شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ الفصل الثاني في ذكر آثار و أخبار وردت في ذكر الله عز و جل · حديث 688
687 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو منصور النضروي ثنا أحمد بن نجدة ثنا سعيد بن منصور ثنا عبد الله بن المبارك عن سعيد بن أبي أيوب عن أبي هاني الخولاني عن ابن أبي عمران قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أطاع الله فقد ذكر الله و إن قلت صلاته و صيامه و تلاوة القرآن و من عصى الله فقد نسي الله و إن كثرت صلاته و صيامه و تلاوة القرآن
ہمیں خبر دی ابو نصربن قتادہ نے ، ان کو ابو منصور نضروی نے ، ان کو احمد بن نجدہ نے ، ان کو سعید بن منصور نے ، ان کو عبداللہ بن مبارک نے ، ان کو سعید بن ابوایوب نے ، ان کو ابو ھانی خولانی نے ، ان کو ابن ابوعمر ان نے ، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: من اطاع اللہ فقد ذکر اللہ وان قلت صلوۃ ۔ وصیامہ ، وتلاوۃ القران و من عصی اللہ فقد ۔ نسی اللہ وان کثرت صلوۃ وصیامہ ، وتلاوت القراٰن۔جس نے اللہ کی اطاعت کی ، اس نے اللہ کا ذکر کیا اگر چہ اس کی نماز کم ہو اور اس کا روزہ اس کی تلاوت قرآن کم بھی ہو ۔ جس نے اللہ کی نافرمانی کی وہ اللہ کو بھول گیا اگرچہ اس کی نماز ، روزہ ، تلاوت قرآن زیادہ ہو۔
ابْنُ أَبِي عِمْرَانَ ← أَبِي هَانِئٍ الْخَوْلَانِيِّ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty · Hadith 688
