شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ و هو باب في الخوف من الله تعالى ـ { إنما ذلكم الشيطان يخوف أولياءه فلا تخافوهم و خافون إن كنتم مؤمنين } · حديث 736
735 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو عثمان بن أحمد السماك ثنا محمد بن عبدك ثنا أبو بلال ثنا أبو المليح الرقي عن ميمون بن مهران عن ابن عباس قال : قدم على رسول الله صلى الله عليه و سلم وفد من العرب فيهم شاب فقال الشاب للكهول : اذهبوا فبايعوا رسول الله صلى الله عليه و سلم و أنا أحفظ لكم رحالكم فذهب الكهول فبايعوه ثم جاء الشاب فأخذ بحقوي رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله استجيرك من النار فقال القوم : دعه يا غلام ! فقال : و الذي بعثه لا أتركه حتى يجيرني من النار فأتاه جبريل فقال : يا محمد أجره فإن الله تعالى قد أجاره
ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو عمر اور عثمان بن سماک نے ، ان کو محمد بن عبدک نے ان کو ابو بلال نے ان کو ابو الملیح رقی نے ، ان کو میمون بن مہران نے ان کو ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس عرب کا ایک وفد آیا ان میں ایک جواب تھا اس جوان نے بوڑھوں سے کہا ۔ جاؤ تم لوگ رسول اللہ کے ہاتھ پر بیعت کرو اور میں تمہارے سامان کا حفاظت کرو ں گا۔چنانچہ بوڑھے لوگ چلے گئے اوررسول اللہ کے ہاتھ پر بیعت کر لی اس کے بعد جوان آیا اور رسول اللہ کی کمر میں دونوں طرف سے کوکھ پر ہاتھ رکھا اور کہنے یار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آپ سے آگ سے بچنے کا سوال کرتا ہوں ( یعنی مجھے آگ سے بچا لیجئے ) لوگوں نے کہا اے لڑکے آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چھوڈ دیجئے ۔ بولا قسم ہے اس ذات کی جس نے ان کو بھیجا ہے میں ان کو نہیں چھوڑوں گا یہاں تک کہ مجھے آگ سے پناہ دے دیں ۔ اور آگ سے بچالیں ۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پا س جبرائیل آئے اور کہا اےمحمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پناہ دے دیجئے اس کو ،بے شک اللہ تعالیٰ نے اس کو پناہ دے دی ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، ← أَبُو الْمَلِيحِ الرَّقِّيُّ ← أَبُو بِلَالٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدَكَ، ← أبو عمرو عثمان بن أحمد السماك ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers. · Hadith 736
