شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تخصيص آية الكرسي بالذكر · حديث 2401
2401 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو الفضل محمد بن إبراهيم الحنظلي ثنا جدي محمد بن إسحاق بن إبراهيم ثنا أبو عبد الله الصيدلاني ثنا إسحاق بن إبراهيم الحنظلي ثنا ريحان بن سعيد ثنا عباد عن أيوب عن أبي قلابة عن أبي صالح عن النعمان بن بشير قال : قال نبي الله صلى الله عليه و سلم إن الله كتب كتابا قبل أن يخلق السماوات و الأرض بألفي عام فهو عنده على العرش و إن الشيطان لا يلج بيتا قرئت فيه ثلاث ليال
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الفضل محمد بن ابراہیم حنظلی نے ان وک ان کے دادا محمد بن اسحاق بن ابراہیم نے ان کو ابو عبداللہ صید لای نے ان کو اسحٰق بن ابراہیم حنظلی نے ان کو ریحان بن سعید نے ان کو عباد نے ان کو ایوب نے ان کو ابو قلابہ نے ان کو ابو صالح نے ان کو نعمان بن بشیر نے انہوں نے کہا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے آسمان و زمین کی تخلیق سے دو ہزار سال پہلے ایک کتاب لکھی تھی وہ اللہ تعالیٰ کے پاس عرش پر ہے اور بے شک اس نے اس کتاب میں سے دو آیتیں اتاری ہیں جن کے ساتھ سورۃ بقرہ کو ختم فرمایا ہے ۔جس گھر میں وہ تین دن تک پڑھی جائیں اس گھر میں شیطان داخل نہیں ہو سکتا۔
نبي الله صلى الله عليه و سلم إن الله ← النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← عَبَّادٌ ← ريحان بن سعيد ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللهِ الصَّيْدَلَانِيُّ، ← جَدِّي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، ← أبو الفضل محمد بن إبراهيم الحنظلي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Allocation of the Holy Ayat to mention · Hadith 2401
