شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 628
627 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا هارون بن سليمان ثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن منصور عن سالم بن أبي الجعد : أن رجلا قال : لأبي الدرداء رضي الله عنه إن أبا سعد بن منبه أعتق مائة محرر قال : إن مائة محرر من مال رجل لكثير و إن شئت أنبأتك بما هو أفضل من ذلك إيمان ملزوم بالليل و النهار لا يزال لسانك رطبا بذكر الله تعالى
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے ، دونوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بتائی ہے ابو العباس محمد بن یعقوب نے ، ان کو ہارون بن سلمان نے ، ان کو عبدالرحمٰن بن جھدی نے ، ان کو سفیان نے ، ان کو منصور نے ، ان کو سالم بن ابو الجعد نے کہ ایک آدمی نے حضرت ابو دردا ء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا کہ ابو سعد بن منبہ نے ایک سو غلام آزاد کئے ہیں ۔ فرمایا کہ بے شک سو غلام آزاد کرنا ایک آدمی کے مال میں بہت ہوتا ہے ۔ لیکن اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو اس سے بھی افضل کی خبر دوں ؟ ایمان جو شب و روز کے ساتھ لازم و ملزوم ہو اور تیری زبان ہمیشہ اللہ کے ذکر کے ساتھ تر رہنی چاہئے ۔
لأبي الدرداء إن أبا سعد بن منبه أعتق مائة محرر ← سالم بن أبي الجعد أن رجلا ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 628
