بن غنام أنا أبو بكر بن أبي شيبة أنا حفص بن غياث عن الأعمش : فذكره بإسناده نحوه غير أنه قال : أقرأ علي القرآن قلت : يا رسول الله اقرأ عليك و عليك أنزل ؟ قال : إني أشتهي أن أسمعه من غيري ـ ثم ذكره و لم يقل : حسبك ـ و قال : فرفعت رأسي أو غمرني رجل إلى جنبي فرفعت رأسي فإذا دموعه تسيل رواه البخاري في الصحيح عن الفريابي و عن عمر بن حفص عن أبيه و رواه مسلم عن أبي بكر بن أبي شيبة

ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو محمد عبداللہ بن یوسف اصفہانی نے ان کو ابو بکر عبید اللہ بن یحییٰ طلحی نے کوفہ میں ان کو عبداللہ بن تمام نے ان کو ابو بکر بن ابی شیبہ نے ان کو حفص بن غیاث نے ان کو اعمش نے ( اس نے حدیث کو ) اپنی اسناد کے ساتھ اسی کی مثل ذکر کیا ہے علاوہ ازیں یہ کہا ہے کہ رسول االہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرے سامنے قرآن پڑھئے میں نے عرض کیا یار سول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا میں آپ کے سامنے پڑھوں حالانکہ آپ کے اوپر تو اترا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں چاہتاہوں کہ میں اس کو کسی اور سے سنوں ۔ اس کے بعد اس نے آگے حدیث کو ذکر کیا ہے ۔ اور انہوں نے اس روایت میں یہ نہیں فرمایا کہ تجھے کافی ہے ۔ ابن مسعود فرماتے ہیں کہ میں سر اوپر اٹھایا ۔ یایوں فرمایا۔ کہ میرے پہلو میں ایک آدمی نے کہنی ماری۔ اور میں نے سر اٹھا کر دیکھا تو یکا یک آپ کے آنسو بہہ رہے تھے ۔ اس کو بخاری نے صحیح میں فریابی سے اس نے عمر بن حفص سے اس نے اپنے والد سے روایت کیا ہے اور اس کو مسلم نے ابو بکر بن ابی شہید سے روایت کیا ہے ۔

أقرأ علي القرآن قلت ← الأعمش فذكره بإسناده نحوه غير أنه ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عبد الله بن غنام، ← أبو بكر عبيد الله بن يحيى الطلحي بالكوفة ← أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ ← و،

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 774

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 775

774 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه ثنا الحسن بن مكرم البزار ثنا يزيد بن هارون أنا حماد بن سلمة عن ثابت عن مطرف عن أبيه قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي و في صدره أزيز كأزيز المرجل من البكاء قال أحمد البيهقي رحمه الله تعالى : و روينا عن حذيفة بن اليمان أنه صلى مع النبي صلى الله عليه و سلم فما مر بآية رحمة إلا وقف عندها فسأل و لا بآية عذاب إلا وقف عندها و تعوذ و روينا عنه صلى الله عليه و سلم أنه قال : شيبتني هود و الواقعة و المرسلات و عم يتساءلون و إذا الشمس كورت و كل هذا من شدة معرفته بالله عز و جل و خوفه منه على أمته

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابکر بن احمد بن سلمان فقیہ نے ان کو حسن بن مکرم نے بزار نے ان کو یزید بن ہارون نے ان کو حماد بن ابی سلمہ نے ان کو ثابت نے ان کو مطرف نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھا اور آپ کے سینہ مبارک میں سے اس طرح کی آواز آرہی تھی جیسے ہنڈیا کے کھولنے کے وقت آتی ہے یہ آپ کے رونے کی آواز تھی ۔

أَبِيهِ ← مُطَرِّفٍ ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ الْبَزَّارُ، ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 775

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 776

775 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عمرو عثمان بن أحمد السماك ثنا عبد الرحمن بن محمد بن منصور ثنا يحيى بن سعيد القطان عن قدامة بن عبد الله حدثتني جسرة قالت : سمعت أبا ذر يقول : قام النبي صلى الله عليه و سلم بآية حتى أصبح يرددها و الآية : { إن تعذبهم فإنهم عبادك و إن تغفر لهم فإنك أنت العزيز الحكيم }

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عمر و عثمان بن احمد سماک نے ان کو عبدالرحمٰن بن محمد بن منصور نے ان کو یحییٰ بن سعید قطان نے ان کو قدامہ بن عبداللہ نے ان کو جسرہ نے فرماتی ہیں کہ میں نے سنا ابو ذر سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ رات کو تہجد کی نماز پڑھتے ہوئے ایک آیت کے ساتھ قیام کیا یعنی صبح تک اسی آیت کو بار بار پڑھتے رہے ۔ آیت یہ ہے ۔ ان تعذبھم فانھم عبادک و ان تغفر لھم فانک انت العزیز الحکیم ( المائدہ 118) اگر آپ ان لوگوں کو عذاب دیں تو بیشک وہ تیرے بندے ہی ہیں ، اور اگر آپ ان کو معاف کردیں تو آپ غالب اور حکمت والے ہیں ۔

أَبَا ذَرٍّ ← قدامة بن عبد الله حدثتني جسرة ← يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ، ← أبو عمرو عثمان بن أحمد السماك ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 776

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 777

776 - أخبرنا أبو عبد الله أنا أبو بكر محمد بن جعفر المزكي ثنا أبو عبد الله محمد بن إبراهيم العبدي ثنا مسدد بن مسرهد ثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق الهمداني عن عكرمة عن ابن عباس قال : قال أبو بكر الصديق سألت النبي صلى الله عليه و سلم ما شيبك ؟ قال : سورة هود و الواقعة و عم يتساءلون و المرسلات و إذا الشمس كورت

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ نے ان کو ابو بکر محمد بن جعفر کی نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن ابراہیم عبدی نے ان کو مسدد بن مسرھد نے ان کو ابو الا حوص نے ان کو اسحٰق ہمدانی نے ان کو عکرمہ نے ان کو ابن عباس نے فرماتے ہیں کہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں نے نبی علیہ السلام سے پو چھا کس چیز نے آپ کو بوڑھا کیا ؟ آپ نے فرمایاکہ ۔ سورۃ ھود ۔ سورۃ واقعہ ۔ سورۃ عم یتساء لون ، سورۃ المر ست ۔ سورۃ اذاالشمس کو رت ۔(یعنی ان سورتوں نے مجھے بوڑھا کر دیا ہے ۔ )

أبو بكر الصديق سألت النبي صلى الله عليه و سلم ما شيبك ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← اَبِیْ اِسْحَاقَ الْھَمْدَانِیِّ ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ محمد بن إِبْرَاهِيمُ الْعَبْدِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي ← أَبُو عَبْد اللَّهِ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 777

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 778

777 - أخبرنا أبو علي الروذباري خارج السنن أنا محمد بن بكر ثنا أبو داود ثنا محمد بن يحيى بن ميمون العتكي ثنا عبد الوهاب بن عطاء عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم يروي ذلك عن ربه عز و جل أنه يقول : و عزتي لا أجمع على عبدي خوفين و أمنين إذا خافني في الدنيا أمنته يوم القيامة و إذا أمنني في الدنيا أخفته يوم القيامة

ہمیں خبر دی ہے ابو علی رود باری نے ان کو محمد بن ابی بکر نے ان کو ابو داؤد نے ان کو محمد بن یحییٰ بن میمون عتکی نے ان کو عبدالوہاب بن عطاء نے ان کو محمد بن عمرو نے ان کو ابو سلمہ نے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ اپنے رب سے اس کو نقل فرماتے ہیں ۔ مجھے اپنی عزت کی قسم ہے میں اپنے کسی بندے پر دو خوف اور دو امن اکٹھے نہیں کروں گا۔ جب وہ دنیا میں مجھ سے ڈرتا رہتا ہے ۔ میں اس کو قیات کے دن امن دو گا اور جب وہ دنیا میں مجھ سے بے خوف ہو جاتا میں قیامت میں اس کو خوف میں مبتلا کروں گا۔

ربه عز و جل أنه ← النبي صلى الله عليه و سلم يروي ذلك ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ← محمد بن يحيى بن ميمون العتكي ← أَبُو دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ← أبو علي الروذباري خارج السنن

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 778

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 779

778 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه أنا يحيى بن يعقوب بن مرداس يعني المباركي ثنا سويد بن سعيد ثنا حفص بن ميسرة عن زيد بن أسلم عن ابن عمر : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إنما يدخل الجنة من يرجوها و إنما يجنب النار من يخافها و إنما يرحم الله من يرحم

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن اسحٰق فقیہ نے ان کو یحییٰ بن یعقوب بن مرداس نے یعنی مبارکی نے ا ن کو سوید بن سعیدنے ان کو حفص بن میسر ہ نے ان کو زین بن اسلم نے ان کو حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سواکے اس کے نہیں کہ جنت میں وہی داخل ہو گا جو اس کی آرزو رکھتا ہوگا اور آگ سے وہی بچایا جائے گا جو اس سے ڈرے گا ۔ اور اللہ تعالیٰ اس پر رحم کرے گا جو خود بھی رحم کرتا ہوگا ۔

ابْنِ عُمَرَ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← حَفْصِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ← يحيى بن يعقوب بن مرداس يعني المباركي ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 779

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 780

779 - و حدثنا الإمام أبو الطيب سهل بن محمد بن سليمان املاء ثنا أبو عمرو بن مطر إملاء ثنا القاسم بن زكريا المطرز إملاء ثنا سويد بن سعيد : فذكره بإسناده مثله

ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو الطیب سہل بن محمد بن سلیمان نے بطور املاء ۔ ان کو ابو عمر و بن مطر نے بطور املاء کے ان کو قاسم بن زکریا مطرز نے بطور املاء کے ان کو سوید بن سعید نے انہوں ن ے اس کو ذکرکیا اپنی اسناد کے ساتھ مذکورہ حدیث کی مثل ۔

سويد بن سعيد فذكره بإسناده مثله ← القاسم بن زكريا المطرز إملاء ← أبو عمرو بن مطر إملاء ← الإمام أبو الطيب سهل بن محمد بن سليمان إملاء ← و،

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 780

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 781

780 - حدثنا أبو الحسن محمد بن الحسين العلوي أنا عبد الله بن محمد بن الحسن بن الشرقي ثنا عبد الله بن هاشم ثنا وكيع ثنا حماد بن سلمة عن محمد بن زياد عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا و لبكيتم كثيرا

ہمیں حدیث بیان کی ابو الحسن محمد بن حسن بن حسین علوی نے ان کو عبداللہ بن محمد بن حسن بن شرقی نے ان کو عبداللہ بن ہاشم نے ان کو وکیع نے ان کو حماد بن سلمہ نے ان کو محمد بن زیاد نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : لو تعلمون ما اعلم لضحکتم قلیلاً و لبکیتم و کثیراً ۔ اگر تم جان لو مجو کچھ میں جانتا ہوں تو تم بہت کم ہنسو اور البتہ تم بہت روؤ ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← وَكِيعٌ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ ھَاشِمٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ الشَّرْقِيِّ ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 781

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 782

781 - و بهذا الإسناد ثنا وكيع ثنا أبو العميس عن أبي طلحة الأسدي قال : سمعت أنس بن مالك يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر مثله أخرجاه في الصحيح من وجه آخر عن أنس

اور اسی اسناد ہمیں بیان کیا وکیع نے ان کو ابو عمیس نے ان کو ابو طلحہ اسدی نے کہتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اس کے بعد راوی مذکورکی مثل حدیث زکر کی ۔ بخاری مسلم نے صحیح میں دوسرے طریق سے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبِي طَلْحَةَ الْأَسَدِيِّ ← أَبُو الْعُمَيْسِ، ← وَكِيعٌ، ← و بهذا الإسناد

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 782

شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 783

782 - أخبرناه زيد بن أبي هاشم العلوي ثنا أبو جعفر بن دحيم عن ثنا محمد بن الحسين الحنيني ثنا الحوضي يعني أبا عمرو ثنا شعبة عن موسى بن أبي أنس عن أبيه : عن النبي صلى الله عليه و سلم فذكره

ہمیں اس کی خبر دی ہے ۔ زین بن ابی ہاشم علوی نے ان کو ابو جعفر بن دحیم نے ان کو محمد بن حسین حنیبی ان کو الحوضی یعنی ابو عمر و نے ان کو شعبہ نے ان کو موسیٰ بن ابو انس نے ان کو ان کے والد نے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ( پر مذکورہ حدیث ذکرکی ) ۔

النبي صلى الله عليه و سلم فذكره ← أَبِيهِ ← موسى بن أبي أنس ← شُعْبَةُ، ← الحوضي يعني أبا عمرو ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْحُنَيْنِيُّ ← أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ ← زيد بن أبي هاشم العلوي

Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 783

chevron_left Previous
1…343536…50
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood