شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إبتداء السورة بالتسمية سوى ( براءة ) و الدليل على أنها آية تامة من فاتحة الكتاب · حديث 2317
2317 - أخبرنا أبو علي الحسين بن محمد الروذباري أنا أبو بكر بن داسه ثنا أبو داود ثنا هناد بن السري ثنا ابن فضيل عن المختار بن فلفل قال : سمعت أنس بن مالك يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أنزلت علي آنفا سورة فقرأ : { بسم الله الرحمن الرحيم } { إنا أعطيناك الكوثر } حتى ختمها قال : هل تدرون ما الكوثر قالوا الله و رسوله أعلم قال : فإنه نهر عظيم و عدنيه ربي عز و جل في الجنة رواه مسلم في الصحيح عن أبي كريب عن محمد بن فضيل و ربما لم يقل بعض الرواة فيه آنفا و هو أصح
ہمیں خبر دی ہے ابو علی حسن بن محمد روذباری نے ان کو ابوبکر بن داسہ نے ان کو ابو داؤد نے ان کو ہناد بن سرین نے ان کو ابن فضیل نے مختار بن فلفل سے انہوں نے سنا انس بن مالک سے وہ کہتے تھے کہ انہوں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ابھی ابھی مجھ پر ایک سورۃ اتری ہے آپ نے پڑھا بسم اللہ الرحمٰن الرحیم انا اعطینک الکوثر ۔ آخر تک پھر آپ نے پوچھا کہ کیا تم جانتے ہو کوثر کیا ہے لوگوں نے کہا کہ اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ فرمایا : بے شک وہ ایک بہت بڑی نہر ہے میرے رب نے جس کا مجھے وعدہ دیا ہے جنت کے اندر ۔ اور اس کو مسلم نے روایت کیا ہے صحیح میں ابو کریب سے اس نے محمد بن فضیل سے اور بسا اوقات یوں نہیں کہا بعض راویوں نے اس میں (ایضاً ) ابھی ابھی اور وہ زیادہ صحیح ہے ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ، ← ابْنُ فُضَيْلٍ، ← هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِيُّ،
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on the beginning of the surah by naming it other than (Baraa'a) and the evidence that it is a complete verse from the opening of the book · Hadith 2317
