شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 724
723 - أخبرنا أبو الفتح هلال بن محمد بن جعفر أنا الحسين بن يحيى بن عياش ثنا أبو الأشعث ثنا المعتمر بن سليمان ثنا أبو كعب عن جده بقية عن أبي صفية مولى النبي صلى الله عليه و سلم : أنه كان يوضع له نطع و يؤتى بزنبيل فيه حصا فيسبح به إلى نصف النهار ثم يرفع فإذا صلى الأولى أتي به فيسبح به حتى يمسي
ہمیں خبر دی ابو الفتح ھلال بن محمدجعفر نے ، ان کو حسین بن یحییٰ بن عیاش نے ان کو ابو الاشعت نے ، ان کو معتمر بن سلیمان نے ، ان کو ابو کعب نے اپنے دادا بقیہ سے ان کو ابو صفیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام نے کہ ان کے لئے چمڑے کا دستر خوان بچھا یا جاتا اور ایک تھیلا لایا جاتا ۔ اس میں کنکریاں تھیں ، ان کے ساتھ وہ دو پہر تک سبحان اللہ کاورد کرتے ، پھر اٹھ جاتے ، جب ظہر پڑھ لیتے ، پھر ان کے پاس وہ تھیلا پھر لایا جاتا ، پھر ان کے ساتھ تسبیح کرتے ، یہاں تک کہ شام ہو جاتی ۔
جده بقية ← أبو كعب ← الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← أَبُو الْأَشْعَثِ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ ← أبو الفتح هلال بن محمد بن جعفر
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 724
